02/01/2023
بیرپانی۔
آٹا بحران کے خلاف عوام علاقہ کی جانب سے علامتی احتجاج کیا گیا عوام علاقہ کا کہنا تھا کہ انتظامیہ کو چاہٸے کہ جلد ازجلد آٹا مہیا کرے نہیں تو اب ہمارے پاس واحد حل باغ سے مظفرآباد جانے والی شاہراہ کو بند کرنا ہے