BBC kashmir news

BBC kashmir news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BBC kashmir news, Media/News Company, khari shreef mirpur Azad kashmir, Azad Kashmir.

10/02/2023
17/11/2022

ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯایک سابق ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔

ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﻧﮯ ﻓﻮﺭﺍً ﻋﺎﻡ ﻟﺒﺎﺱ ﭘﮩﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ

"ﻣﺤﺘﺮﻡ، ﭘُﻞ ﭼﺮﺧﯽ (ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﻼﻗﮯ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ) ﺗﮏ ﮐﺎ ﮐﺘﻨﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﻟﻮﮔﮯ؟"

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐﻮ ﭘﮩﭽﺎﻧﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ،

"ﻣﯿﮟ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻧﺮﺥ ﭘﺮ ﮐﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ۔"

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 20 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : اﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 25 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ: ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 30 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ۔
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : 35 ؟
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﻓﻮﺟﯽ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺍﺷﺘﮩﺎﺭﯼ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻨﺮﻝ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﻣﺎﺭﺷﻞ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﮐﮩﯿﮟ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﺭﻧﮓ ﺍُﮌ ﮔﯿﺎ

ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺠﻮ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﺟﻼﻭﻃﻦ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﺟﺎﺅ
ﮐﻮﭼﻮﺍﻥ : ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﭘﺮ ﭼﮍﮬﺎﺅ ﮔﮯ ؟
ﺩﺍﺅﺩ ﺧﺎﻥ : ﻣﺎﺭﻭ ﺗﺎﻟﯽ

اگر دو چار تالیاں ہمارے ملک میں بھی بج جائیں تو ملک میں کبھی کوئی کرپشن کا سوچے گا بھی نہیں ۔

 #اعلان  #نمازجنازہ
17/11/2022

#اعلان #نمازجنازہ

16/11/2022

12/11/2022

الیکشن شیڈول اور تبدلے...!!!
11/11/2022

الیکشن شیڈول اور تبدلے...!!!

11/11/2022

     Must watch like and share👇
10/11/2022


Must watch like and share👇

Khan Khan Official

بریکنگ نیوز: انگلینڈ نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی.
10/11/2022

بریکنگ نیوز: انگلینڈ نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی.

کل رات بتایا تھا خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا. سینیٹر اعجاز چوہدری
04/11/2022

کل رات بتایا تھا خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا. سینیٹر اعجاز چوہدری

عمران خان کی ہدایت پر مکمل عمل کیا جائے گا. مونس الٰہی.
04/11/2022

عمران خان کی ہدایت پر مکمل عمل کیا جائے گا. مونس الٰہی.

03/11/2022


تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر یں. 👇https://youtu.be/PlH8nuoU0s8لائک کریں شیئرکریں اور سبسکرائب کریں
02/11/2022

تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر یں. 👇
https://youtu.be/PlH8nuoU0s8
لائک کریں شیئرکریں اور سبسکرائب کریں

*تمام عاشقانِ غوثِ اعظم کو ربیع الآخر* *گیارہویں شریف کا چاند 🌙مبارک ہو**خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا**ہمیں ...
27/10/2022

*تمام عاشقانِ غوثِ اعظم کو ربیع الآخر* *گیارہویں شریف کا چاند 🌙مبارک ہو*

*خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوثِ اعظم کا*
*ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوثِ اعظم کا*

قدس الله سره

24/10/2022

ناپاک عزائم جو پہچان گیا تو پھر جان سے گیا

:پنڈدادن خان/ وادی توبر کیھوڑہ کے قریب ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے افسوسناک حادثہ متععد افراد کے جاں بحق ھونے کی اطلاعات بر...
24/10/2022

:
پنڈدادن خان/ وادی توبر کیھوڑہ کے قریب ڈمپر کے بریک فیل ہونے سے افسوسناک حادثہ متععد افراد کے جاں بحق ھونے کی اطلاعات بریک فیل ھونے سے ڈمپر نے متعدد گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جسکے نتیجے میں ہلاکتوں سمیت کئی افراد کے زخمی ھونے کی اطلاعات ہیں اندھیرے کے باعث امدادی کارروائیوں میں شیدید مشکلات کا سامنا ھے ریسکیو ٹیمیں مقامی افراد کے ساتھ امدادی کارروائیاں جاری.

گاڑی کی ڈگی آپ کے ضروری سامان کی بحفاظت ترسیل کیلئے ہے تاکہ آپ گاڑی کی نشست پر آرام سے سفر کر سکیں۔ اسے ہر گز اپنے سفر ک...
22/10/2022

گاڑی کی ڈگی آپ کے ضروری سامان کی بحفاظت ترسیل کیلئے ہے تاکہ آپ گاڑی کی نشست پر آرام سے سفر کر سکیں۔ اسے ہر گز اپنے سفر کیلئے استعمال نہ کریں، یہ نہ صرف ایک غیر قانونی اقدام ہے بلکہ کسی بھی حادثہ کا سبب بن سکتا ہے۔ اپنا اور اپنے پیاروں کا خیال رکھیں۔
#غیرسیاسی

آہی جی پولیس آزاد کشمیر نے ملازمین پولیس کو منشیات فروشوں سے تعلق/ منشیات فروشی میں ملوث ہونے/ حصول رشوت  اور دیگر غیر ق...
20/10/2022

آہی جی پولیس آزاد کشمیر نے ملازمین پولیس کو منشیات فروشوں سے تعلق/ منشیات فروشی میں ملوث ہونے/ حصول رشوت اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی شکایت کی پاداش میں معطل کیے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے

کھڑی شریف:صاحبزادہ میاں عمر بخش کی پریس کانفرنسدیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر یں 👇https://youtu.be/8cMAreTCeMY...
14/10/2022

کھڑی شریف:صاحبزادہ میاں عمر بخش کی پریس کانفرنس
دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر یں 👇
https://youtu.be/8cMAreTCeMY

#2022 #...

آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی الیکشن اتوار27 نومبر کو ہونگے شیڈول جاری. آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن شیڈول...
14/10/2022

آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی الیکشن اتوار27 نومبر کو ہونگے شیڈول جاری.
آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن شیڈول جاری کر دیا. جس کے مطابق امیدواران اپنے کاغذات نامزدگی 14تا 21 اکتوبر تک جمع کراسکتے ہیں, جانچ پڑتال 22 اکتوبر، کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیلز/اعتراضات 25تا26 اکتوبر، اپیلز/اعتراضات کی سماعت،اپیلز/اعتراضات کی سماعت 26 تا28، کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ 29 اسی روز امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کر دی جائیگی ،انتخابی نشانات الاٹ کرنے کی تاریخ 31 اسی روز انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست آویزاں کر دی جائیگی جبکہ پولنگ اتوار 27 نومبر کو ہو گی۔

Today rate list
12/10/2022

Today rate list

دریاے جہلم میں نیچلے درجے کا سیلاب.👇https://youtu.be/M2tVAWcAd7Yلائک کریں شیئرکریں اور سبسکرائب کریں.
12/10/2022

دریاے جہلم میں نیچلے درجے کا سیلاب.👇
https://youtu.be/M2tVAWcAd7Y
لائک کریں شیئرکریں اور سبسکرائب کریں.

راولپنڈی.صدربیرونی پولیس کاایمرجنسی ہیلپ لائن15کال پرفوری رسپانس،شہری کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دینےوالے2 ملزمان گرفتارشہر...
11/10/2022

راولپنڈی.صدربیرونی پولیس کاایمرجنسی ہیلپ لائن15کال پرفوری رسپانس،شہری کوجان سےمارنےکی دھمکیاں دینےوالے2 ملزمان گرفتار
شہری نے ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے بتایا کہ ملزمان اپنےساتھیوں کےساتھ ملکرہوائی فائرنگ کرکےجان سےمارنےکی دھمکیاں دےرہےہیں،مقامی پولیس نےفوری رسپانس کرتےہوئےملزمان کوگرفتارکرکےمقدمہ درج کرلیا۔

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرا...
10/10/2022

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی کی سول عدالت نے کرپشن کیس میں وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دوبارہ دے دیا۔

پولیس تھانہ افضل پور ون ویلنگ والوں کے خلاف ان ایکشن حسب ہدایت SSP میرپور راجہ عرفان سلیم،SHO تھانہ افضلپور صداقت علی کی...
10/10/2022

پولیس تھانہ افضل پور ون ویلنگ والوں کے خلاف ان ایکشن

حسب ہدایت SSP میرپور راجہ عرفان سلیم،SHO تھانہ افضلپور صداقت علی کی ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی.
زین ولد اشفاق قوم کالس ساکن کھاریاں ،
رضوان علی ولد عبدالرحمن قوم کالس ساکن کھاریاں،
جو دربار کھڑی رو ڈ پر ون ویلنگ کر رہے تھےکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمات 223/22 224/22 درج کر لئے.

Address

Khari Shreef Mirpur Azad Kashmir
Azad Kashmir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BBC kashmir news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BBC kashmir news:

Share


Other Media/News Companies in Azad Kashmir

Show All

You may also like