Voice Of Kashmir

Voice Of Kashmir تازہ ترین نیوز اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لا?

افسوسناک واقعہ. ہولاڑ پل سے نامعلوم شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی،چھلانگ لگانیوالا شخص کشمیر کیطرف سے آنیوالی گاڑی کیری ...
14/09/2022

افسوسناک واقعہ.
ہولاڑ پل سے نامعلوم شخص نے دریا میں چھلانگ لگا دی،
چھلانگ لگانیوالا شخص کشمیر کیطرف سے آنیوالی گاڑی کیری بولان میں سوار تھا،پل کے درمیان میں گاڑی روک کر دریا میں چھلانگ لگا دی،
(غیر مصدقہ اطلاعات)

تاہم ابھی تک گاڑی کے مالک یاچھلانگ لگانیوالے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں شکریہ

تازہ ترینآزاد جموں وکشمیر پولیس میں بطورِ سپاہی بھرتی کے لیے این ٹی ایس کے زیر اہتمام 25 ستمبر 2022 بروز اتوار تحریری ام...
12/09/2022

تازہ ترین
آزاد جموں وکشمیر پولیس میں بطورِ سپاہی بھرتی کے لیے این ٹی ایس کے زیر اہتمام 25 ستمبر 2022 بروز اتوار تحریری امتحان لیا جائے گا...

06/09/2022
انتہائی افسوسناک خبر کوٹلی کے مشہور نعت خواں مدرس آفتاب سلطانی ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے جڑی کس مزدہ اور کار م...
06/09/2022

انتہائی افسوسناک خبر
کوٹلی کے مشہور نعت خواں مدرس آفتاب سلطانی ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئے

جڑی کس مزدہ اور کار میں خوفناک تصادم،کار میں سوار دیگر افراد شدید زخمی،زخمیوں کو میرپور DHQ منتقل کر دیا گیا،

آفتاب سلطانی گورنمنٹ پائلٹ ھائی سکول کوٹلی میں مدرس اور ڈویژنل سیکرٹری مالیات سکول ٹیچرز آرگنائزیشن ڈویژن میرپور بھی تھے،۔

ماسٹر آفتاب سلطانی اپنی ہمشیرہ کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر ڈراپ کرکے واپس آرہے تھے،جہاں جڑی کس کے مقام پر انکی گاڑی حادثہ کا شکار ہوگئی،

ماسٹر آفتاب سلطانی کی حادثاتی وفات پر کوٹلی شہر کی فضاء سوگوار،ہر آنکھ اشکبار،

دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنیکی توفیق عطاء فرمائے،آمین ثم آمین

Centers datailsshare this Post.
03/09/2022

Centers datails
share this Post.

اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال  سردار فیصل مغل  نے بغیر اجازت سیلاب زدگان کے لیے کیمپ لگانے گاڑیوں پر اور دیگر طریقہ سے  چندہ جمع کر...
02/09/2022

اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال سردار فیصل مغل نے بغیر اجازت سیلاب زدگان کے لیے کیمپ لگانے گاڑیوں پر اور دیگر طریقہ سے چندہ جمع کرنے پر پابندی لگا دی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر مقدمات درج کئے جائیں گے اور ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گئی اور یہ پابندی اج مورخہ دو ستمبر سے دو ماہ تک برقرار رہے گی ۔

اسلام آباد (اردو پوائنٹ، اخبارہ تارہ ترین۔ یکم ستمبر 2022 - عبدالجبار ) حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی قلت کو دور کرنے کیلئے...
01/09/2022

اسلام آباد (اردو پوائنٹ، اخبارہ تارہ ترین۔ یکم ستمبر 2022 - عبدالجبار ) حکومت نے پیاز اور ٹماٹر کی قلت کو دور کرنے کیلئے پیاز درآمد کرنے کیلئے پرمٹ جاری کردئیے۔ ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں ذرائع وزارت فوڈ سیکیورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ حکومت نے 13 ہزار ٹن پیاز درآمد کرنے کیلئے پرمٹ جاری کئے۔ امپورٹرز کی جانب سے یو اے ای،ترکی اور چین کی کمپنیوں سے معاہدے کئے گئے ہیں۔
15 سے 20 روز میں پیاز کی درآمد شروع ہوجائے گی،امپورٹرز کی جانب سے ڈی پی پی سے امپورٹ پرمٹ لینے کا سلسلہ جاری ہے۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں کھڑی فصلوں کو شدید نقصان سے پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا جس پر وزیراعظم نے پیاز اور ٹماٹر کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کا حکم دیا ہے۔

اپڈیٹکوٹلی AK عباسپور 16سالہ نوجوان طالب علم نے میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا خودکشی کر ل...
01/09/2022

اپڈیٹ

کوٹلی AK عباسپور 16سالہ نوجوان طالب علم نے میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا خودکشی کر لی،

عباس پور کے رہائشی محمد اخلاق کا جوانسالہ بیٹا قمر اخلاق عمر (16) سال نے میٹرک کے رزلٹ میں فیل ہونیکی وجہ سے خود کو چھت کے ساتھ لٹکا کے خودکشی کرلی،

قمر اخلاق اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا تھا،گھر میں کوئی بھی دوسرا موجود نہیں تھا،

خود کو اکیلے پاکر قمر اخلاق نے اپنے آپ کو چھت کے ساتھ لٹکا کے پھانسی کا پھندا اپنے گلے میں ڈال دیا.

کوٹلی: عوامی شکایات پر کوٹلی سٹی پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤنمتعدد پنجاب سے آئی ہوئی بھکارن گرفتار.
01/09/2022

کوٹلی: عوامی شکایات پر کوٹلی سٹی پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
متعدد پنجاب سے آئی ہوئی بھکارن گرفتار.

Breaking News:جماعت دہم کا رزلٹ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کر کے اپنا رول نمبر لکھ کر سرچ کریں۔👇 https://ajkbise.n...
30/08/2022

Breaking News:
جماعت دہم کا رزلٹ دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کر کے اپنا رول نمبر لکھ کر سرچ کریں۔
👇
https://ajkbise.net/

It has been a great honour for me to become head of an institution that follows a completely transparent and computerized examination system by the grace of Allah Almighty. All the departments are well aware of their duties. The dedication and determination of both technical and non-technical staff....

 ۔رجوعہ ، ڈڈیال کے مقام پر جنگل ایریا میں لگے پول پر سے انسولیٹر ٹوٹ جانے کی وجہ سے درمیان والی تار لوہے کے کراس پر پڑی ...
29/08/2022


۔
رجوعہ ، ڈڈیال کے مقام پر جنگل ایریا میں لگے پول پر سے انسولیٹر ٹوٹ جانے کی وجہ سے درمیان والی تار لوہے کے کراس پر پڑی تھی جس کی وجہ سے ارتھ فالٹ تھا اور لائن بند تھی ، لائن سٹاف کی انتھک کوشش کے بعد ایک ایک پول کو چیک کرنے پر رجوعہ کے مقام پر فالٹ ملا ، جلد بجلی بحال کر دی جائے گی ،
ترجمان محکمہ برقیات اوپریشن سب ڈویژن سہنسہ

انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔۔کوٹلی 23 سالہ نوجوان موبائل فون کا چارجر پھٹنے سے جان کی بازی ھار گیا،واقع دریائے پونچھ جزوی من...
29/08/2022

انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔۔کوٹلی 23 سالہ نوجوان موبائل فون کا چارجر پھٹنے سے جان کی بازی ھار گیا،

واقع دریائے پونچھ جزوی منڈی کے علاقہ میں پیش آیا، جہاں 23 سالہ نوجوان چارجر پر لگے موبائل پر وڈیو گیم کھیل رہا تھا،

یکدم بجلی آنے سے موبائل چارجر پھٹنے سے نوجوان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ھار گیا،

(23) سالہ نوجوان دریائے پونچھ جزوی منڈی کے رہائشی شاہ محمد مغل (مرحوم) کا جوانسالہ بیٹا تھا،

نوجوان کی حادثاتی وفات پر علاقہ جزوی منڈی کی فضاء سوگوار،ہر آنکھ اشکبار،

دعا ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنیکی توفیق عطاء فرمائے،آمین

تھوراڑ  افسوس ناک واقعہتھوراڑ میں دیہاڑی دار مزدور گیارہ ہزار واٹ کی تار سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔اطلاع کے مط...
29/08/2022

تھوراڑ افسوس ناک واقعہ
تھوراڑ میں دیہاڑی دار مزدور گیارہ ہزار واٹ کی تار سے کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
اطلاع کے مطابق مزدور ولی خان جو تھوراڑ میں کافی عرصہ سے کام کرتا تھا جو کہ اج کام کے دوران ہی راستے میں گیارہ ہزار واٹ کی لاٸن گزر رہی تھی مزدور کو علم نہ تھا کہ اچانک بجلی کی مین تار سے لٹک گیا اور موقع پر ہی جان کہ بازی ہار گیا۔مزدور کو مقامی افراد نے تھوراڑ اسپتال منتقل تو کیا لیکن وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
اسی موقع پر عوام علاقہ تھوراڑ میں شدید غم و غصہ کی لہر پاٸی گٸی ان کا کہنا تھا کہ تھوراڑ محکمہ برقیات کی غفلت کی وجہ سے اج یہ واقعہ پیش ایا جس کی زمہ دار محکمہ برقیات ہے اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ تھوراڑ مین چوک میں ادائیگی کے بعد اپنے آبائی علاقے روانہ کر دی گئی.

تھانہ پولیس سٹی بھمبر نے گزشتہ رات اپنی دادی کو قتل کر کہ فرار ہونیوالے ملزم ماجد اقبال ساکن مشرقی بازار بھمبر کو گرفتار...
29/08/2022

تھانہ پولیس سٹی بھمبر نے گزشتہ رات اپنی دادی کو قتل کر کہ فرار ہونیوالے ملزم ماجد اقبال ساکن مشرقی بازار بھمبر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بھمبر کوٹھی موڑ لوڈر رکشے اور کار میں تصادم کار کا فرنٹ تباہ۔۔۔۔ سوار محفوظ رہے.28/08/2022
28/08/2022

بھمبر کوٹھی موڑ لوڈر رکشے اور کار میں تصادم کار کا فرنٹ تباہ۔۔۔۔ سوار محفوظ رہے.
28/08/2022

سہر منڈی سہنسہ کوٹلی کے لوگ بھی سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش سیلاب متاثرین کیلئے سہرمنڈی بازار میں امدادی کیمپ لگایا...
28/08/2022

سہر منڈی سہنسہ کوٹلی کے لوگ بھی سیلاب متاثرین کی مدد میں پیش پیش
سیلاب متاثرین کیلئے سہرمنڈی بازار میں امدادی کیمپ لگایا گیا ہے جس میں متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے سامان ،کھانے پینے کی اشیاء ،کپڑے،جوتے اور کیش کی صورت میں جو کچھ بھی میسر ہو ،اپنی استطاعت کے مطابق حصہ ڈالیں۔
مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔

کالے شیشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن      مشکوک عناصر کی بھی بھرپور چیکنگ۔ راولاکوٹ کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے پولیس سرگرمتفص...
28/08/2022

کالے شیشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن
مشکوک عناصر کی بھی بھرپور چیکنگ۔ راولاکوٹ کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے پولیس سرگرم
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راولاکوٹ کامران علی کی خصوصی ہدایت پر اے ایس پی سٹی خرم اقبال اسسٹنٹ کمشنر راولاکوٹ راجہ صداقت نے ہمراہ پولیس نفری ضلع راولاکوٹ کی حدود میں مختلف مقامات پر ناکہ بندیاں لگا کر درجنوں گاڑیوں کی کالے شیشے ہٹادئیے۔ دوران ناکہ بندی مشکوک عناصر کی بھی بھرپور چیکنگ کی گئی۔ ضلع راولاکوٹ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے ہر آنے جانے والوں عناصر پر کھڑی نگرانی رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کردیا
ضلع راولاکوٹ کے عوام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کو اطلاع دیں، اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

اپیلکالج گراؤنڈ گڑھی دوپٹہ میں پاک آرمی کے زیر انتظام امدادی کیمپ لگایا گیا ہے سیلاب متاثرین کے کیے اھلیان گڑھی دوپٹہ سے...
28/08/2022

اپیل
کالج گراؤنڈ گڑھی دوپٹہ میں پاک آرمی کے زیر انتظام امدادی کیمپ لگایا گیا ہے سیلاب متاثرین کے کیے اھلیان گڑھی دوپٹہ سے گزارش ہے کہ دل کھول کر اپنے بھائیوں کی مدد کریں۔قصبہ ھٹیاں دوپٹہ ، اعوان پٹی، لو اسی اور بڈھیارہ شریف کے بھاہیوں سے بھی مدد کی اپیل ہے۔
جزاک اللہ

کوٹلی AK سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا تاہی میں مکان گرنے سے(10) افراد کی شہادت پر لواحقین میں (1) کر...
28/08/2022

کوٹلی AK سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا تاہی میں مکان گرنے سے(10) افراد کی شہادت پر لواحقین میں (1) کروڑ (40) لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم،
تتہ پانی میں (100) بیڈ کے ہاسپٹل کا اعلان کیا تھا اس پر ضرور عمل درآمد کراونگا،تتہ پانی کے عوام کا مطالبہ جائز ھے،
(سردار عبدالقیوم نیازی)
پونچھ شہداء اور غازیوں کی دھرتی ھے،پونچھ کے لوگ محب وطن لوگ ہیں وہ اپنے اسلاف کی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دینگے،
(سردار عبدالقیوم نیازی)
آزاد کشمیر میں وسائل کم ہیں،مسائل زیادہ ہیں،عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی وقت کی اہم ضرورت ھے،(سردار عبدالقیوم نیازی)
پروگرام میں کمشنر پونچھ ڈویژن ڈپٹی کمشنر پونچھ،ایس ڈی ایم ہجیرہ سمیت افسران بھی موجود تھے،
پاکستان ہماری منزل ھے،قیام پاکستان سے قبل سردار ابراہیم خان کی قیادت مین الحاق پاکستان کا فیصلہ ہوا تھا،
(سردار عبدالقیوم نیازی)
اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیری اپنے مستقبل کا فیصلہ کرینگے،کسی کے افکار و نظریات پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی،
(سردار عبدالقیوم نیازی)
(10)افراد کی شہادت ایک بڑا سانحہ تھا امدادی رقم اس نقصان کا ازالہ نہیں کرسکتی،لیکن اسکے باوچود کوشش کی ھے کہ جلد امددای رقم لواحقین تک پہنچے،
(سردار عبدالقیوم نیازی)

کلرسیداں۔۔۔پاکستان راہ حق پارٹی کلرسیداں کا قافلہ گزشتہ رات سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے کلرسیداں سے  پہلا ٹرک سامان کھا...
28/08/2022

کلرسیداں۔۔۔پاکستان راہ حق پارٹی کلرسیداں کا قافلہ گزشتہ رات سیلاب متاثرین کی خدمت کے لیے کلرسیداں سے پہلا ٹرک سامان کھانے پینے کمبل خیمے اور دیگر سامان لےٹریک ڈی آئی خان کے لیے روانہ ہوئے. امدادی کیمپ ابھی بھی لگا ہوا ہے انشاءاللہ بہت جلد مزید سامان بھی سیلاب زدگان کی امداد کے لئے روانہ کیا جائے گا اس لے مخیر حضرات بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں.
رابط نمبر :03005041674 /03075771691

آزاد کشمیر کے ضلع پلندری سے افسوس ناک خبر ۔ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ َپلندری سے تعلق رکھنے والے سردار د...
28/08/2022

آزاد کشمیر کے ضلع پلندری سے افسوس ناک خبر ۔

ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ َ

پلندری سے تعلق رکھنے والے سردار دانیال مقصود ایڈووکیٹ انتقال کرگئے،

کچھ عرصہ قبل میرپور یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی،دانیال کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا تھے انکا کچھ ماہ پہلے آپریشن بھی ہوا،لیکن کامیاب نا ہوسکا،

ایک سوشل ورک،غریب کے حق میں آواز بلند کرنے والا ہمدرد اور نیک نوجوان تھا،

دعا ھے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور والدین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنیکی توفیق عطاء فرمائے۔آمین

پوٹھہ میں سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام احباب اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
28/08/2022

پوٹھہ میں سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام احباب اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔

ہولاڑ بازار میں سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔تمام احباب اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔
28/08/2022

ہولاڑ بازار میں سیلاب متاثرین کے لیئے امدادی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔
تمام احباب اپنا اپنا حصہ ڈالیں۔

مبارک ہو اہلیانِ  سدھنوتی بجلی بلات سے غنڈہ ٹیکس ختم پلندری... ....... ..ایس سی برقیات پونچھ ڈویژن سے ایکشن کمیٹی کے رہن...
28/08/2022

مبارک ہو اہلیانِ سدھنوتی بجلی بلات سے غنڈہ ٹیکس ختم
پلندری... ....... ..ایس سی برقیات پونچھ ڈویژن سے ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی ملاقات. بجلی کے بلوں میں اضافی 60فی صد ٹیکسز ختم اس موقع پر ایکسن برقیات بھی موجود ملاقات میں سردار ارشد ندیم ایڈووکیٹ. سردار واجد بن عارف ایڈووکیٹ. سردار ارسلان ایڈووکیٹ. سردار شبیر عباسی ایڈووکیٹ. سردار عدنان ایڈووکیٹ. سردار شہزاد صدرانجمن تاجران. سردار قدیر خان سردار شہزاد عباسی سردار ذوالفقار دیگر شامل تھے۔

 سہنسہ آزاد کشمیر    اسسٹنٹ کمشنر یاسر محمود صاحب کی ہدایت پر تحصیلدار صاحب/ممبر پرائس کنٹرول اقبال صاحب نے سہنسہ بازار ...
28/08/2022


سہنسہ آزاد کشمیر


اسسٹنٹ کمشنر یاسر محمود صاحب کی ہدایت پر تحصیلدار صاحب/ممبر پرائس کنٹرول اقبال صاحب نے سہنسہ بازار میں سبزی فروٹ پہ کوالٹی کو چیک کیا اور جنرل سٹور میں موجود اشیاء خورد و نوش کی انسپکشن بھی کی۔ زائد المیعاد اشیاء ملنے پر ان کو ضبط کر لیا۔ اور دکانداروں کو جرمانہ بھی عائد کیا ۔

 سوشل میڈیا پر ہولاڑ پل کے پلر کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں۔جو کہ گذشتہ رات پانی کے ریلے کی وجہ سے ظاہر ہوا۔ اس باب...
28/08/2022


سوشل میڈیا پر ہولاڑ پل کے پلر کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی ہیں۔جو کہ گذشتہ رات پانی کے ریلے کی وجہ سے ظاہر ہوا۔ اس بابت کروٹ پاور پلانٹ کی انجنرنگ ٹیم نے بھی وزٹ کیا ہے اور محکمہ ہائی ویز سے بھی رابطہ ہوا ہے۔انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ پل بالکل محفوظ ہے کیونکہ پلر کی بیس/پائل 115 فٹ گہرائی میں ہوتی ہے۔ ہاں جب بارشوں کا سلسلہ روکے گا تو اس کو دوبارہ دیکھیں گے ۔لہذا مطمئن رہیں۔

According to design information forwarded from Karot power company limited (KPCL) Holar bridge sub structure has following specifications
1. The average depth of piles in 115 ft
2. Dia of pile in 7 ft
3. 6 piles under each pier

Address

Azad Kashmir
Azad Kashmir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Azad Kashmir media companies

Show All