Daily Sarhad News

Daily Sarhad News Daily Sarhad News is the leading Newspaper of Hazara . Welcome to our community - a hub for news,

28/06/2024

ایبٹ آباد تاجر اتحاد کا بجلی کے یونٹ ریٹ میں کمی اور اضافی ٹیکسوں کے خلاف جدوجہد کا فیصلہ مذید اس ویڈیو میں

26/06/2024

گدون قومی تحریک کی ہزارہ میں رابطہ مہم بجلی یونٹ میں ریٹ پیدوار کے مطابق وصولی کے لئے گرینڈ احتجاج کی تیاریاں مکمل ہزارہ سے بھی حمایت سمیٹ لی ۔۔۔

26/06/2024

ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد میں صحت سہولت پروگرام بند اور کمپلیکس میں صحت سہولت پروگرام میں مریضوں کو مشکلات

24/06/2024

ترجمان / گلیات ڈویلمپنٹ اتھارٹی

ایبٹ آباد، عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران چارلاکھ سے زائدسیاحوں نے گلیات کا رخ کیا

ایبٹ آباد، فرانس، جاپان، جرمنی نیپال اور چائنہ سے غیرملکی بھی سیاحوں میں شامل

ایبٹ آباد، عید الاضحٰی کے پانچ دنوں کے دوران ملک بھر سے 1 لاکھ سے زائد گاڑیوں میں چارلاکھ سے زائد سیاح گلیات آئے۔ ترجمان

عید کی چھٹیوں کے دوراں جی ڈی اے سٹاف 24گھنٹے ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتا رہا، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے

ایبٹ آباد، سیاحوں کی سہولت کے لیے ہرنو، نتھیاگلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور دیگر مقامات پر متعدد ٹوریسٹ فیسلٹیشن سینڑ قائم کئے، ڈائریکڑ جنرل جی ڈی اے

گلیات میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے، شاہ رخ علی خان

ایبٹ آباد، گلیات کے مختلف ٹریکس ، میرن جانی اور مشکپوری پر سیاحوں نے خوب انجوائے کیا، ترجمان

ایبٹ آباد، سب سے زیادہ نتھیاگلی میں دو لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی

21/06/2024
19/06/2024

ہری پور پولیس کے جوان ماجد خان کی عیادت کے لیے تحصیل چیئرمین ہری پور سمیع اللہ خان ہاسپٹل پہنچے

15/06/2024

ایبٹ آباد تاجروں کے ساب سے بڑے گروپ تاجر اتحاد کے چیئرمین کو منتخب کرلیا گیا شیخ نثار احمد بلامقابلہ تیسری مرتبہ چیئرمین منتخب ہوئے

السلام وعلیکم طارق صاحب اللہ پاک ھمارے ساتھ ھے ھم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں کسی پریشر میں نہیں آنا جب تک بجلی کا بل دینے کے ...
14/06/2024

السلام وعلیکم
طارق صاحب
اللہ پاک ھمارے ساتھ ھے
ھم سب آپکے ساتھ کھڑے ہیں
کسی پریشر میں نہیں آنا جب تک بجلی کا بل دینے کے لیے تورغر کے بھائی راضی نہیں ھو تے
بجلی بحال نہ کریں
ھزارہ کا آفیسر انتظامیہ منسٹری آف پاؤر ڈویژن اور ورکرز اور یونین آپکے ساتھ ہیں
اللہ پاک آپ کی اور چیرمین شبیر احمد کی اور تورغر میں موجود سثاف کی حفاظت فرمائے
آمین جمیل تنولی

13/06/2024

ایبٹ آباد (نمائندہ خصوصی)ہری پور سے نجی سکول کے طلبہ کی مطالعاتی دورہ پر آئی گاڑی حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ بگنوتر بٹنگی موڑ کے مقام پر ریحانہ عمر پبلک سکول کی کوسٹر واپسی پر بریک فیل ہونے کے باعث اُلٹ گئی۔جس کے نتیجہ میں تین ٹیچرز سمیت 22 طالبات اور ڈرائیور زخمی ہوئے ۔جب کہ 6 طالبات کی حالت تشویشناک ہونے پر ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیاگیا ہے۔اس حوالہ سے واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی تین ایمبولینسز فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔ابتدائی معلومات کے مطابق کوسٹر میں 42 طالبات 8 ٹیچرز سوار تھے ،حادثے کے نتیجے میں 22 طالبات اور تین ٹیچرز اور کوسٹر ڈرائیور شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو اہلکاروں نے حادثے میں زخمی ہونے والی طالبات اور ٹیچرز کو ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔بعد ازاں 6 طالبات کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔ادھر واقعہ کے بعد مقامی افراد نے بھی امدادی کاروائیوں میں حصہ لیا۔

ہری پور پنیاں  روڈ سے یہ کیری ڈبہ چوری ہو گیا اگر کسی کو نظر آتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں03175188998
11/06/2024

ہری پور پنیاں روڈ سے یہ کیری ڈبہ چوری ہو گیا اگر کسی کو نظر آتا ہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03175188998

Address

Lalarukh Plaza Supply Abbottabad
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Sarhad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Sarhad News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Abbottabad

Show All