سکھر لائیو !! سکھر بیراج اور ہم !!
وول۔لائیو
معروف قانون دان وسیم خان ایڈوکیٹ نے تحصیل لورہ کی بقا ، مستقبل اور تحصیل لورہ کی سیاسی و انتظامی حوالے سے تقسیم کے سوالات اٹھا دیئے !!
ایبٹ آباد: سابق وفاقی وزیر و صوبائی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ مرتضی جاوید عباسی کا صوبہ ہزارہ تحریک کی سپریم کونسل کی اجلاس سے خطاب۔
تحصیل لورہ کو فری کرشنگ زون قرار دینے اور متاثرین ڈنہ لے نقصانات کے ازالہ کے لیے منعقدہ گرینڈ جرگہ سے تحصیل چیئرمین لورہ افتخار احمد عباسی ، امیر جماعت اسلامی تحصیل لورہ مبشر عباسی ، سابق تحصیل ناظم حویلیاں محمود حیات عباسی ،معروف قانون دان وسیم خان ایڈوکیٹ، چیئرمین کوٹلی حاجی عقیل احمد عباسی ،تحریک انصاف کے راہنماء محمد لیاقت عباسی (ڈھیری کیالہ ) راجہ زاہد علی ( دناہ) سردار یامین عباسی ( نورپور ) چیئرمین ظہیر احمد عباسی وی سی ون گورینی
چیئرمین ثاقب نواز عباسی وی سی ٹو گورینی
چیئرمین عقیل عباسی گوشی وی سی کوٹلی گورینی
چیئرمین ندیم عباسی وی سی دناہ یو سی گورینی
چیئرمین ایاز عباسی وی سی بنواڑی یو سی گرینی
چیئرمین مطیع الرحمن وی سی نورپور یو سی لورا
چیئرمین حبیب اللہ وی سی ڈیری کیالہ یو سی لورا
چیئرمین انعام الحق عباسی وی سی گمبیر یو سی پھلہ چیئرمین ابرار احمد عباسی وی سی بتیاں یو سی سیر شرقی
چیئرمین واجد عباسی وی سی ٹو نلہ سیر غربی و عمائدین علاقہ کا خطاب !!
نوٹ !! پروگرام زیادہ طویل ہونے کی وجہ سے اپلوڈ کیا جا رہا ہے نیز اگر کچھ دوستوں کے نام ایڈ ہونے سے رہ گے ہیں تو ان کی نشاندہی کر دی جائے !! انٹرنیٹ کی خراب ترین سروس کے باعث ریکارڈ پروگرام کا دورانیہ کم کیا گیا یے۔۔۔۔وول
ڈنہ گرینڈ جرگہ !! چیئرمین راجہ ثناءاللہ کی شاعری !!
نوٹ !! طویل دورانیہ پر مشتمل مکمل رپورٹ انٹرنیٹ کی اسپیڈ ملتے ہیں جاری ہو جائے گی !! وول
ڈنہ گرینڈ جرگہ لائیو !! عمائدین علاقہ و عوامی نمائندوں کی بھرپور شرکت !!
گلیات پریس کلب کا قیام خوش آئند !! نومنتخب باڈی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد !! پریس کلبز آزادی اظہار رائے ، شہری و شخصی ازادیوں کے قلعے ہیں!! اللہ کریم ساتھیوں کو ثابت قدم رکھے !! حلف برادری کی تفصیلی رپورٹ کل جاری کی جائیگی۔۔۔وول نیوز
گورنمنٹ ہائی سکول گھمبیر کا اعزاز !!
جاری تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول گھمبیر تحصیل لورہ ضلع ایبٹ آباد جہاں نصابی سرگرمیوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ھے اسی طرح ھم نصابی سرگرمیوں میں بھی بھرپور انداز میں اپنے طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے پر عزم ھے حالیہ سالانہ مقابلوں میں سکول کی والی بال ٹیم نے تحصیل لورہ کا ٹورنامنٹ جیت کر تحصیل لورہ کی چمپیئن ٹیم ھونے کا اعزاز اپنے نام کیا ھےسکول کے پرنسپل محترم اسماعیل عباسی اشرفی صاحب کی قیادت میں سکول بھرپور طریقے سے علاقے کے بچوں کی تعلیم وترتیب میں کوشاں ھے حالیہ کامیابی اساتذہ طلبہ کی محنت ولگن کا نتیجہ ھے امید ھے سکول اپنی روایت کو برقرار رکھتے ھوئے آئندہ بھی کامیابی کی منازل طے کرتا رھے گا ۔
نیوز الرٹ !! پی ٹی آئی یوتھ ونگ ایبٹ آباد کی تنظیم نے نعمان اکبر خان کو صدر جبکہ نمبردار مصطفٰی کو جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یوتھ ونگ تحصیل لورہ نامزد کر دیا ہے !! ضلعی صدر اور جنرل سیکرٹری کے دستخطوں سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا !! وول نیوز
اہلیان تحصیل لورہ کے لیے اچھی خبر !!
الاعظم ہاسپٹل لورہ نے سہولیات کے میدان میں ایک مزید سنگ میل عبور کر لیا!! تحصیل لورہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ معدہ اور آنتوں کے پوشیدہ امراض کو کیمرے کی مدد سے آشکار کردیا ہے بشمول بڑی انت و چھوٹی انت کے امراض کی تشخیص کلونوسکوپی کے ذریعے ممکن بنائی گی اور علاج بھی یقینی بنایا جا رہا ہے قبل ازیں اس کے لیے لورہ کے مریضوں کو اسلام آباد و راولپنڈی ریفر کیا جاتا تھا !! الاعظم ہاسپٹل کی یہ کاوش لائق تحسین ہے اب مقامی طور پر ہی پیچیدہ امراض کی نشاندہی ممکن ہو سکے گی !! الاعظم ہاسپٹل کی انتظامیہ مبارکباد کی مستحق ہے ۔۔۔
واضح رہے کہ
جی آئی اینڈوسکوپی اور کولونوسکوپی کے فوائد:
1. **بیماری کی تشخیص**: یہ ٹیسٹ معدے اور آنتوں کی بیماریوں کی تشخیص میں مددگار ہیں، جیسے السر، کینسر، اور دیگر مسائل۔
2. **علاج کی سہولت**: کچھ معاملات میں، یہ طریقے بیماریوں کا علاج کرنے کے لیے بھی استعمال ہوتے ہیں، جیسے پولپس کو ہٹانا یا خون کی روک تھام کرنا۔
3. **بہتری کی نگرانی**: یہ ٹیسٹ ماضی میں ہونے والی بیماریوں کی نگرانی میں مددگار ہیں تاکہ علاج کی کامیابی کا اندازہ لگایا جا سکے۔
4. **غیر مؤثر علامات کی وضاحت**: یہ طریقے معدے یا آنتوں میں غیر واضح علامات، جیسے درد یا خون آنا، کی وجہ معلوم کرنے میں مدد دی
مسلم لیگ ن کے دیرینہ راہنماء راجہ ذاہد شوکت سے چٹ چیٹ !! تلخ و شیریں سوالات!! مدلل جوابات !!
مرکزی بزم جانثاران مصطفٰی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نلہ سیر کے زیر اہتمام بابرکت محفل و جہیز پیکج کی تفضیلات
پاسپورٹ کی بے حرمتی !! گڑھی راہی و دکھن پیسر کے نوجوان اور " کن فیکون" !! گرینڈ جرگہ !! وول لائیو
26ویں آئینی ترمیم کا احوال !! وول لائیو