19/01/2025
ہم موت سے بچنے کی کوشش کرتے ہیں جہنم سے بچنے کی نہیں
جبکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہم جہنم سے بچ سکتے ہیں موت سے نہیں
99فیصد مرد اور عورتیں یہ جانتیں ہیں کہ پردہ کرنے کا حکم اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن مجید میں دیا ہے اور اسی قرآن میں مردوں کو بھی نگاہین نیچی رکھنے کا حکم دیا گیا ہے
القرآن
قال تعالى: ((قُل لِّلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ۚ ذَٰلِكَ أَزْكَىٰ لَهُمْ ۗ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ * وَقُل لِّلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ )(النور-30-31)
وقال تعالى: ((فَلا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِي فِي قَلْبِهِ مَرَضٌ)) [الأحزاب:32]
وقال تعالى : ((وإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ ۚ ذَٰلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ)) (الأحزاب-53)
وقال تعالى {وَلْيَسْتَعْفِفِ الَّذِينَ لَا يَجِدُونَ نِكَاحًا حَتَّىٰ يُغْنِيَهُمُ اللَّهُ مِن فَضْلِهِ} (النور-33)
وقال رسول الله ﷺ :"لأَنْ يُطْعَنَ فِي رَأْسِ أَحَدِكُمْ بِمِخْيَطٍ مِنْ حَدِيدٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمَسَّ امْرَأَةً لا تَحِلُّ لَهُ" رواه الطبراني والبيهقي وصححه الألباني (صحيح الجامع)
وقال ﷺ: ((لا يخلون رجل بامرأة فإن الشيطان ثالثهما)) أخرجه الإمام أحمد بإسناد صحيح
زیادہ تر لوگ نماز روزہ حج کو ہی دین سمجھتے ہیں
یاد رکھنا انسان کی آخری منزل تو قبر ہی ہے بھاگ کر کدھر جانا ہے
قبر میں ہمارا پہلا دن، ہمیں اندازہ نہیں کہ قبر میں ہونے کا احساس کیسا ہوتا ہے۔ ایک نئی زندگی، نیا گھر اور نیا ماحول۔ قبر اللہ سے ملاقات کا پہلا حصہ ہے۔ چلو اپنے آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا اب مرنا ہے..؟ ہمیں اللہ کے سامنے کون سے اعمال پیش کرنے ہیں؟ اچھا یا برا..؟ موت ایک واحد حقیقت ہے جس سے ہم کبھی نہیں بچ سکتے۔
ہماری دولت، تعلیمی قابلیت، خاندانی حیثیت، نسب، خوبصورتی یا عہدہ کا عہدہ ہمیں نہیں بچا سکتا، ہمیں بھلائی کے سوا کوئی چیز نہیں بچا سکتی۔
Faisal Baghi