ہمارے دوست و چیئرمین ویلیج کونسل تروڑ سردار وقاص احمد عباسی کی گاڑی کو چھتر کے پاس حادثہ !! گاڑی کھائی میں جا گری !! رب کریم نے معجزانہ طور پر سردار وقاص اور ان کے ہمراہ دوسرے شخص کو بچا لیا !! حادثے کی اطلاع ملتے ہیں چیئرمین ویلیج کونسل دکھن پیسر ظہیر حسین شاہ اور دیگر احباب موقع پہ جا پہنچے !! سردار وقاص اور ان کی گاڑی کو ریکور کیا !! چیئرمین ویلیج کونسل سردار وقاص نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔وول
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کی طرف سے بلدیاتی نمائندوں کے اختیارات و فنڈنگ جاری نہ ہونے کے خلاف کو پشاور میں دھرنا جاری !! تحصیل لورہ کے عوامی نمائندے بھی شریک !!
نیلاں بھوتو!! بری سرکار کی بیٹھک اورمچھلیوں والی ٹھن !! نیا پکوان سینٹر کا احوال
گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری !! جی ڈی آے کی مشنری سڑک صاف کرنے پہنچ گئی !! سڑکوں پہ نمک کا چھڑکاو ٹریفک بحال !!
Galiyat Development Authority, Abbottabad #snow
#snowfall2024
ملکہ کوہسار میں پہلی برفباری کے مناظر
#snowfall #murreehills
علی اصغر خان ایم این اے اور ایم پی اے سردار رجب علی خان کی خصوصی کاوش سے وی سی ڈھیری کیالہ موہری بگلا روڈ کے تعمیراتی کام کا اغاز کردیا گیا مزکورہ لنک روڈ کے لیے صوبائی وزیر ریوینیو نذیر عباسی نےجنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سردار خرم شہزاد راجہ فضل الرحمن خان اور حاجی لیاقت عباسی کی خصوصی کوشش پر 17 لاکھ روپے کی فنڈنگ کی تھی اہلیان علاقہ کی جانب سے کام شروع کیے جانے کا خیر مقدم کیا گیا یے
علی اصغر خان اور سردار رجب علی خان عباسی کی جانب سے ریلیز کرواۓ گئے فنڈ سے بسویڑ مالمولہ روڈ پختگی کا باقدہ افتتاخ رہنما تحریک انصاف سردار ساجد علی خان عباسی نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ کردیا اہلیان بسویڑ کا دیرینہ مطالبہ پورا کرنے پر اہلیان علاقہ نے جناب علی اصغر خان اور سردار رجب علی خان عباسی کا شکریہ ادا کیا
چٹ چیٹ ود شکیل اعوان
سوہنا ہزارہ پھلاں ناں کھارا
صوبہ ہزارہ کی تحریک ہو یا ہزارہ کی پہچان
ہمیشہ سوتیلا سلوک کیوں ؟
ہزارہ کے شاعر ،ادیب گلوکار و فنکار نظر انداز کیوں ؟
اباسین آرٹس کونسل کتنے عرصے سے غیر فعال
عوامی نمائندگان کا کردار اور ہماری ذمہ داریاں
دیکھیئے خصوصی چٹ چیٹ ود پہچان ہزارہ شکیل اعوان کے ساتھ
#MuhammadAsgharChaudhry
Shakeel Awan
مری گرینڈ آپریشن !! جرگہ منتظمین پر دہشت گردی کے مقدمات کا معاملہ پارلیمنٹ تک جا پہنچا !! پیپلز پارٹی متاثرین کی وکیل بن گئی !! سابق وزیر اعظم و اسپیکر راجہ پرویز اشرف کا شدید احتجاج !! وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی یقین دھانی
Murree Development Forum
Murree Official
#CMpunjabofficial
#Murree
الاعظم ہاسپٹل لورہ !! نئی جدتوں کے ساتھ !! امراض معدہ و جگر کی سہولیات کا آغاز !!
دیکھئے ڈاکٹر جنید جہانگیر عباسی سے اہم نشست
شادی خانہ آبادی۔ !
سیر شرقی کے علاقہ تروڑ کی معروف و مقبول سیاسی شخصیت نمبردار حفیظ عباسی (مرحوم) کے صاحبزادے نمبردار عبید حفیظ عباسی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔
دعوت ولیمہ کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔
تقریب میں سابقہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سردار مہتاب احمد خان، بیرسٹر جاوید عباسی ،چیئرمین ویلیج کونسل تروڑ سردار وقاص احمد عباسی ،حافظ عثمان عباسی، سردار ارشد عنایت الرحمن خان عباسی نگری ٹوٹیال ، اکرام عباسی نور پور ،جبرائیل عباسی
سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی
گھوڑا گلی اور ستھرا پنجاب کی ٹیم
ہمارے لیے یہ امر انتہائی حیرت انگیز تھا کہ لورہ روڈ پر گھوڑا گلی بازار کے آخری حصے کے پاس میونسپلٹی کے اہلکار صفائی میں مصروف تھے ،جہاں ایک جانب ہمارے گلی محلے، ندی نالے اب آہستہ آہستہ کچرہ خانوں میں بدل رہے ہیں وہاں ایک ادارہ بازار کے ساتھ ساتھ جنگل کی بھی صفائی کر رہا ہے
کاش ہمارا ٹی ایم اے بھی کم از کم بٹی موڑ کو ہی صاف کر دے ۔۔۔وول