Subhan ullah

Subhan ullah ‏لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ ، وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ ، لَهُ الْمُلْكُ ، وَلَهُ الْحَمْدُ ، يُحْيِي وَيُمِيتُ ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ

28/07/2024

یو خوا تہ وگورہ گرمی خراب کڑو۔۔۔۔۔

26/07/2024

آج کل سب امن چاہتے ہیں اپنے مٹھی کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

25/07/2024

25/07/2024

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے ؟
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

23/07/2024
22/07/2024

پہ بے شعورہ زندگی می خپلہ ختمہ کڑلہ
پہ دی کی رانغے شعور دا ھم تل داسی بہ وی
نہاگدرہ او ترقی🤐

22/07/2024

💞ہمیں سسٹم سے لاکھ اختلافات ہو سکتے ہیں۔ لیکن ہماری پہچان سبزہلالی پرچم🇵🇰
اور وطن عزیز پاکستان ہے💕

پاکستان زندہ باد

21/07/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

20/07/2024

سوشل میڈیا کا لنک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے بہت سے لوگ وی پی این لگا کر انٹرنیٹ یوز کر رہے ہیں
جب وی پی این کے ذریعے انٹرنیٹ کنیکٹ ہو تو اپنی کوئی بھی "بینک ایپلیکیشن" لاگ ان مت کریں ورنہ اپ کا ڈیٹا ہیک ہو سکتا ہے

20/07/2024

اللہ بہت بڑا ہے

18/07/2024

د سکائی لینڈ پہ حوالہ کبیر آفریدی سہ وائی۔
Kabir Khan Afridi

اعلان فوتگی مولانا بسم اللہ جان بابا کا بھائی،مولانا قدرت اللہ کا چچا،روح اللہ کے والد راحت جان عرف ملنگ بابا اس فانی دن...
16/07/2024

اعلان فوتگی
مولانا بسم اللہ جان بابا کا بھائی،مولانا قدرت اللہ کا چچا،روح اللہ کے والد راحت جان عرف ملنگ بابا اس فانی دنیا سے چل بسے جس کا نماز جنازہ آج 5:00 بجے صندل میں ادا کیا جائے گا

یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں
13/07/2024

یہ پیپسی، کوکا کولا والوں نے نام تبدیل کر کے Teem رکھ دیا ہے ہوشیار رہیں بائیکاٹ جاری رکھیں اور فارورڈ بھی کریں

13/07/2024

پیارے دوست عدنان اخمد نعتخوان کے ساتھ کرپاٹ پروگرام سے واپسی پر راستے میں ایک خوبصورت ویلاگ۔
دوستوں میں نعتخوان نہیں ہوں مسٹیک ایگنور کریں۔
اگر پسند آیا تو سپورٹ کرنے کے لئے شئیر کرنا مت بولیں

13/07/2024

مدرسہ معارف القرآن میں سالانہ دستاربندی پروگرام

13/07/2024

دستاربندی پروگرام کس کرپاٹ

*‏بُرے وقت میں سہارا بننے والا ایک ہاتھ ہزار دلاسہ دینے والے ہاتھوں سے بہتر ہے.*💯💦❣️❤️😊
11/07/2024

*‏بُرے وقت میں سہارا بننے والا ایک ہاتھ ہزار دلاسہ دینے والے ہاتھوں سے بہتر ہے.*
💯💦❣️❤️😊

10/07/2024

اللہ پاک بہت بڑا ہے

09/07/2024

مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم علیہ

عوامی نیشنل پارٹی میں ایک راجہ امیر زمان خان اور نثار باز لالا  یہ پشتونوں کے ہیرو ہیں مگر پشتون لوگ ایسے جوانو کو سپورٹ...
08/07/2024

عوامی نیشنل پارٹی میں ایک راجہ امیر زمان خان اور نثار باز لالا یہ پشتونوں کے ہیرو ہیں مگر پشتون لوگ ایسے جوانو کو سپورٹ نہیں کرتا جو بولنا اور اپنا حق چھیننا جانتے ہوں۔
ہم ایسے لوگوں کو سپورٹ کرنا جانتے ہے جو گھونگا ہو اور اس کی گھونگا پن سے ہم یہ سبق حاصل کرتے ہے کہ یہ شریف بندہ ہے ۔
تو اسمبلی میں شریف(گھونگا ) نہیں چلتا وہاں وکالت کرنی پڑتی ہے ۔

08/07/2024

نہاگدرہ کالج کی کیا بنا ؟
نادرا آفس، صندل فیڈر
اور کرپاٹ ٹو قادر کھنڈو اور سوات روڈ کی کیا بنا؟ جس کے لئے
8+8+1 کروڑ روپے کی اعلان ہوا تھا ؟
Anwar Zeb Yousafzai
Shah Hussain DIR MEDIA TV Jamil Roghani Official DIR TV Syed Zakir Ullah Numani Shah Yousaf Npo Bakht Shid Khan

08/07/2024

ماشاءاللہ۔
آقا عمر رہبر عمر مرشد عمر۔۔۔۔۔۔۔

نہاگدرہ کے لوگوں سے کب یہ نفرتیں لالچ اور انفرادی سوچ ختم ہوجائےگا۔۔۔۔۔۔اس سال رود میں ٹورنامنٹ ہوگا یا نہیں۔اگر نہاگدرہ...
07/07/2024

نہاگدرہ کے لوگوں سے کب یہ نفرتیں لالچ اور انفرادی سوچ ختم ہوجائےگا۔۔۔۔۔۔
اس سال رود میں ٹورنامنٹ ہوگا یا نہیں۔
اگر نہاگدرہ کے لوگ اس طرح سوچ رکھتے ہیں تو نہاگدرہ جیسا ہے ویسا رہے گا ۔
یہ خاک ترقی کریں گا جو ہم سب ایک دوسرے کے پیر پر کلہاڑی خود چلاتے ہیں۔

Anwar Zeb Yousafzai
Shah Hussain Shah Yousaf Npo

07/07/2024

*ماچس کی ڈبیہ خریدنے سے لیکر کفن دفن تک ٹیکس دیتے رہو لیکن سوال نہ کرو کیونکہ ٹیکس دینا تمھارا کام ہے اور مزے کرنا " اشرافیہ" کا*🥺🇵🇰😔
🥷🇵🇰🥺💔

07/07/2024

د نفرت جواب نفرت نہ دے نادانہ
حقیقت تہ پسی لاڑ شہ چی حیران شی

Address

London
DA163HE

Telephone

+447961399113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Subhan ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in London

Show All