Ibrahim Jan

Ibrahim Jan جن کی کوئی عزت نہیں ہوتی
وہ دوسروں کو بے عزت کرکے فخر محسوس کرتے ہیں💕❤️

09/04/2024

یا اللہ عید جیسے مبارک دن کے واسطے ہمیں وہ نصیب کرے جس کو ہم بہت زیادہ چاہتے ہے آمین🥀

04/04/2024

لوگوں کو بولو کہ بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتی ہے،🥲

جب اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے گھر بلاتا ہے تو وہ رنگ ، نسل ، قومیت اور قابلیت نہیں دیکھتا اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی زیا...
24/09/2023

جب اللہ تعالیٰ کسی کو اپنے گھر بلاتا ہے تو وہ رنگ ، نسل ، قومیت اور قابلیت نہیں دیکھتا
اللہ تعالیٰ سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے امین

Best photo of the day 😘





16/09/2023

جس طرح پیڑول کی قیمت بڑھ رہی ہے
مجھے لگتا ہے بارات سائیکلوں پر ہی جائے گی😛😛

ایک دور اندیش، درویش حساس اور سب کا یکساں خیال رکھنے والا عادل انسان ا اپنے کریم رب سے اپنے دوسرے بیٹے دوسری بہو اور دوس...
08/08/2023

ایک دور اندیش، درویش حساس اور سب کا یکساں خیال رکھنے والا عادل انسان ا اپنے کریم رب سے اپنے دوسرے بیٹے دوسری بہو اور دوسرے سمدھی کے لئے بھی وزارت کی دعا مانگتے ہوئے ،تاکہ عدل کے تقاضے پورے ہوں ۔😜
سائیں مفتی سید واجد رفیق ورما کی وال سے

07/08/2023

موسم واقعی دلوں کے ہوتے ہیں
پریشانی میں اچھے سے اچھا موسم بھی ایک مسکراہٹ تک نہیں لا سکتا...🙂💔

17/05/2022

‏مزہ تو اس وقت آئے گا جب شہباز شریف اسمبلی توڑنے کی صدر کو درخواست کریں گے صدر جواب دے گا نا کاکا نا دو مہینے ہور ذلیل ہو لو 😂😂

29/03/2022

کسی نے سچ کہا ہے ملنگ لوگوں کو نہ چھیڑو_🙃
ملنگانوں سرہ مہ چیڑہ👇

Address

Dir

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share