EURO GROUP

EURO GROUP منڈی بہاؤالدین

*یورو گروپ*
18/10/2024

*یورو گروپ*

*یورو گروپ* جوھدری آصف بشیر بھاگٹ ایڈووکیٹ سابقہ ایم پی اے اور احمد بشیر بھاگٹ کی انگلینڈ کے شہر لیورپول کے ترکش انار ری...
26/09/2024

*یورو گروپ* جوھدری آصف بشیر بھاگٹ ایڈووکیٹ سابقہ ایم پی اے اور احمد بشیر بھاگٹ کی انگلینڈ کے شہر لیورپول کے ترکش انار ریسٹورانٹ میں دوست احباب سے ملاقات ۔اس ملاقات میں چوھدری خرم گلزار وڑائچ آف لکھنے والا ۔ عامر رضا مغل ( سکول محلہ منڈی سٹی ) چوھدری فرہاد وقار تارڑ (سکھے کا پھالیہ) چوھدری فرحت عباس گوندل (بادشاہ پور ) چوھدری محمد اقبال رانجھا (ٹھٹھہ عالیہ) چوھدری عاطف لطیف (سیدا چک) چوھدری مدثر تارڑ(کیلو) نے شرکت کی اور ترکش کھانے کے ساتھ خوب گپ شپ بھی ہوئی۔

*یورو گروپ* چوھدری آصف بشیر بھاگٹ سابق ایم پی اے کی لیورپول انگلینڈ میں تارڑ ہاؤس (سکھے کا بھالیہ) آمد تارڑ ہاؤس پر چوھد...
26/09/2024

*یورو گروپ* چوھدری آصف بشیر بھاگٹ سابق ایم پی اے کی لیورپول انگلینڈ میں تارڑ ہاؤس (سکھے کا بھالیہ) آمد
تارڑ ہاؤس پر چوھدری فرہاد وقار تارڑ (سکھے کا پھالیہ) چوھدری فرحت عباس گوندل (بادشاہ پور ) عامر رضا مغل ( سکول محلہ منڈی سٹی ) چوھدری خرم گلزار وڑائچ (لکھنے والا ) چوھدری محمد اقبال رانجھا (ٹھٹھ عالیہ) چوھدری عاطف لطیف (سیدا چک) نے مہمانوں کو ویلکم کیا اور بھاگٹ صاحب کی گفتگو سے خوب لطف اندوز ہوئے۔۔۔

*یورو گروپ*ساجد محمود ساہی صاحب کو سرپرست اعلی گلف ریجن ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز  بننے پر ڈھیروں مبارکباد اور اس یقین کے...
17/08/2024

*یورو گروپ*ساجد محمود ساہی صاحب کو سرپرست اعلی گلف ریجن ہوپ آف اوورسیز پاکستانیز بننے پر ڈھیروں مبارکباد اور اس یقین کے ساتھ کہ آپ کے جڑنے سے ہوپ آف اوورسیز پاکستانیزگلف میں مزید مظبوط اور متحد ہو گی

*یورو گروپ * اورسیز پاکستانیوں۔۔۔ مبارکاں جےبریکنگ نیوز بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے ...
22/07/2024

*یورو گروپ * اورسیز پاکستانیوں۔۔۔ مبارکاں جے

بریکنگ نیوز بیرون ملک سیاسی پناہ لینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ واپس اب 60 روز میں تمام پاسپورٹ جاری ہونگے۔

*یورو گروپ* * کینیڈا سے آۓ ہوۓ مہمان دوست ثاقب حفیظ وڑائچ آف لکھنے والا سے رائل مانچسٹر ریسٹورانٹ مانچسٹر میں ملاقات اس ...
20/07/2024

*یورو گروپ* * کینیڈا سے آۓ ہوۓ مہمان دوست ثاقب حفیظ وڑائچ آف لکھنے والا سے رائل مانچسٹر ریسٹورانٹ مانچسٹر میں ملاقات اس ملاقات میں بھائ عامر نذر گجّر آف لکھنے والا ۔ خرّم گلزار وڑائچ آف لکھنے والا ۔ یاسر ریاض گوندل آف لکھنے والا ۔ بھائ عبدالرؤف گوندل آف بہوت۔ چھوٹا بھائ شمروز ریاض گوندل نے شرکت کی ۔۔کافی گپ شپ ہوئی سب بھائیوں نے خوب انجواۓ کیا۔۔۔

*یورو گروپ * محمد حسیب گلزار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینڈ  بھائ رفاقت عنایت ( بزنسمین ) کی ڈپٹی  کمیشنر منڈی بہاؤلدین شاہد عمران...
21/06/2024

*یورو گروپ * محمد حسیب گلزار اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینڈ بھائ رفاقت عنایت ( بزنسمین ) کی ڈپٹی کمیشنر منڈی بہاؤلدین شاہد عمران مارتھ سے خصوصی ملاقات۔۔۔۔۔

*یورو گروپ * انشاءلله( ایم این اے )چوھدری ناصر اقبال بوسال۔۔۔(NA 69 )
29/01/2024

*یورو گروپ * انشاءلله( ایم این اے )چوھدری ناصر اقبال بوسال۔۔۔(NA 69 )

25/12/2023
*یورو گروپ * پاکستان سے آۓ ہوۓ مہمان میجر عدنان مختار گوندل کے ساتھ خرم گلزار وڑائچ اینڈ فرہاد وقار تارڑ کی ملاقات انگلی...
11/11/2023

*یورو گروپ * پاکستان سے آۓ ہوۓ مہمان میجر عدنان مختار گوندل کے ساتھ خرم گلزار وڑائچ اینڈ فرہاد وقار تارڑ کی ملاقات انگلینڈ کے شہر مانچسٹر کے مشہور ریسٹورانٹ مرزی (رائل نواب ) پر ہوئی ۔۔ خوشگوار گفتگو اور مزے دار کھانے سے لطف اندوز ہوئے۔۔۔

07/11/2023

* یورو گروپ * رضائے الہی اور قضائے الہی میں فرق
بعض لوگ میت کا اعلان کرتے وقت کہتے ہیں فلاں شخص رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ کہنا یہ چاہیے کہ فلاں شخص قضائے الہی سے فوت ہوگیا ہے۔ اس لیے کہ قضا اور رضا میں بڑا فرق ہے ۔
قضا کا معنی: تقدیر الہی . نوشتہ تقدیر .فیصلہ ا.تفاق یا حادثہ( فیروز اللغات فارسی)
جب کہ رضا کا معنی :مرضی خوشنودی اور خوشی. لہذا جب اللہ تعالی کسی کے بارے فیصلہ نافذ کرتا ہے .
اس کو قضا کہتے ہیں
اور جب کسی کسی کام کی وجہ سے راضی ہوتا ہے تب اس وقت اس بندے پر رضا الہی کا ظہور ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالٰی ہے۔
رَضِیَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ وَ رَضُوۡا عَنۡہُ ؕ
اللہ ان سے راضی اور وہ اللہ سے راضی ۔(مجادلہ 22)
ایک اور مقام پر فرمایا۔
لَقَدۡ رَضِیَ اللّٰہُ عَنِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ۔
بیشک اللہ راضی ہوا ایمان والوں سے(الفتح 18)
ارشادِ باری تعالیٰ ہے۔
وَ رَضِیۡتُ لَکُمُ الۡاِسۡلَامَ دِیۡنًا ؕ
اور تمہارے لئے اسلام کو دین پسند کیا (مائدہ3)
مزید فرمایا۔
وَ لَوۡ اَنَّہُمۡ رَضُوۡا مَاۤ اٰتٰىہُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ۔
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ اس پر راضی ہوتے جو اللہ و رسول نے ان کو دیا۔(توبہ 59)
یہ رہا قرآن مجید میں رضا کا استعمال جہاں تک قضا کا تعلق ہے تو متعدد آیات میں رب کریم میں لفظ قضا کو استعمال فرمایا ہے ان کو دیکھ کر پتہ چلتاہے کہ لفظ قضا کا معنی و مفہوم کیا ہے۔
اللہ تعالی نے فرمایا۔
وَ قَضٰی رَبُّکَ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّاۤ اِیَّاہُ وَ بِالۡوَالِدَیۡنِ اِحۡسَانًا ؕ۔
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کو نہ پوجو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو (بنی اسرائیل 23)
او رفرمایا
وَ اللّٰہُ یَقۡضِیۡ بِالۡحَقِّ۔
اور اللہ سچا فیصلہ فرماتا ہے۔(مومن 20)
مزید فرمایا۔
فَلَمَّا قَضَیۡنَا عَلَیۡہِ الۡمَوۡتَ۔
پھر جب ہم نے اس پر موت کا حکم بھیجا(سبا 14)
ان تمام آیات بینات سے سے رضا اور قضا کامعنی کھل کر سامنے آ گیا۔ رضا سے اللہ تعالی کی مرضی ۔رضا مندی اور خوشنودی مراد ہے جب کہ قضا سے تقدیر فیصلہ اور موت مراد ہے ۔
قرآن مجید کی متعدد آیات میں موت کو لفظ قضا سے یاد فرمایا گیا لیکن کچھ لوگ موت کو رضائے الہی کی طرف منسوب کرتے ہیں اور بانگ دہل کہتے ہیں کہ فلاں رضائے الہی سے فوت ہوگیا حالانکہ موت سے رضائےالہی سے نہیں قضائے الہٰی سے واقع ہوتی ہے ۔ رضا اور قضامیں بڑا فرق ہے
واللہ اعلم

26/10/2023

*یورو گروپ *۔۔۔۔۔منڈی بہاؤالدین زندہ آباد ۔۔۔۔

*یورو گروپ* چوھدری محمد حسیب گلزار وڑائچ اسیسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اینڈ چوھدری اختر زمان گجر ڈپٹی مہر بولٹن انگلینڈکی...
22/10/2023

*یورو گروپ* چوھدری محمد حسیب گلزار وڑائچ اسیسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اینڈ چوھدری اختر زمان گجر ڈپٹی مہر بولٹن انگلینڈکی ملاقات گجرات کے ایک کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوئی۔۔۔

*یورو گروپ * چوہدری خرم گلزار وڑائچ ۔چوہدری رفاقت عباس  اینڈ چوہدری تصور عباس کی ملاقات کے دوران لی گئی تصویر ۔
06/10/2023

*یورو گروپ * چوہدری خرم گلزار وڑائچ ۔چوہدری رفاقت عباس اینڈ چوہدری تصور عباس کی ملاقات کے دوران لی گئی تصویر ۔

*یورو گروپ *
31/08/2023

*یورو گروپ *

*EURO GROUP* Congratulations! 🇵🇰 Top-ranked ODI side 🙌
29/08/2023

*EURO GROUP* Congratulations! 🇵🇰
Top-ranked ODI side 🙌

*یورو گروپ *چوہدری سجاد اشرف تارڑ آف گنھیاں کے ہاں سترہ برس بعد بیٹے کی پیدائش پر چوہدری اعجاز احمد گوندل آف سوہاوہ۔چوہد...
26/08/2023

*یورو گروپ *چوہدری سجاد اشرف تارڑ آف گنھیاں کے ہاں سترہ برس بعد بیٹے کی پیدائش پر چوہدری اعجاز احمد گوندل آف سوہاوہ۔چوہدری خرم گلزار وڑائچ آف لکھنے والا ۔چوہدری مبشر احمد تارڑ آف ککہ۔چوہدری قمر عباس تارڑ آف باری۔کی جانب سے مبارک باد...اللّه پاک بیٹے کو صحت وتندرستی والی لمبی زندگی دے آمین۔۔

Address

London

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 3pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

+923202099000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EURO GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in London

Show All