05/25/2024
باغ میں یہ ٹریول ایجنسی عوامی تحریک کے خلاف جا کر نہ تو احتجاج کے دنوں میں بند ہو ہی اور عوامی تحریک کے خلاف بھی رہی۔مجھے ان کی حرکات کو دیکھ کر لگتا ہےکہ یہ پاکستان کی ایجنسیوں کے لیے کام کرتی ہے۔تمام کشمیری اس کا بائیکاٹ کریں۔ اور اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں ۔ااس سے پہلے کے یہ ڈیلیٹ کردیں