Life News Tv

Life News Tv verified

08/23/2023

ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے

سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں

Life with Javed Al khan i
07/15/2023

Life with Javed Al khan i

Is Zamane Ko Kya Ho Gaya | Khushboo Laghari | New Urdu Ghazal Song 2020 | TP GoldSUBSCRIBE Our Channel: h http://bit.ly/TPGOLDOFFICIAL♪♪Audio Available Acros...

Please subscribe share like comments watching the TV
07/15/2023

Please subscribe share like comments watching the TV

...

Please subscribe share like comments
07/14/2023

Please subscribe share like comments

0304-4824200

07/04/2023

Watch DG ISPR Reply | Where was the Pak Army on May 9? | Chief Justice DECISION New Chief Justice ...

Please watch subscribe share link
07/03/2023

Please watch subscribe share link

Watch DG ISPR Reply | Where was the Pak Army on May 9? | Chief Justice DECISION New Chief Justice ...

Please subscribe share and like
06/06/2023

Please subscribe share and like

Imran Khan Ka Court Martial ?

Please like and share
05/16/2023

Please like and share

Why Chief Justice Not Discuss Pakistan Army Loss

https://youtube.com/
05/10/2023

https://youtube.com/

The News Editorial is the famous and one of the most credible channels of Pakistan. Watch latest National, International,Entertainment and Crime News, and ta...

Press media life
02/08/2023

Press media life

5 new items · Memory by Javed Khan

01/07/2023
Life
01/02/2023

Life

Ameen
01/01/2023

Ameen

rizawanrizwanali's short video with ♬ original sound

Life news
01/01/2023

Life news

Please like & share
12/30/2022

Please like & share

23 march

12/30/2022

افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی ۔۔قابل مذمت
اسلحہ بردار "تہذیب" بھی سیکھ لیں ۔ جس دین نے عزت و آزادی دی ۔ اقتدار دیا ۔۔ اسے " بدنام " نہ کریں ۔۔
پاکستان دشمنی ۔ فرقہ پرستی ۔ دہشت گردی ۔ خدارا ! آگ سے نہ کھیلیں


افغانستان میں نئی حکومت آنے پر دینی طبقات نے خوشیاں منائیں ۔ کون ہو گا جس کا دل شاد نہیں ہوا ہو گا ۔ ایک ظالم طاقتور سامراج کی شکست نے ہر مسلمان کو خوش کر دیا ۔ دینی طبقات کو تقویت ملی ۔ سب ہی اس حکومت کے قیام ۔ اس کی مشکلات میں کمی کے لیے دعاگو بھی تھے اور کوشاں بھی ۔ اہل پاکستان کے کئی وفود امدادی سامان لے کر گئے ۔ کئی پاکستانی تاجروں نے دل کھول کر تعاون بھیجا ۔ کئی تنظیمیں سرگرم ہیں ۔
لیکن افغانستان کے ان نئے حکمرانوں نے شائد اپنے ہر محسن ۔ ہر چاہنے والے ۔ دینی طبقے ۔ حتی کے دین کے لئے مفید بننے کی بجائے تشدد ۔ نفرت اور عجیب و غریب احکامات سامنے لا کر بدنام کرنے کا عہد کر رکھا ہے ۔
پاکستانی سرحدوں پر حملے کرتے ہیں ۔ خود یا دہشت گردوں کی پشت پناہی کے ذریعے ۔ دیگر مسالک و جماعتوں کے لاتعداد علماء کرام کو شہید کر دیا گیا ۔ مجرم گرفتار نہیں ہوتے ۔ بڑا احسان کریں تو مذمت کر دیتے ہیں ۔ ان کے بڑے حکومتی عہدیداران کی اپنی اولادیں ۔ بیٹیاں قطر میں محفوظ زندگیاں گزار رہی ہیں ۔ تعلیم حاصل کر رہی ہیں ۔ دوسری جانب ملک میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگا دی ہے ۔ یہ احکامات لبرل و سیکولر طبقے کو پروپیگنڈے کا موقع فراہم کرنے اور دینی طبقے کے موقف کو کمزور کرنے اور دینی تعلیمات کے لیے بے پناہ نقصان کا باعث بن رہے ہیں ۔ جو اہل دین اس حکومت کے بننے پر خوشیاں مناتے ۔ نصرت الہی اور فتح مبین کے مضامین لکھتے رہے انہیں اب " وحشیوں" کے دین کے طعنے سننے کو مل رہے ہیں ۔ جن اہل پاکستان نے ۔ اس کی دینی جماعتوں ۔ رفاحی اداروں نے آپ کے ہاں بھوک مٹانے کے لیے جدوجہد کی ۔ آپ کو پڑھایا ۔ تعاون پہنچایا ۔ ہر طرح سے معاون بنے اگر آپ ان کے شہروں میں خودکش بمبار بھیجیں گے ۔ سرحدوں پر تعینات ان کے بچوں کا خون کریں گے ۔ وہاں کے دہشت گردوں کو پناہ دیں گے ۔ پروموٹ کریں گے تو کتنی دیر یہ یکطرفہ محبت و الفت چلے گی ۔ مانا کہ عالمی سیاست کے مسائل ہیں ۔ اہل اقتدار کی مجبوریاں بھی ۔ پاکستان کے دینی حلقوں کو بھی اپنی حکومت و اہل اقتدار سے بہت شکوے ہیں لیکن اس کا حل خون خرابہ ۔ دہشت گردی اور انتشار تو نہیں ۔ پاکستانی تاجروں سے بھتے اور تاوان لیکر کونسی نیک نامی کمائیں گے ۔ اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعات اور فرقہ پرستی ۔ سرحدوں پر حملے اور اب سخت گیر ۔ جاہلانہ اور دین کو بدنام کرنے والے احکامات ۔ مولانا زاہد الراشدی قابل تحسین ہیں کہ انہوں نے کلمہ حق بلند کیا ۔ دیگر علماء کو بھی موقف دینا چاہیے ۔
اہل دین کو اس حوالے سے جرات مندانہ موقف اختیار کرنا چاہیے ۔ واضح انداز میں ان اقدامات کی مذمت کرنی چاہیے تاکہ انہیں احساس ہو ۔ ان اقدامات پر خاموشی اور غفلت نہ صرف دینی طبقے کے موقف کو کمزور کرے گی بلکہ افغان حکمرانوں کو بھی احساس نہیں ہو پائے گا ۔ افغانستان کے نئے حکمرانوں کو بتانے اور احساس دلانے کی ضرورت ہے کہ وہ تہذیب سیکھیں ۔ دین کو بدنام نہ کریں ۔ انہیں پوچھنے کی ضرورت ہے کہ یہ کونسا دین ہے ۔ کونسی روایات ہیں جو ان کی اپنی اولادوں۔ لڑکیوں کو قطر میں تعلیم سے نہیں روکتا لیکن افغانستان میں روکتا ہے ۔ اگر وہ اہل پاکستان کو دہشت گردی ۔ بم دھماکوں ۔ انتشار ۔ سرحدی حملوں کے تحفے دیں گے تو پھر جواب میں زیادہ دیر محبت و الفت نہیں مل سکے گی ۔ اپنے خودساختہ احکامات۔ تشریح سے دینی موقف کو کمزور نہ کریں ۔ خدارا احساس کریں ۔ ملکوں ۔ عالمی سیاست کے معاملات پر تحفظات ہوتے ہیں لیکن نظریے اور عوامی رابطے میں اتنا آگے نہ جائیں کہ اس نفرت و تشدد کی آگ میں سب کچھ ہی جل جائے ۔۔ پاکستانی عوام میں نفرت کے بیج نہ بوئیں ۔ دینی طبقے کے موقف کو کمزور نہ کریں ۔۔

12/30/2022

PTI Big Releaf in sind

Life pakistan
12/27/2022

Life pakistan

23 march

12/05/2022

کوٹلی سرہوٹہ
سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا تقریب سے خطاب

چیف آف آرمی سٹاف کے پہلے دورہ لائن آف کنٹرول کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہیں

نئے آرمی چیف کا بیان قومی امنگوں کا آئینہ دار ہے

سیز فائر لائن کے دونوں اطراف بسنے والے عوام آرمی چیف کے بیان سے حوصلہ ملا

جنرل عاصم منیر نے سب سے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکہ یہ پیغام دیا کہ کشمیر پاکستانی افواج اور قوم کی پہلی ترجیح ہے

جنرل عاصم منیر کا بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کشمیر

اب وقت آگیا ہے کہ ماضی کی پالیسیوں کا دوبارہ جائزہ لیا جاے اور قومی خواہشات و مفادات کے تابع پالیسیاں بنائی جائیں

اس بیان پر کشمیری قوم میں خوشی اور اطمینان کی لہر دوڑ گئی ہے

اس بیان سے تحریک آزادی اور کشمیریوں کے جذبے کو تقویت ملی ہے

اب وقت آگیا ہے کہ سابق حکومت کی بزدلانہ پالیسوں سے برات حاصل کی جاے

راجہ محمد فاروق حیدر خان سرہوٹہ سابق امیدوار اسمبلی زبیر اقبال کیانی ممبر کشمیر کونسل ملک حنیف و دیگر بھی موجود تھے.

11/10/2022

اسلام علیکم

*من کی میل کو ختم کرنے کے لئے سب سے پہلے "میں" کو ختم کرو اور "میں" کو ختم کرنے کے لئے عاجز بننا ضروری ہے، اور عاجز بننے کے لئے یہ ضروری ہے کہ تو اپنی ہستی تک بھول جا کہ تو کیا ہو بس تو اتنا یاد رکھ تو خاک ہے، خاک پر ہے، اور تجھے خاک میں ہی جانا ہے. الله پاک ہم سب کی مغفرت فرمائے.*life news
آمین

Address

65 W 95th Street #6-A
New York, NY
10025

Telephone

+923044824200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life News Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Broadcasting & media production in New York

Show All