Atta welfare foundation

Atta welfare foundation this is my second page plz follow this is page

Happy Eid!Blessed Eid al-Adha!Happy Eid al-Adha!Happy Eid al-Adha!                                                  🌏🌙 🤲...
19/06/2024

Happy Eid!
Blessed Eid al-Adha!
Happy Eid al-Adha!
Happy Eid al-Adha!
🌏🌙 🤲 🕊️ 🕋🐑

18/06/2024

حافظ ❤🔥💯💙💞 ‘‘‘‘❤❤ Shaf Ullah Khaksar Jan                          🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
26/05/2024

حافظ ❤🔥
💯💙💞




❤❤ Shaf Ullah Khaksar Jan







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














25/05/2024
11/05/2024

الحــــــــــــــمدالله /مبـــــــارک

#ایاز خان ملاخیل بازیاب ہوگیا تمام دوستوں کو مبارک ہوں،میرے دل کی خوشی کی انتہا نہیں،
جس جس نے سوشل میڈیا پر ایاز کے بارے میں ٹرینڈ چلائے سب کا شکریہ،اور خاص کر سندھ کی سندھی اور بلوچ بھائیوں نے جس ہمدردی سے آواز اٹھایا،ان سب کا شکریہ،اور آج پورا دن سوشل میڈیا پر پشتون مشران
،
اور دیگر سماجی اور قبائلی نوجوانوں نے تیزی سے آواز اٹھایا وہ سب داد کے مستحق ہے،

انسانیت زندہ باد،
#حکیم خان ایم کے

08/05/2024

کیا حقیقت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہا ہوگیا یا نہیں ویڈیو پورا دیکھے

08/05/2024

قاری صاحب راسرہ واوری

07/05/2024

اے بہن ٹک ٹاک والیاں تیرے جوتے کی نوک پہ

28/04/2024

🇧🇫👈😢🤲😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر
تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


05/04/2024

آج سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپنے وکیل رضوان شبیر کیانی ایڈووکیٹ کے ہمراہ پیشی۔ اسلام آباد سیشن کورٹ نے میرے اور میری اہلیہ پر غ زہ ریلی نکالنے پر جعلی اور جھوٹے حکومتی مقدمات میں ضمانت کنفرم کر دی۔
شرم کی بات یہ ہے کہ فلس طین میں جو نسل کشی اور بدترین جرائم انسانیت کے خلاف ازرائیل ارتکاب کر رہا ہے اس کے اوپر حکومت عالمی فورم پر مؤثر کردار ادا کرنے کے بجائے فلسطینیوں کے لیے اور ازرائیل کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو دبا رہی ہے اور ایف آر آر درج کر رہی ہے۔

05/04/2024
05/04/2024

ہ

23/03/2024

ماشاءاللہ اس بھای کو سلام
رمضان المبارک کی دوسری عشرہ مبارک

22/03/2024

زوانانو تہ نصیحت

18/03/2024

Mashallah

ریحان زیب ہم آپ کو کیسی بھولے گے😭😭💯💙💞 Rehan Zeb Khan  💔😭‘‘‘‘❤❤                         🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹        • 
18/03/2024

ریحان زیب ہم آپ کو کیسی بھولے گے😭😭
💯💙💞 Rehan Zeb Khan 💔😭




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














11/03/2024

دہ روجی فضائل بیان شہید الشیخ سردار ولی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ😍😍😍😍

10/03/2024

داسی انٹرنیشنل ڈوزمار مو چرتہ لیدلی دی🤣🤣🤣

04/03/2024

یو تعلیم یافتہ نوجوان او نشہ 😭😭😭 افسوسس صدا افسوس

29/02/2024

یہ وہ لباس ہے جو کچھ لوگوں کو قرآنی آیات (نعوذ بااللہ) لگ رہا تھا۔۔
حالانکہ یہ عربی زبان میں لفظ "حلوۃ " لکھا ہے جس کا مطلب خوبصورت کے ہیں۔۔
آج اگر پولیس نہ ہوتی تو توہین مذہب پہ ایک اور جان چلی۔۔
پتہ نہیں ہم کدھر جا رہے.

Address

Riyadh Saudi Arbia
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Atta welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Riyadh

Show All