Mind Shifted

Mind Shifted Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mind Shifted, Social Media Agency, Riyadh.

"Unraveling Truth, Reshaping Minds for a Better Pakistan"

Welcome to MindShifted, the channel dedicated to empowering minds and combating the spread of misinformation, fake news, and populist propaganda.

12/06/2024

‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین پاکستان سے حج کی آخری فلائٹ ٹیک آف کر گئی اور اب کل محسن اختر کیانی پرائیویٹ جہاز ذریعے عمران ریاض کو جدے پہنچائیں گے
اعلامیہ اسلام آباد ہائیکورٹ

‏منجی کا فیر ترٹ گیا ہے پاوا اور ناظرین جس حساب سے ریاست اور حکومت کا “ ستو “ پروگرام چل رہا ہے وہ دن دور نہیں جب بال ٹھ...
20/05/2024

‏منجی کا فیر ترٹ گیا ہے پاوا
اور ناظرین جس حساب سے ریاست اور حکومت کا “ ستو “ پروگرام چل رہا ہے وہ دن دور نہیں جب بال ٹھاکرے تمام مقدمات میں سے بری ہوکر باہر تشریف لے آئے گا
ہٹلر اور گولن فتنوں کو بھی عدالتی سہولتکاریوں ذریعے ہی پروان چڑھایا گیا تھا

17/05/2024

Raja kabeer in full action

17/05/2024

‏منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اس وقت گندہ پور ریاست پر بھونک رہا ہے آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہروں پر ریاستی پسپائی کے طعنے دے رہا ہے اور پختونخوا سے وفاق پر حملہ کی چتاونی دے رہا ہے اور اپنے صوبہ کو وفاق سے علیحدہ کرنے کی دھمکی دے رہا ہے
حافظ جی کیمرہ ڈی آئی خان چھاؤنی پر ہے

15/05/2024
اور ناظرین اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں کیونکہ آج دوسرا حصہ ریلیز ہونے والا ہے۔ اس حصہ میں ایسے حقائق ہیں جو ۤپ سوچ بھی نہیں ...
13/05/2024

اور ناظرین اپنی سیٹ بیلٹ باندھ لیں کیونکہ آج دوسرا حصہ ریلیز ہونے والا ہے۔ اس حصہ میں ایسے حقائق ہیں جو ۤپ سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔!
اور اس انڈسٹرئلسٹ کا نام بھی جو پہلے کبھی منظر عام پر نہیں آیاۤ۔۔۔۔!!!

https://www.youtube.com/watch?v=jnGOk8tnaNo&ab_channel=MindShifted

شاہزیب بتلا رہا ہے کہ آج ترجمان نے رکھ کر چھل دیا ہے تہس نہس کردیا ہے تہہ لگادی ہے اندر واڑ کر کنڈی لگادی ہے اور عمرانی ...
07/05/2024

شاہزیب بتلا رہا ہے کہ آج ترجمان نے رکھ کر چھل دیا ہے تہس نہس کردیا ہے تہہ لگادی ہے اندر واڑ کر کنڈی لگادی ہے اور عمرانی منجی کے چاروں پاوے تروڑ دئیے ہیں جس کے بعد ڈیل اور ڈھیل کا بیانیہ جسٹس کھوسہ میں تن دیا گیا ہے اور اب عمران کی اپنے دوترے کی شادی تک باہر انے کا کوئی امکان نہیں

07/05/2024

‏فوج ایک حقیقت ہے اس کا پاکستان میں سیاسی رول اس سے بڑی حقیقت ہے فوج کے سیاسی رول کو عمران نیازی نے مضبوط ترین کیا ہے آج جو انقلابی بنے حامد میر سے عمران ریاض تک یہ سب لائن میں بیٹھ کر جنرل باجوہ اور فیض سے سولین سیٹ اپ کو کمزور کرنے کے نسخے سنتے تھے انہیں نے عوام میں سیاسی نظام سے بے زاری بھری اور سیاسی جماعتوں نے جو تھوڑی بہت سول سپریمسی لی تھی وہ نواز شریف کو گرانے میں سب ختم کرا دی تھی ہائی برڈ نظام کی بنیاد یہ رکھ گئے تھے اور پھر یہ اس کے وکٹم بن گے
‏جاؤ انہیں بتاؤ کہ ایک چھلانگ سے انسان کنویں میں گر جاتا اور سو چھلانگوں سے باہر نہی آ سکتا ہے
‏اب کافی عشرے لگیں گے دوہزار سترہ جتنی سول سپریمسئ لینے کے لیے نیازی زندہ باہر آ جائے اس کے لیے انہیں ٹھنڈے دل سے بیٹھ کر حکمت عملی بنانی چاہیے پاکستان جیسی ریاستیں اور ان کو چلانے والے ایسے کئی نیازی بغیر ڈکارے نگل جاتے ہیں

07/05/2024

‏🚨بریکنگ نیوز 🚨
آج کی سب سے بڑی خبر
ڈی جی آئی ایس پی آر نے دوہزار چودہ کے دھرنے ، پی ٹی وی پر حملہ پر بھی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے

‏پہلے بتا چکا کہ مطیع اور طور دونوں اطہر من اللہ کے ٹٹو ہیں سوال یہ کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ ، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن قا...
06/05/2024

‏پہلے بتا چکا کہ مطیع اور طور دونوں اطہر من اللہ کے ٹٹو ہیں
سوال یہ کہ سوشل میڈیا پر جھوٹ ، فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن قانون پر اطہر من اللہ کو کیا تکلیف ہے ؟
اس کے کونسے مفاد پر زک پہنچ رہی کہ کیس کسی اور چیز کا وہ سوشل میڈیا اتھارٹی پر ساڑ نکال رہا ہے ؟
کتی کونسے چوروں سے رلی ہوئی ہے؟

گاڑیوں کے پیچھے لکھوایا امریکی غلامی نامنظور ، ایبسلیوٹلی ناٹ ، ہم کوئی غلام ہیں ، امریکہ سے ازادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، خ...
06/05/2024

گاڑیوں کے پیچھے لکھوایا امریکی غلامی نامنظور ، ایبسلیوٹلی ناٹ ، ہم کوئی غلام ہیں ، امریکہ سے ازادی کی جنگ لڑ رہے ہیں ، خان ہماری نسلوں کو غلامی سے نجات دلائے گا جبکہ آج امریکی سفیر کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں
‏اوئے کسے لیبری ڈور دیو بچیو

رکھنا گرین کارڈ اور کرنا بدمعاشی
30/04/2024

رکھنا گرین کارڈ اور کرنا بدمعاشی

پس ثابت ہوا کہ جج کا اقامہ حلال ہوتا ہے جبکہ سیاستدان کا اقامہ حرام ہوتا ہے
30/04/2024

پس ثابت ہوا کہ جج کا اقامہ حلال ہوتا ہے جبکہ سیاستدان کا اقامہ حرام ہوتا ہے

‏انٹیلی جنس ایجنسیوں کو چاہئے کہ ان کالی بھیڑیوں کی تفاصیل سامنے لائے جو اس وقت ایجنسیوں کی برکت سے ہائیکورٹس اور سپریم ...
30/04/2024

‏انٹیلی جنس ایجنسیوں کو چاہئے کہ ان کالی بھیڑیوں کی تفاصیل سامنے لائے جو اس وقت ایجنسیوں کی برکت سے ہائیکورٹس اور سپریم کورٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ بابر ستار جیسے ججز کل کو ریٹائر ہوکر امریکہ بیٹھ جائینگے۔

ثاقب نثار کے بیٹے نے کروڑ روپے میں ٹکٹ بیچا آڈیو لیک ہوئی جب کاروائی شروع ہوئی بابر ستار نے اسے سٹے دے دیا اداروں نے اعت...
29/04/2024

ثاقب نثار کے بیٹے نے کروڑ روپے میں ٹکٹ بیچا آڈیو لیک ہوئی جب کاروائی شروع ہوئی بابر ستار نے اسے سٹے دے دیا اداروں نے اعتراض کیا تو اب دھمکیاں دے رہا کہ توہین عدالت کی کاروائی کروں گا
‏امریکی شہریت پر اتنی بدمعاشی تو بنتی ہے نا

25/04/2024

پنجاب میں گوگی راج عثمان بزدار کے قریبی افسران پر مریم اورنگزیب کی نوازشات ؟
مریم نواز حکومت کا پہلا سکینڈل منظرعام پر۔۔۔!
https://youtu.be/0egOHaOiBo0

25/04/2024

میاں محمد نواز شریف اور خواجہ محمد آصف کو نااہل کیوں کیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور اہل خانہ عین اوتوں پھڑے گئے
کیا امریکی شہریت والی مداخلت قاضی فائز عیسی کو دکھائی نہیں دے رہی
https://youtu.be/sG6uDLUC0gg

25/04/2024

نہ عامر متین پھڑیا جارہا ہے نہ عامر متین کی بڈھی پھڑی جارہی ہے اور نہ میڈیا کی منافقت پھڑی جارہی ہے۔
ضمنی انتخابات میں عمران خان کا مکو ٹھپ ہو گیا۔

https://youtu.be/8242sgLlSyg

24/04/2024

جرنلسٹ کی اہلیہ گاڑی پولس والے پر چڑھائے تو مٹھ رکھیں
‏کرنل کی اہلیہ گاڑی پولس والے پر چڑھائے تو خاموش رہیں
‏جج صاحب اور انکی اہلیہ امریکی ریزیڈنٹ نکل ائیں تو چُپ کر جائیں
‏جبکہ یہ سہولت کسی اور پاکستانی کو میسر نہیں ہے
‏بابر ستار صاحب آٹا پانی گُن کے رکھو اور 24 کروڑ کو تُن کے رکھو

میاں داؤد نے اپنی لفاظی میں کسی کا نام پتہ درج نہیں کیا لیکن پتہ نہیں کیوں تحریک انصاف والے اس ٹوئٹ کو بشری خاور فرید ما...
24/04/2024

میاں داؤد نے اپنی لفاظی میں کسی کا نام پتہ درج نہیں کیا لیکن پتہ نہیں کیوں تحریک انصاف والے اس ٹوئٹ کو بشری خاور فرید مانیکا سے جوڑ رہے ہیں جہاں تک میں داؤد صاحب کو جانتا ہوں وہ پنکی کے بارے ایسی لفاظی نہیں کرسکتے
‏یاد رکھیں میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال کم از کم دو جج لیتی ہے

23/04/2024

New VLog

23/04/2024

سسٹم کی نواز شریف سے نفرت کی انتہا دیکھیں کہ نواز شریف اقتدار میں نہی اس کے پاس جماعتی عہدہ بھی نہی مگر اس ملک کا ہر صحافی ، جنرل سیاستدان اس سے نفرت کرتا ہے پاکستان میں آج تک کے ہر حکمران کی مجموعی کارکردگی جمع کی جائے تو نواز شریف کی زیادہ ہی نکلے گی
‏مگر حامد میر جیسے نواز شریف کو گالیاں دینے والوں سے مریم اورنگزیب اور نون والوں کے یارانے میری سمجھ سے باہر ہیں

الم رکشہ کروا کر سیدھا اطہر من اللہ عدالت میں پہنچیں
22/04/2024

الم رکشہ کروا کر سیدھا اطہر من اللہ عدالت میں پہنچیں

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا‏بشری خاور فرید مانیکا کا تفصیلی معائنہ مکمل ہو چکا ہے الٹراساؤنڈ کے بعد یہ پتہ چلیا ہے کہ ٹڈ میں...
20/04/2024

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا
‏بشری خاور فرید مانیکا کا تفصیلی معائنہ مکمل ہو چکا ہے الٹراساؤنڈ کے بعد یہ پتہ چلیا ہے کہ ٹڈ میں ملک ریاض کے ہیرے جواہرات قیمتی جیولری توشہ خانہ کے تحائف ، گوگی ذریعے ٹرانسفر پوسٹنگ مد میں لئے کھمنٹو اور پورا القادر ٹرسٹ بھی پھڑیا گیا ہے
‏مزید تفصیل آرہی ہے

Address

Riyadh
16255

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mind Shifted posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Riyadh

Show All