میرے پاکستانیوں ۔۔!!! کسی بھائی ، کزن ، بیوی پر بھروسہ نہ کریں جب پاکستان جائیں اپنے لئیے الگ اکاونٹ کھولیں اس میں سارے پیسے بھیجیں، باقی گھر والوں کو خرچہ الگ سے ان کے اکاونٹ میں یا ان کے نام پر بھیجیں۔ یہ واقعہ ہم سب کیلئے عبرت ہے۔
میں مانتا ہوں کہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے مگر احتیاط بہتر ہے اور اگر آپ اپنے اکاونٹ میں بھیجیں گے تو تب بھی انہی کیلئے کر رہے ہیں۔ آخر کار فائدہ انہی کا ہوگا۔ مگر کبھی بھی کسی کو بھی اپنے کاونٹ کا بیلنس نہ بتائیں ورنہ برابر والا پلاٹ خالی ہے لے لیں والا چکر آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے۔ دو سال بعد جائیں اپنے نام پر خود اپنے لئیے پلاٹ مکان خریدیں۔
یہ کیا سین ہے۔۔۔؟
بندہ کیا کہہ رہا ہے۔۔؟
لاحج بلا تصريح….!!
ہمیشہ تصریح لے کر حج پر جائیں۔
جعلی حج پرمٹ بنانے والوں میں پاکستانی بھی شامل۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے مصری باشندے پکڑے گئے تھے۔
ہر حاجی کا کارڈ “نُسک “ اپلیکشین کے زریعے اون لائن چیک ہوتا ہے۔ لھذا جعل سازی کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
#حج #مخالفة . حج #چیکنگ۔ ڈرون کا ستعمال کیا جاررہا ہے۔ جو گاڑی بھی چیک پوائینٹ سے بچنے کی کوشش کرے گی پکڑی جائے گی۔
حج 2024
نقلي پرمٹ بنانے والے پکڑے گئے۔
مصر کے 3 باشندے جو وزٹ ویزے پر آئے ہوئے تھے لوگوں کو نقلی پرمٹ بما کر دے رہے تھے کہ دھر لئیے گئے۔
حج 2024 سے متعلق ضروری باتیں۔
بغیر تصریح کے جو بھی پکڑا گیا 10,000 جرمانہ اور بکیک لسٹ کردیا جائے گا۔ وزٹ ویزا والے توجہ فرمائیں۔
حج کی ایام میں اگر کسی کی فیملی وزٹ یا بزنس کا ٹکٹ ، جدہ ، طائف ، مدینہ ، ینبوع کا ہے تو دقبارہ چیک کرلیں ، کیونکہ یہ ائرپورٹس دوران حج صرف حاجیوں کیلئے خاص کردئیے گئے ہیں۔
ختم القرآن کے بعد حرم مکی شریف سے براہ راست
توصیل طلبات میں اب غیر ملکی آزاد حئثیت سے کام نہیں کرسکیں گے۔
ریاض : اون لائن کاروبار۔۔۔۔۔
ایک مقیم کو پکڑا ہے جو بغیر لائسنس کے اونلائن چیزیں منگوا کر (یا مارکیٹ سے خرید کر) اپنی رہائش پر پیکنگ کرکے پھر اونلائن فروخت کرتا تھا۔ اپنے ٹک ٹاک اکاونٹ پر اپنے کاروبار کا اشتہار چلاتا تھا۔
یاد رکھیں ہر قسم کے کاروبار کیلئے رخصہ (لائسنس) ہونا ضروری ہے۔
آج کی تازہ خبر ۔۔۔۔
خوش خبری
جن کے اقامے کئی سالوں سے ختم ہیں اور وہ قانونی طور پر خروج نھائی پر جانا چاہتے ہیں تاکہ نئے ویزے پر دوبارہ آسکیں ۔ یہ ویڈیو ان کیلئے ہے۔