Zubair Khan Balouch

Zubair Khan Balouch Personal Blog for zubair khan balouch

یہ خبر سچی ہے تو بہت بڑا مسئلہ ہو گا.
14/02/2025

یہ خبر سچی ہے تو بہت بڑا مسئلہ ہو گا.

14/02/2025

ہر موٹیویشن سپیکرز اس طرح ہوتے ہیں۔

تمام اہل اسلام کو شب بارات مبارک ہو اللہ درود شریف کےصدقے سبکی مشکلات دور فرمائےآمیناَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَ...
13/02/2025

تمام اہل اسلام کو شب بارات مبارک ہو
اللہ درود شریف کےصدقے سبکی مشکلات دور فرمائےآمین
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَا نُوْرَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْﷺ

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَ...
13/02/2025

‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

13/02/2025

Happy Islamic valentines day

وقت کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی کے اثاثہ جات بڑھ رہے ہیں
13/02/2025

وقت کے ساتھ ساتھ پی ٹی وی کے اثاثہ جات بڑھ رہے ہیں

شاکر شجاع آبادی سے اینکر نےسوال کیا کہزندگی میں اتنے دکھ دیکھے, معذور بھی ہیں, بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے, غربت بھی کاٹی,...
13/02/2025

شاکر شجاع آبادی سے اینکر نےسوال کیا کہ
زندگی میں اتنے دکھ دیکھے, معذور بھی ہیں, بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے, غربت بھی کاٹی, کیا اسکا غم ہے آپکو؟
تو شاکر بولے:
ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی....
( یہاں جو تکالیف برداشت کی ہیں وہاں اُسکی جزا ملے گی.. نبیﷺ ملیں گے خدا ملے گا)

12/02/2025

واہ سرائیکی صدقے تھیواں

12/02/2025

مسلم لیگ ن کے سابقہ رہنما آصف کرمانی پارٹی کی تعریف کرتے ہوئے

11/02/2025

ٹک ٹکر والی سرکار سے اپیل ہے اس اماں جی کا گھر تو توڑ دیا ہے۔ مہربانی فرما کر ان کے ساتھ چاہیے ٹک ٹاک ہی بنا کر ہی گھر بنوا دیں۔

چسکے لینے میں احتیاط سے کام لیںادارہ صحت عامہ
11/02/2025

چسکے لینے میں احتیاط سے کام لیں
ادارہ صحت عامہ

اس نظام سے وہی خوش ہے جو حرام کما رہا ہے، رِزق حلال کمانے والوں کے لیے یہ ملک عذاب بن گیا ہے: نعمان اعجاز
10/02/2025

اس نظام سے وہی خوش ہے جو حرام کما رہا ہے، رِزق حلال کمانے والوں کے لیے یہ ملک عذاب بن گیا ہے: نعمان اعجاز

10/02/2025

‏پی ٹی آئی کے پرچم جو کل فضا میں غباروں کے زریعے چھوڑے گئے تھے.بھارتی پولیس نے ‏پی ٹی آئی جھنڈوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

امریکی نانی  شادی کرنے پنڈی پہنچ گئی 😁دھوم دھام سے شادی مکمل ہوئی کراچی والے ہوتے تو بھاگ گئے ہوتے
08/02/2025

امریکی نانی شادی کرنے پنڈی پہنچ گئی 😁
دھوم دھام سے شادی مکمل ہوئی کراچی والے ہوتے تو بھاگ گئے ہوتے

08/02/2025

ناجائز تجاوزات تو ختم کر رہے ہیں، یہ ناجائز حکومت بھی ختم کریں.

08/02/2025

جدہ میں میڈ ان پاکستان نمائش کا انعقاد ،اس حوالے سے مزید جانئے اس خصوصی رپورٹ میں

رپورٹ: حافظ عرفان کھٹانہ
پی ٹی وی نیوز سعودی عرب

‏یہ سلینسر کا دھواں نہیں بلکہ انجن کی تڑپتی روح نکل رہی ہے۔۔۔۔۔😁
07/02/2025

‏یہ سلینسر کا دھواں نہیں بلکہ انجن کی تڑپتی روح نکل رہی ہے۔۔۔۔۔😁

اس لڑکی کا تعلق ہندوستان سے ہے۔  مائیکروسافٹ نے اسے اپنے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے 43 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش کی، لیکن...
07/02/2025

اس لڑکی کا تعلق ہندوستان سے ہے۔ مائیکروسافٹ نے اسے اپنے ساتھ کام شروع کرنے کے لیے 43 لاکھ بھارتی روپے کی پیشکش کی، لیکن انھوں نے اسے قبول نہیں کیا اور کہا کہ مجھے اپنے پیشے سے پیار ہے ، اور اپنے کالج کے نام سے یوٹیوب چینل بنایا اور بہت جلد اس کے 6.27 ملین فالوورز ہو گئے، جو کہ اب 43 لاکھ سے زیادہ کما رہی ہے ۔

یہ وہ لوگ ہے جنہوں نے سیکھنے اور خواب پورے کرنے کیلئے محنت ، جتن اور وقت دیکر کمال پیدا کیا ، پاکستانی یوٹیوبرز کی بک بک سننے سے اچھا ہے ان لوگوں سے کچھ سیکھا جائے ...

ساتھ ہی ہمارے گھٹیا یوٹیوبرز بھی نظر آ رہے ہیں جو اپنے گھر کی عورتوں ، اپنی بیویوں کو دکھا دکھا کر ڈالرز کمانے کو اپنی اچیومنٹ کہتے ہیں۔

فیصلہ آپ کریں کہ مثالی کون ہوا ؟

Address

Riyadh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Khan Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zubair Khan Balouch:

Videos

Share

Category