Hafiz Abubakar 78 official

Hafiz Abubakar 78 official only islamic videos and political videos

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے آفس، دکان کے آگے یا مین اسٹاپ پر  پانی کا کولر وغیرہ رکھ دیں آج کل بہت گرمی پڑ رہی ہے لوگ...
25/05/2024

تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے آفس، دکان کے آگے یا مین اسٹاپ پر پانی کا کولر وغیرہ رکھ دیں
آج کل بہت گرمی پڑ رہی ہے لوگوں کے پانی پینے کا بندوبست کرکے ثواب دارین حاصل کریں اور یہی نیکیاں کام آۓ گی
جزاکم اللہ خیراً

اور لگاؤ زندہ باد مردہ باد کے نعرے جن کا ساتھ دیکر آپ غریب ہورھے ہو اور وہ ارب پتی لیکن مجھے الحمدللہ فخر ھے کہ میں مولا...
15/05/2024

اور لگاؤ زندہ باد مردہ باد کے نعرے
جن کا ساتھ دیکر آپ غریب ہورھے ہو اور وہ ارب پتی
لیکن مجھے الحمدللہ فخر ھے کہ میں مولانا فضل الرحمان کیساتھ ہوں جن کا نام نہ پہلے جائیدادوں میں تھا اور نہ آج لیکن ان سے اختلاف رکھنا صرف جہالت کے سوا کچھ نہیں

18/11/2023

استغفار کرنے کے فائدے
بہت ہی خوبصورت بیان خود بھی سن لیں اور دوستوں کیساتھ شیُر کیجیےُ اگر ایک بھی عمل کرلے گا اور اسکا اجر آپ کو بھی ملے گا انشاء اللہ

17/09/2023

استغفر اللہ اب لوگ سیاسی بکواس کرنے کیلئے بیت اللہ تک پہنچ گئے جس کعبہ کی طرف رخ کرکے دنیا کے مسلمان نماز کا فریضہ ادا کرتے ہیں اسی کعبہ میں آج گٹھیہ زبان استعمال کرکے لوگ سیاسی ویڈیوز بناتے ہیں لعنت ہو ان پر دنیا میں اور جگہ نہیں سیاست کیلئے کہ بیت اللہ میں سیاسی ویڈیوز بناتے ہیں وہ احرام کی حالت میں عمرہ ادا کرتے ہوئے
Shame on you and your Spotters

Makafat Amal
07/09/2023

Makafat Amal

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان زندہ باد
07/09/2023

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان زندہ باد

‏کل جنرل ضیاء کے مقابلے میں مولانا آیا جنرل ضیاء” ماضی” بن گیا مولانا “حال” ہےکل جنرل مشرف کے مدمقابل مولانا آیا جنرل مش...
31/05/2023

‏کل جنرل ضیاء کے مقابلے میں مولانا آیا جنرل ضیاء” ماضی” بن گیا مولانا “حال” ہے
کل جنرل مشرف کے مدمقابل مولانا آیا جنرل مشرف ماضی کا حصہ بن گیا مولانا “موجود”ہے
آج نیازی کے مدمقابل مولانا آیا نیازی ماضی بن رہا ہے مولانا “حال” کا طاقتور ترین سیاستدان بن چکا ہے۔
مورخین ہمیشہ ڈٹ کے لڑنے والوں کی تاریخ لکھتے ہیں لیٹنے والوں کی نہیں۔
جیو مولانا✌️❤️

Facebook

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
31/05/2023

I've just reached 400 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

19/08/2022

کچھ دن پہلے افسوسناک واقعہ ریاض سعودی عرب میں پیش آیا تھا 6 نوجوان ایک ہی گاؤں کے روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہوگئے تھے ھمیں اس واقعے سے عبرت حاصل کرنی چاھئے کہ موت کسی بھی وقت آسکتی ھے

story Riyadh Saudi Arabia Mai
Ibrat hasil karni chahye hame
Mot ka koi pata Nahi kisi Bhi waqt asakti Hai

19/07/2022
19/07/2022
15/07/2022

Life is short

29/06/2022

28/06/2022
28/06/2022

only islamic videos and political videos

28/06/2022

کیا
عمرہ بھی حج کی
طرح گناہوں سے معافی کا ذریعہ ہے؟
سوال: حج ادا کرنے کے بارے میں جس طرح سنا ہے کہ آدمی بالکل گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے، کیا عمرہ کی بھی یہی فضلیت ہے؟
جواب: حج کی طرح عمرہ بھی گناہوں کی معافی کا بڑا ذریعہ ہے، ذیل میں چند احادیث عمرہ کے فضائل کے بارے میں نقل کی جارہی ہیں، البتہ یہ ذہن نشین رہے کہ یہ فضیلت حج کے ساتھ خاص ہے کہ جو شخص خالص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے حج کرے اور اس میں رفث اور فسق سے بچے تو وہ اس دن کی طرح لوٹتا ہے جس دن اس کی ماں نے اُسے جنا۔
صحيح البخاري (3/ 2):
"حدثنا عبد الله بن يوسف، أخبرنا مالك، عن سمي، مولى أبي بكر بن عبد الرحمن، عن أبي صالح السمان، عن أبي هريرة رضي الله عنه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «العمرة إلى العمرة كفارة لما بينهما، والحج المبرور ليس له جزاء إلا الجنة»".

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ایک عمرہ دوسرے عمرہ تک ان گناہوں کا کفارہ ہے جو دونوں عمروں کے درمیان سرزد ہوں اور حجِ مبرور کا بدلہ تو جنت ہی ہے۔

صحيح البخاري (3/ 3):
"حدثنا مسدد، حدثنا يحيى، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: سمعت ابن عباس رضي الله عنهما، يخبرنا يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم لامرأة من الأنصار، - سماها ابن عباس فنسيت اسمها -: «ما منعك أن تحجين معنا؟»، قالت: كان لنا ناضح، فركبه أبوفلان وابنه، لزوجها وابنها، وترك ناضحاً ننضح عليه، قال: «فإذا كان رمضان اعتمري فيه، فإن عمرةً في رمضان حجة» أو نحواً مما قال".

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: رمضان میں عمرے کا ثواب حج کے برابر ہے۔

صحيح مسلم (2/ 917):
"وحدثنا أحمد بن عبدة الضبي، حدثنا يزيد يعني ابن زريع، حدثنا حبيب المعلم، عن عطاء، عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: لامرأة من الأنصار يقال لها: "أم سنان": «ما منعك أن تكوني حججت معنا؟» قالت: ناضحان كانا لأبي فلان - زوجها - حج هو وابنه على أحدهما، وكان الآخر يسقي عليه غلامنا، قال: «فعمرة في رمضان تقضي حجة أو حجة معي»".

رسول اللہﷺ نے فرمایا:رمضان میں عمرہ کرنا حج کرنے یا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔
سنن الترمذي ت بشار (2/ 167):
"حدثنا قتيبة، وأبو سعيد الأشج قالا: حدثنا أبو خالد الأحمر، عن عمرو بن قيس، عن عاصم، عن شقيق، عن عبد الله بن مسعود قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: تابعوا بين الحج والعمرة، فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد، والذهب، والفضة، وليس للحجة المبرورة ثواب إلا الجنة".
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: پے درپے حج وعمرے کیا کرو؛ بے شک یہ دونوں (یعنی حج وعمرہ) فقر اور گناہوں کو اس طرح دور کردیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے اور سونے وچاندی کے میل کچیل کو دور کردیتی ہے۔
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144105200524
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن (Sa_Sagar #)

Address

Jeddah

Telephone

+966543595234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abubakar 78 official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Abubakar 78 official:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Jeddah

Show All