makkah,Madinah,&jeddah info

makkah,Madinah,&jeddah info In this page we will tell you all the information about Saudi Arabia and also tell you about the Visi
(1)

05/07/2024

یہ جدہ میں فلمنجو مول میں Bar BQ night ہوٹل ہے جس میں 40 دش کے ساتھ بہترین پیکیج میں آپ کو اچھے اور لذیذ کھانے ملے گے بہت ہی زبردست کھانے انکے مجھے تو بہت مزہ آیا #جدة #ہوٹل #باربیکیو

16/06/2024

لو آج شیطان کو کنکریاں مارنے کا دن ہے سب حاجی کرام آج بڑے شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے #حج2024 #شيطان

16/06/2024

آج تمام حاجی شیطان کو کنکریاں مارنے جا رہے ہیں #حج2024

15/06/2024

خطبہ حج مباشر #حج2024 #مسجدنمراء #منا

15/06/2024

خطبہ حج مبارک ہو #حج2024 #مسجدنمراء #منا #خطبہ

15/06/2024

تمام کے تمام حاجی کرام میدان عرفات میں پہنچ گئے اب کچھی دیر میں حج کا خطبہ شروع ہو گا لائیو نشر کیا #حج2024 #مسجدنمراء #منا #عرفات #خطبہ

15/06/2024

اتنی زیادہ گرمی کہ حاجی بیچارے پریشان #حج2024 #منا #عرفات #مسجدنمراء

15/06/2024

آج سارے حاجی میدان عرفات میں اکٹھے ہو کر خطبہ حج سنے گئے اور ظہر اور عصر کی نماز ادا کریں گے #حج2024

14/06/2024

حج 2024 میں منا کے مناظر دیکھئیے اپنی آنکھوں سے ماشاءاللہ #حج2024 #منا #عرفات #منا

14/06/2024

مکہ مکرمہ میں اتنی شدید گرمی کے باعث لاگ بیچارے اپنے خیموں سے باہر آ کر روڈو پے بیٹھ گئے دیکھیں اس وڈیو میں #حج2024 #منا #مزدلفہ

14/06/2024
14/06/2024

بنگلہ دیش کے حاجی منا سے مزدلفہ کو روانہ ہو گئے ہیں #حج2024

14/06/2024

یہ جناب بنگلہ دیش کے حاجی کرام ہے یہ اپنے ساتھیوں کو راستہ اور روڈ بتاتے ہوئے

14/06/2024

حاجی کرام اپنے اپنے خیموں میں جاتے ہوئے

14/06/2024

ہم بھی منا میں آ گئے حاجیوں کی رہنمائی کرنے کے لیے الحمد اللہ یہ سب صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے ہے

14/06/2024

لو جی آ گئے حاجی منا مکہ مکرمہ میں

14/06/2024

ہمارے پاکستانی حاجی منا میں جاتے ہوئے ماشاءاللہ

14/06/2024

الحمدللہ تو آج ہم مکہ العزیزیہ پہنچ گئے حاجیوں کی رہنمائی کرنے کے لئے

Address

Al Safa
Jeddah
23455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when makkah,Madinah,&jeddah info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to makkah,Madinah,&jeddah info:

Videos

Share

Nearby media companies