Imtiaz Butt""

02/09/2024

منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کے حاضری نہیں دیتی راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں
🙏

✍🥀💛📿Beshak..🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ 💛 🌷  💘
22/04/2024

✍🥀💛📿
Beshak..

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
💛 🌷 💘









نبیﷺ کی دعا
18/04/2024

نبیﷺ کی دعا



🙏🙏🙏
01/04/2024

🙏🙏🙏

11/01/2024

🔥🔥🔥🔥

10/01/2024
اسسٹنٹ کمشنر نعیم چوہدری متاثرہ فیملی کی دادرسی کی بھرپورکوشش،کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نعیم اختر چوہدری کا بڑا کام شہید ...
19/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر نعیم چوہدری متاثرہ فیملی کی دادرسی کی بھرپورکوشش،
کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نعیم اختر چوہدری کا بڑا کام شہید چوک دھرنے میں بیٹھی ماں‌ اور اس کے بچے کو اپنے ساتھ لے گے، داد رسی کے لیے اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی فوری طور پر چوک میں پہنچ گے.
خاتون کی گفتگو سنی اور کہا کے یہاں سردی ہے بچے کی جان کو سردی میں خطرہ ہے اس لیے آپ میرے ساتھ چلیں، خاتون نے اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی کو بتایا کے والد کی جائیداد سے حصہ نہیں مل رہا مجھے بھائی اور بھابھی مل کر تشدد کا نشانہ بناتے ہیں. مجھے میرے بچے سمیت گھر سے نکال دیا گیا

اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی نے انصاف یقین دہانی کروائی جس پر خاتون بچے سمیت اسسٹنٹ‌کمشنر کوٹلی کے ساتھ چلی گئی. یہ خاتون گلپور مہاجر کیمپ سے تعلق رکھتی ہے. اسسٹنٹ کمشنر کوٹلی نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

√الحمداللّٰه‎√حسب وعدہ شیر کشمیر قائد محترم چوہدری محمد یاسین صاحب نے دہمول چوکی کی عوام کو خوشخبری سنادی چند دنوں میں ر...
21/09/2023

√الحمداللّٰه‎√
حسب وعدہ شیر کشمیر قائد محترم چوہدری محمد یاسین صاحب نے دہمول چوکی کی عوام کو خوشخبری سنادی چند دنوں میں روڈ کا ورک آرڈر جاری اور کام شروع ہو جائے گا،

دہمول چوکی مونگ روڈ کے لیے ممبر ضلع کونسل ظفیر بٹ صاحب اور ممبر ضلع کونسل راجہ اظہر صاحب کی انتھک کوششیں رنگ لے آئیں،

🙏 بہت شکریہ شیر کشمیر چوہدری محمد یاسین 🙏

حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا
08/09/2023

حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا



کوٹلی (ہوپ نیوز نیٹورک) دہمول کلہ کشمیریاں روڈ لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھا گیاچوہدری محمد یاسین صاحب،اس موقع پر ممبر ضلع ک...
06/09/2023

کوٹلی (ہوپ نیوز نیٹورک) دہمول کلہ کشمیریاں روڈ لنک روڈ کا سنگ بنیاد رکھا گیاچوہدری محمد یاسین صاحب،اس موقع پر ممبر ضلع کونسل ظفیر احمد بٹ چیئرمین یونین کونسل دہمول امتیاز بٹ،اور سابق امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر سید فیصل معروف بھی موجود تھے لنک روڈ کا سنگ بنیاد خوش آئند ہے. چوہدری محمد یسین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے عوامی سہولت کے لیے یہ سڑک دی ہے. اہل علاقہ

نبیﷺ کا فرمان♥️
25/08/2023

نبیﷺ کا فرمان♥️




رسول اللہﷺ کا فرمان
23/08/2023

رسول اللہﷺ کا فرمان



• 𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 🌸🖤
19/08/2023

• 𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 🌸🖤




ایمان والے
17/08/2023

ایمان والے



 #کوٹلیپاکستان تحریک انصاف+مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو گیارہ ہزار وولٹ کا جھٹکا!محلہ گالہ سیداں سے سیکڑوں افراد دیگر سیاسی ...
13/07/2023

#کوٹلی
پاکستان تحریک انصاف+مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کو گیارہ ہزار وولٹ کا جھٹکا!
محلہ گالہ سیداں سے سیکڑوں افراد دیگر سیاسی جماعتوں کو چھوڑ کر صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ٰسین کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ۔اس موقع پر صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین کی جانب سے نئے شامل ہونے والے افراد کو مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار ۔جئے بھٹو ،جئے بے نظیر ،جئے یاسین ۔۔۔

حکومت اور اساتذہ کے درمیان معاملات طے اساتذہ نےاحتجاج کی کال واپس لے لی,صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یسین،سمیت حک...
10/07/2023

حکومت اور اساتذہ کے درمیان معاملات طے اساتذہ نےاحتجاج کی کال واپس لے لی,صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری محمد یسین،سمیت حکومتی رہنماوں نے اہم کردار ادا کیا

سکول ٹیچرز کی طرف سے لانگ مارچ/ ہڑتال کی کال واپس لینا درست فیصلہ۔ ریاست ماں جیسی ہے انشاءاللہ سکول ٹیچرز سمیت تمام ملازمین کے جاٸز معاملات حل کریں گے۔ ملازمین بھی ریاست کے مفاد اور اپنے فراٸض منصبی کی اداٸیگی پر توجہ دیں۔

.
07/07/2023

.

27/06/2023

‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

💚💙🧡🤎💜
25/06/2023

💚💙🧡🤎💜




Minister saab ❤Aamir Yasin Chaudhry ❤
24/06/2023

Minister saab ❤
Aamir Yasin Chaudhry ❤

💓💓💓💓JUMMA MUBARAK💓💓💓💓
23/06/2023

💓💓💓💓JUMMA MUBARAK💓💓💓💓

*تھانہ پولیس نکیال*بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار نکیال کے بزرگ شہری محمد ریاض ولد سائیں خان سکنہ تارا کالونی...
22/06/2023

*تھانہ پولیس نکیال*
بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

نکیال کے بزرگ شہری محمد ریاض ولد سائیں خان سکنہ تارا کالونی پر تشدد کرنے سر کے بال مونڈنے ننگا کر کے ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے ملزمان کیخلاف فوری ایکشن
*ملزمان گرفتار*

*ایس پی کوٹلی محمد ریاض مغل صاحب*
کے حکم پر نکیال کے بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان کیخلاف مقدمہ علت نمبر 67/23 مورخہ 20/6/23 بجرائم 34/Apc
504/355
337/V
341/342
میں مقدمہ درج کرتے ہوۓ
ملزمان نبیل ولد محمد اعظم

مان ولد جمیل اقوام موچی

خورشید ولد بشیر قوم ڈومال ساکن بھاٹہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

*ایس پی کوٹلی محمد ریاض مغل صاحب*
نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
جو بھی خلاف قانون کام کریگا اسکے خلاف سخت ترین قانونی کاروائی کیجائیگی۔

مظفرآبادصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی   چوہدری محمد یاسین ، سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر, ممبران اسم...
21/06/2023

مظفرآبادصدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد یاسین ، سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر, ممبران اسمبلی میاں عبدالوحید،سردار جاوید ایوب ،جاوید اقبال بڈھانوی, عامر یاسین چوہدری, سردار ضیاء القمر،نبیلہ ایوب اور دیگر عہدیداران و کارکنان دختر مشرق ،شہید جمہوریت, محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 70 ویں سالگرہ کے موقع کارکنان کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں!
Bilawal Bhutto Zardari

21/06/2023

حکومت سانحہ یونان کے لواحقین کی فوری مالی امداد کا اعلان کرے،طفل تسلیاں سے کام چلنے والا نہیں،عملی کام کیا جائے،سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اس کو ٹرینڈ بنائیں

.
20/06/2023

.



🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
19/06/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





Adres

Kotlin
1001

Telefon

+923476362979

Strona Internetowa

Ostrzeżenia

Bądź na bieżąco i daj nam wysłać e-mail, gdy Imtiaz Butt"" umieści wiadomości i promocje. Twój adres e-mail nie zostanie wykorzystany do żadnego innego celu i możesz zrezygnować z subskrypcji w dowolnym momencie.

Skontaktuj Się Z Firmę

Wyślij wiadomość do Imtiaz Butt"":

Widea

Udostępnij


Inne Witryna informacyjna w Kotlin

Pokaż Wszystkie