All news updat

  • Home
  • All news updat

All news updat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All news updat, Media/News Company, .

25/08/2023

بجلی کے بل پر 13 قسم کے ٹیکس جو کہ غریب عوام کی ہڈیوں سے گودا نکالنے کے مترادف ہے۔👇
1۔ بجلی کی قیمت پر جنرل سیلز ٹیکس۔
2۔ فیول پراٸس ایڈجسٹمنٹ پر جنرل سیلز ٹیکس۔
3۔ فیول پراٸس ایڈجسٹمنٹ پر الیکٹرسٹی ڈیوٹی۔
4۔ فیول پراٸس ایڈجسٹمنٹ پر ویری ایشن نامی ٹیکس۔
5۔ بجلی کے استعمال شدہ یونٹس کی قیمت پر شیخ ثناءاللہ جی الیکٹرسٹی کی مد میں الیکٹرسٹی ڈیوٹی کی مد میں ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
6۔ چھٹا ٹیکس ٹیلی ویژن فیس کی مد میں وصول کیا جاتا ہے۔
7۔ کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں وصول کیا جاتا ہے۔
8۔ فنانشل کاسٹ چارجز نامی ٹیکس ہے جو وصول کیا جاتا ہے۔
9۔ ایکسٹر ٹیکس چارجز نامی ٹیکس وصول کیا جاتا۔
10۔ فردر ٹیکس چارجز نامی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے۔
11۔ ود ہولڈنگ ٹیکس ہے۔
12۔ ہر ماہ میٹر رینٹ وصول کیا جاتا ہے جبکہ میٹر کی نٸی تنصیب کے وقت میٹر کی قیمت وصول کی جاچکی تھی۔
13۔ انکم ٹیکس۔
اب آ جاٸیں حکمرانوں اور بیروکریٹس کی بربریت کی طرف جس کو دیکھ کر شاید فرعون بھی دنیا کا معصوم ترین انسان لگے گا۔
100 یونٹ بجلی کا بل 2472 روپے لیکن 102 یونٹ کا بل 3511 روپے ہو جاۓ گا۔
اسطرح 200 یونٹ کا بل 6885 روپے لیکن
202 یونٹ کا بل 8223 روپے ہو جاۓ گا۔
😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
اس میسج کو ہر جگہ شیٸر کریں اس ظلم کے خلاف آواز بلند کریں!

24/08/2023

انٹرویوسراہیکی گلوکاراحمدنوازچھینہ

24/08/2023

شاھدآفریدی نےکیاکہا۔۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All news updat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share