FAZAL DIN

FAZAL DIN FAZAL DIN

17/12/2023
17/12/2023

Qaari super 4 Event Live match
Flying CC vc Falcon CC...
Flying CC bating 1st...

With Brothers...
16/12/2023

With Brothers...

03/12/2023

Follow This Page...

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
22/11/2023

I've just reached 300 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

13/10/2023

عام عوام کے نام۔۔۔۔۔
*اساتذہ کی ہڑتال کی وجہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔*

ہڑتال پہ صرف اساتذہ نہیں بلکہ تقریبا تمام سرکاری ملازمین ہیں۔
جب بھی کوئی سرکاری ملازمت حاصل کرتا ہے سرکار اور اسکے درمیان ایک معاہدہ ہوتا ہے جس میں سرکار کی طرف سے دی جانے والی مراعات اور ملازم کے فرائض منصبی کا اندراج ہوتا ہے۔اس معاہدے پہ آجر اور اجیر دونوں کے دستخط ہوتے ہیں۔ملازم ان مراعات کے بدلے اپنے فرائض منصبی ادا کرنے کا پابند ہوتا ہے سرکاری ملازمین سراپا احتجاج اسلئے ہیں کہ گورنمنٹ نے اس معاہدے میں یکطرفہ کارروائی کرتے ہوئے تبدیلی کر نا چاہتی ہے ۔جس سے ملازمین کا ناقابل تلافی مالی نقصان ہو رہا ہے۔خصوصا ان لوگوں کا جو ریٹائر منٹ کے قریب ہیں ۔اسکی مثال ایسی ہے جیسے صبح کے وقت آپ کسی مزدور کے ذمے ایک کام لگائیں کہ شام تک آپ نے یہ کام کرنا ہے اسکے میں آپکو 5000 روپے ادا کروں گا۔اس بارے اپ ایک تحریری معاہدہ کریں دونوں فریقین راضی ہو جائیں ۔اور دونوں کے دستخط ہو جائیں مزدور کام شروع کر دے ۔لیکن عصر کے وقت آپ اسے بتائیں کہ جناب آپکو 5000 نہیں 1200 روپے ملیں گے۔اب اگر مزدور کام روک دے اور احتجاج کرے کہ آپ وعدہ خلافی کے ساتھ ساتھ بد دیانتی بھی کر رہے ہیں ۔تو حق پہ کون ہوا فیصلہ خود کر لیجیئے گا۔ پہلے سے طے شدہ مراعات پر ڈاکہ کسی صورت قبول نہیں ،اور نہ یہ نگران حکومت کے دائرہ اختیار میں ہے۔ ہاں جب نئے ملازم بھرتی کریں نئے قانون اگر وہ قبول کریں گے تو ٹھیک ورنہ ان کی مرضی ، اب ہمارے ساتھ جو طے ہوا اس سے پیچھے ہم نہیں ہٹنے دیں گے ۔۔پنجاب کے سرکاری ملازمین کی لیو انکیشمنٹ/پینشن رولز میں تبدیلی تب قابل قبول ھے اگر یہ پاکستان کے تمام اداروں پر اپلائی کریں بشمول بیوروکریسی۔ ججز ۔افواج اور باقی دفاعی ادارے ۔
اشرافیہ یعنی بیوروکریسی ۔ججز ۔جنرل کرنلز اور سیاست دانوں کے بچے یورپین امریکن یونیورسٹیز میں پڑھیں ان کی جائیدادیں بیرون ملک ہوں۔جزیرے خرید کر وہاں زندگی گزاریں اور عام ملازمین کے گھر کا چولہا بھی نہ جلے تو یہ پھر ملازمین کے ساتھ زیادتی ھے۔یہ ایک نہیں دو پاکستان ہیں۔
**"لیو انکیشمنٹ اور پینشن رولز میں تبدیلی کے خلاف احتجاج اصل میں اشرافیہ اور عام ملازمین کی جنگ ھے
اشرافیہ اپنی زندگی کی عیاشیاں برقرار رکھنے کیلئے تبدیلیاں کر رہی ھے اور عام ملازمین اپنے گھر کا چولہا جلتا رکھنے کیلئے تبدیلیاں روکنا چاہتے ہیں ۔"**

Govt. Model High School Jandanwala
13/10/2023

Govt. Model High School Jandanwala

Govt. Model High School protest against Punjab Govt.
13/10/2023

Govt. Model High School protest against Punjab Govt.

GHS jandanwla... Bycot
12/10/2023

GHS jandanwla... Bycot

12/10/2023

سرکاری ملازمین کے حقوق کی آواز بلند کرنے والے آگیگا قائدین کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں

03/10/2023
01/10/2023
Ghulaman Cricket Ground...
08/09/2023

Ghulaman Cricket Ground...

08/09/2023




27/07/2023

Ghulaman lions 11 tournament of Just 2 days 16 teams only Coming Soon...

Won against Flying C.C Roodi
04/06/2023

Won against Flying C.C Roodi

With King of Tape ball Khurram Chakwal (K.C) At Ghulaman.
04/06/2023

With King of Tape ball Khurram Chakwal (K.C) At Ghulaman.

Address

Po Ghulaman Tehsil Kallurkot District Bhakkar

30140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAZAL DIN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAZAL DIN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share