P T I kasai

P T I kasai Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from P T I kasai, Media, .

11/03/2024

پنجاب کی لونڈی کی اکڑ اور فرعونیت کو دیکھ کر سلطنت خوارزم کی اکڑی ملکہ ترکان خاتون کا قصہ یاد آیا جس کی اکڑ اور تکبر نے پورے خوارزم سلطنت کا تختہ الٹا دیا تھا۔ ایک دن ایسا آئے گا کہ منگولوں کی دربار میں زنجیروں میں جکڑی گھمنڈی ترکان خاتون کی طرح پنجابی اکڑ والی ترکان بھی کسی دربار میں زنجیروں میں جکڑی ہوئی نظر آئے گی، اور وہ دن زیادہ دور نہیں کیونکہ خدا کے دربار میں "دیر ہے اندھیر نہیں"

07/03/2024
میں اپنے دوست اپنے دوست ایم پی اے عبدالکبیرخان کو ڈیڈک چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور انشاءاللہ پی کے ...
07/03/2024

میں اپنے دوست اپنے دوست ایم پی اے عبدالکبیرخان کو ڈیڈک چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اور انشاءاللہ پی کے 27 میں بہت جلد ترقی یافتہ کاموں کا آغاز ہو جائیگا ۔
منجانب صوبائی نائب صدر محمد آفسر خان

06/03/2024

پہلے کہتے تھے اپنا نمائندہ جیتواو پھر خدوخیل کا تقدیر بدلے گا
اب جتوا چکے ہیں ہمیں مزید محرومیوں سے بچائیں
پی کے 27 کو وزارت ضرور ملنی چاہیے ۔ PTIMedia cell umairyaseenzai khi.pk
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Media Cell NWTD
PTI Media Pakistan
PTI Social Media

05/03/2024

PTI Media Cell Pakistan PTI Peshawar IPF Peshawar Dr. Nasar Shahid MD BBC Pashto CNN Al Jazeera Channel - قناة الجزيرة BBC News Fox News Naya Pakistan Videos International humanitarian law Aiffat Siddiqui Ayaz Ashraf Arif Waheed YouTube Facebook Twitter

05/03/2024

تمام ادارے آئین کے مطابق اپنی، اپنی حدود میں رہیں،مجھے تو ڈر ہے خداناخواستہ اس ملک میں بغاوت نہ آگیا
اگر ہمیں ہمارا حق نہیں ملتا ہم سڑکوں پر نکلیں گے ، تمام صوبوں سے نکلیں گے اور چھین کرلیں گے
ہم مطالبہ کرتے ہیں الیکشن کمیشن سمیت تمام لوگ مستعفی ہوں
جس نے ہمارے حقوق پے ڈاکہ مارا ہے اُسکے ساتھ بات نہیں کریں گے: اسدقیصر

اس ببغیرت اور کرپٹ عناصر کے پالتو کتے کےلئے آرٹیکل 6تو بہت ہی چھوٹی چیز ہےاس نے چند چوروں سے ہڈی حلال کرنےکےلئےلوگوں کا ...
04/03/2024

اس ببغیرت اور کرپٹ عناصر کے پالتو کتے کےلئے آرٹیکل 6تو بہت ہی چھوٹی چیز ہےاس نے چند چوروں سے ہڈی حلال کرنےکےلئےلوگوں کا کھلے عام مینڈیٹ چوری کرکے ملک توڑنےکی سازش کی ہے
1971 میں بھی اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کےساتھ مل کر ایسی ہی سازش کی گئی تھی

علی امین خان گنڈا پور نے صحت کارڈ بحال بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلی خیبر پختنخواہ
01/03/2024

علی امین خان گنڈا پور نے صحت کارڈ بحال بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر اعلی خیبر پختنخواہ

01/03/2024

یقین کریں کہ اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے
تو 1947 سے بڑی ہجرت ہوگی اور پاکستان میں صرف قبریں رہ جائیں گی۔
یہ حال کردیا ہے اس ملک کا

*عمران خان اور مراد سعید کی وجہ سے پارلیمنٹ ہاٶس پہنچا ہوں،انہی کی آزادی کیلٸے آواز اٹھاٶنگا،سوات سے منتخب رکن پارلیمنٹ ...
29/02/2024

*عمران خان اور مراد سعید کی وجہ سے پارلیمنٹ ہاٶس پہنچا ہوں،انہی کی آزادی کیلٸے آواز اٹھاٶنگا،سوات سے منتخب رکن پارلیمنٹ سہیل سلطان *

یہ وقت کسی پختون بھائی کو یاد ہے جب  #خیبرپختونخوا کی عوام کو   اور   جیسے لوگوں نے  #عوام کو   کی رحم و کرم پر چھوڑ گئے...
28/02/2024

یہ وقت کسی پختون بھائی کو یاد ہے جب #خیبرپختونخوا کی عوام کو اور جیسے لوگوں نے #عوام کو کی رحم و کرم پر چھوڑ گئے تھے اور اس وقت کی اور نے جنگ ذدہ #پختونوں کی پنجاب اور سندھ میں داخلے پر پابندی لگائی تھی کہ یہ #دہشتگرد ہے۔۔!!

‏الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کے کارنامےبغیرتی اور دھاندلی فراڈ کی ساری حدیں کراس کرتےہوئےاین اے 263 کوئٹہ سے آٹھویں ...
28/02/2024

‏الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ افسران کے کارنامےبغیرتی اور دھاندلی فراڈ کی ساری حدیں کراس کرتےہوئے
این اے 263 کوئٹہ سے آٹھویں نمبر پر آنے والے نون لیگ کے اس امیدوار کو جتا دیا جو الیکشن سے ہی دستبردار ہو چکا تھا
اس حلقے سے متعدد سینئیر امیدوار بتا چکے ہیں کہ انہیں بھی سیٹ دینے کی آفر ہوئی لیکن ان کے انکار پر آٹھویں نمبر کے بندے کو جتوا دیا

27/02/2024

پنجاب میں مفت WiFi دونگی، مریم
پورے پختونخواہ کو پہلے کی طرح صحت کارڈ دوں گا، گنڈاپور
فرق اور ترجیحات دیکھیں

PTI Khyber Pakhtunkhwa PTIMedia cell umairyaseenzai khi.pk PTI Media Pakistan PTI Media Cell NWTD PTI Social Media
27/02/2024

PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTIMedia cell umairyaseenzai khi.pk
PTI Media Pakistan
PTI Media Cell NWTD
PTI Social Media

24/02/2024

مرشد کے خط کا مختصر ترجمہ "یہ بندے نہائت ہی نامور فراڈیے ہیں ان کو ادھار نہ دیا جائے"

23/02/2024

‏17 سیٹوں والا نامور کرپٹ ترین 1200ارب روپےکرپشن کے کیسز میں این آر او لینےوالا 76 سیٹوں کی نوٹیفیکیشن لیکر 266 کی اسمبلی میں حکومت بنانے جارہا اور 202 سیٹیں لینے والا 93 کی نوٹیفیکیشن لیکر عدالتوں کے چکر کاٹ رہا ہے۔
افسوس صدا افسوس 💔

2024 کا  سب سے انوکھا لطیفہ
23/02/2024

2024 کا سب سے انوکھا لطیفہ

‏ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ، عمران ریاض خان عدالت میں۔۔!!😥
23/02/2024

‏ہتھکڑیوں میں جکڑے ہاتھ، عمران ریاض خان عدالت میں۔۔!!😥

23/02/2024

عمران ریاض خان صاحب کو گرفتار کر لیا گیا💔🥲

22/02/2024

تیرا ابا صدرمیرا چچا وزیراعظم
تیری بیٹی وزیراعلی میرا بيٹا وزیر خارجہ
میرا سندھ تیرا پنجاب
پھر مل کر کھاتے ہیں پاکستان
PTI Khyber Pakhtunkhwa

PTIMedia cell umairyaseenzai khi.pk
Arsh
PTI Social Media
PTI Media Cell NWTD

جب لالچ اندھا ہو تو پرواز میں کوتاہی بھی قبول ہو جاتی ہے!! 30 سال میں مل کر عوام کا ٹیکس کھانے سے لیکر مل کر عوام کا مین...
22/02/2024

جب لالچ اندھا ہو تو پرواز میں کوتاہی بھی قبول ہو جاتی ہے!!
30 سال میں مل کر عوام کا ٹیکس کھانے سے لیکر مل کر عوام کا مینڈیٹ چرانے تک کا عظیم الشان سفر ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے کامیابی سے طے کیا ہے جس پر انھیں داد تو بنتی ہے
PTIMedia cell umairyaseenzai khi.pk
PTI Media Pakistan

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when P T I kasai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share