PAK RANG tv

PAK RANG tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK RANG tv, News & Media Website, .

17/04/2020
29/03/2020

کررونا سے کیسے بچا جا سکتا دیکھیے یہ پروگرام اورشئیر کیجے

01/02/2020

بریکنگ نیوز
لاہور: ملتان روڈ پر چنگ چی رکشہ مزدہ کی زد میں آگیا
لاہور: حادثے میں رکشے پر بیٹھا ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
لاہور: حادثے میں جاں بحق ہونے والے کی شناخت اشفاق کے نام سے ہوئی
زخمی علی رضاکو تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا

01/02/2020

بریکنگ نیوز
جماعت اسلامی پی پی 160 کا یوم کشمیر کی تیاریوں کے حوالے سے وحدت روڈ پر روڈ شو
روڈ شو میں امیر جماعت اسلامی پی پی 160 احمد سلمان بلوچ کی شرکت
شہریوں نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے پلے کارڈز تھام رکھے تھے

01/02/2020

بریکنگ نیوز
نومولود بچے کو ہسپتال کی ٹینکی میں پھکنے کا معاملہ
سیشن کورٹ نے لڑکی مہوش کی درخواست ضمانت مسترد کردی
خاتون نے نومولود بچے کو مارنے کی کوشش کی، عدالتی فیصلہ
عدالت نے گجرپورہ پولیس کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست ضمانت خارج کی

01/02/2020

بریکنگ نیوز
رائیونڈ میں ٹریفک حادثہ
جاتی امراء روڈ پر تیز رفتارکوسٹرلوڈرٹرک کیساتھ ٹکراگئی
مسافر محفوظ ،ڈرائیوز شدید زخمی
ڈرائیورکوطبی امداد کیلئےشریف سٹی ہسپتال منتقل کردیاگیا

01/02/2020

بریکنگ نیوز
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے 16رکنی سکواڈ کااعلان
فہیم اشرف اور بلال آصف ٹیسٹ سکواڈ میں شامل
کاشف بھٹی ،عثما ن شنواری کو ڈراپ کردیا گیا

31/01/2020

بریکنگ نیوز
پولیس وین پر فائرنگ
فیزوز والہ کے علاقہ کالاشاہ کاکو پولیس وین پر فاٸرنگ
نامعلوم موٹرسائيکل سواروں کی فاٸرنگ سے پولیس اہکار زخمی۔پولیس ذرائع
جبکہ جوابی پولیس کی فاٸرنگ سے حملہ آور بی زخمی۔پولیس ذرائع
زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود

31/01/2020

بریکنگ نیوز
مناواں کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات
4 ڈاکو فیکٹری سے ایک کروڑ10 لاکھ کی واردات کر کے فرار
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا
4 نامعلوم افراد نے فیکٹری عملے کو یرغمال بنا کر واردات کی، ایف آئی آر
معاملے کی تفتیش جاری ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا، پولیس

31/01/2020

بریکنگ نیوز
لاہور :سسرالیوں کے تشدد سے ایک اور خاتون جان کی بازی ہار گئی
لاہور : ہیر کے علاقہ میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے ارم نامی خاتون جابحق
لاہور : پولیس نے مقتولہ کی لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردیں
لاہور : مقتولہ کی 4 سال قبل شادی ہوئی تھی ۔ پولیس
مقتولہ کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں.پولیس
لاہور : تحقیقات کا آغاز کردیا پوسٹمارٹم میں اصل حقائق واضح ہوجائینگے.پولیس

31/01/2020

بریکنگ نیوز
چوہدری شوگر ملز سکینڈل کیس
احتساب عدالت میں نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کے کیس کی سماعت
عدالت نے یوسف عباس کے مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی
یوسف عباس کو دوبارہ 14فروری کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
عدالت کا نیب پراسیکیوٹر سے ریفرنس دائر کرنے سے متعلق استفسار
نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے ریفرنس دائر کرنےکے متعلق رپورٹ پیش کی گئی
عدالت نے نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنی دے رکھا ہے
احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے کیس پر سماعت کی

31/01/2020

بریکنگ نیوز
فیروز پورروڈ پر ادویات بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی, ریسکیو
سینٹرل پارک میں منور فارمیسی کی پہلی منزل پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی,ریسکیو
ریسکیواور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا

31/01/2020

بریکنگ نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اسلام آباد روانہ
ایوان صدر میں پاپولیشن اینڈ فیملی پلاننگ بارے فیڈرل ٹاسک فورس اجلاس میں شرکت کریں گے
اجلاس کی صدارت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کریں گے

31/01/2020

موسم کی خرابی, اندورن و بیرون ممالک آنے جانےوالی پروازیں متاثر
9،پروازیں منسوخ,3پروازیں تاخیر کا شکار
ایئر بلیو کی جدہ جانے والی پرواز منسوخ
ازبکستان ایئرویز کی462تاشقند جانے والی پرواز منسوخ
پی آئی اے کی313 کراچی جانے والی پرواز منسوخ
ایئربلیو کی401کراچی جانے والی پرواز منسوخ
پی آئی اے کی316کراچی سے آنے والی پرواز منسوخ
ایئر بلیوکی402کراچی سے آنے والی پرواز منسوخ
پی آئی اے کی860 جدہ سے آنے والی پرواز منسوخ
ایئر بلیو کی جدہ سے آنے والی پرواز6گھنٹے لیٹ
پی آئی اے کی 726ریاض سے آنے والی پرواز 2 گھنٹے تاخیر کا شکار

31/01/2020

بریکنگ نیوز
چوہدری شوگرملز کیس
احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت
یوسف عباس کو احتساب عدالت پیش کر دیا گیا
یوسف عباس کوجج چوہدری امیر محمد خان کی عدالت میں پیش کیا گیا

31/01/2020

بریکنگ نیوز
گوجرخان میں ٹریفک حادثہ
ٹریفک حادثے میں 3 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق
وزیراعلیٰ پنجاب کا انسانی جانوں کےضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

31/01/2020

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی لاہور آمد
صوبائی وزراسمیع اللہ چودھری،ہاشم ڈوگر نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا

31/01/2020

بریکنگ نیوز
امجد جاوید سلیمی کو3 سالہ کنٹریکٹ پر ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن تعینات
امجد سلیمی بطور وفاقی سیکرٹری نارکوٹیکس کام کر رہے
امجد جاوید سلیمی 31جنوری کو ریٹائرڈ ہو رہے
امجدجاویدسلیمی یکم فروری سے بطور ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن جوائن کریں گے

30/01/2020

بریکنگ نیوز
استادکےذاتی کام نےطالب علم کی جان لےلی
استادنےکمسن بچے کوسامان منگوانےکےلیےموٹرسائیکل تھما دی
سکول سےباہرجانےوالا بچہ رائیونڈ روڈ پرٹرک کےنیچےآگیا
سی ای اوایجوکیشن نےسکول ٹیچرکومعطل کردیا

30/01/2020

بریکنگ نیوز
ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کی تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج
عدالت نے چیف سیکرٹری، سیکرٹری ودیگر حکام سے 18 فروری کو جواب طلب کرلیا
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر لاہور ڈاکٹر احمد رضا کی درخواست پر سماعت کی
درخواستگزار کی جانب سے چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ پیش ہوئے
ڈاکٹر رضوان نصیر کے کنٹریکٹ کو ختم ہوئے 71 روز گزر گئے، درخواستگزار
71 روز گزرنے کے بعد ڈاکٹر رضوان نصیر کے کنٹریکٹ میں توسیع دی گئی، درخواست گزار
ڈاکٹر رضوان نے وزیراعلی کو دھوکے میں رکھ کر کنٹریکٹ میں توسیع کرائی، درخواستگزار
وزیراعلیٰ نے معاملے کی انکوائری کا حکم دے کر معائنہ ٹیم سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے، درخواستگزار
درخواستگزار کے وکیل نے انکوائری کا حکم نامہ عدالت میں پیش کردیا
وزیراعلیٰ نے کہا کہ ڈاکٹر رضوان کی تعیناتی سے قبل آگاہ نہیں کیا گیا، درخواستگزار
عدالت ڈی جی ریسکیو ڈاکٹر رضوان نصیر کی تعیناتی کالعدم قرار دے، استدعا

30/01/2020

لاہور:شہر میں ڈاکیتی کی وارداتیں کم نہ ہو سکیں
لاہور:نشتر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان زخمی
ڈاکوشہری سے 27 ہزار روپے لوٹ کر فرار
لاہور: اعجاز اپنی موٹر سائیکل پر جارہا تھاڈاکووں نے یرغمال بنا لیا
لاہور: مزاحمت کرنے پرڈاکونےشہری کو گولی مارکر زخمی کردیا
لاہور: زخمی کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

30/01/2020

پاکستان میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد بڑھنے کا انکشاف
محکمہ صحت نے ڈبلیو ایچ او سے مددمانگ لی
ہر سال 2لاکھ 40 ہزارنئے مریض ہیپاٹائٹس بی اور سی کا شکار ہو رہے. مراسلہ
پنجاب میں 60 سے 70 فیصد افرادمرض میں مبتلا ہو رہے ہیں ، مراسلہ
محکمہ صحت کی عالمی ادارہ صحت کو فروری کے دوسرے ہفتے تک دونوں ڈسٹرکٹ کے دورے کی اپیل

30/01/2020

بریکنگ نیوز/اے ایس ایف کی کارروائی
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی
اے ایس ایف نےمنشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر سے چرس برآمد کر لی گئی
گجرانوالہ کا رہائشی محمد اصغر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621سے دوحہ جا رہا تھا
اےایس ایف نے دوران چیکنگ مسافر کے جوتوں سے چرس برآمد کی
مسافر کے جوتوں سے 850گرام چرس برآمد ہوئی, اے ایس ایف
اے ایس ایف نے مسافر کو مزید قانونی نی کارروائی کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا

30/01/2020

بریکنگ نیوز
کرونا وائرس کے پنجاب میں پھیلاو کو روکنے کے اقدامات جاری
محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر نے چائنہ سے آئے انجینئر اور اہلکاروں کی سکریننگ شروع کر دی
صوبہ بھر میں 20 کیمپوں میں موجود چائنیز اہلکاروں کی سکریننگ کی جا رہی۔سیکرٹری صحت
اب تک 546 چائنیز اہلکاروں کی سکریننگ مکمل کر لی گئی ہے۔کیپٹن (ر) محمد عثمان
12 چائنیز ایسے ہیں جنہوں نے گزشتہ 2 ہفتوں میں چائنہ سے پاکستان کا سفر کیا.سیکرٹری صحت
اب تک کی سکریننگ میں کسی قسم کا مشتبہ کیس سامنے نہیں آیا۔محمد عثمان
چائنیز اہلکاروں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں کی بھی سکریننگ کی جا رہی.محمد عثمان

30/01/2020

بریکنگ نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا
اجلاس میں 23نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا
صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے

30/01/2020

بریکنگ نیوز
چیف جسٹس پاکستان کی سپریم کورٹ رجسٹری آمد
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا ایڈشنل اٹارنی جنرل نے استقبال کیا
چیف جسٹس پاکستان کو ایڈشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
چیف جسٹس پاکستان کو عدالتی عملے کی جانب سے بھی پھولوں کے گلدستے پیش کیے گیے

29/01/2020

ریلوے انتظامیہ نےلیسکو کوماموں بنادیا ،4کروڑ کا چیک کیش نہ ہوا،ذرائع
لیسکو نے دوبارہ رہائشی کالونی سمیت ریلوےدفاتر کی بجلی کاٹ دی،ذرائع
ریلوے کےاعلی حکام کےلیسکو چیف کوبجلی بحال کرنے کیلئے رابطے،ذرائع

29/01/2020

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات،طلبہ کےلیے اچھی خبر
انٹرمیڈیٹ کے داخلہ فارم کی تاریخ میں 8 روزکی توسیع
لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ نےمراسلہ جاری کردیا

29/01/2020

لاہور ہائیکورٹ میں ہسپتالوں کافضلہ نہ اٹھانے کیخلاف درخواست پرسماعت
صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدعدالت میں پیش
چیف جسٹس ہوئیکورٹ کاوزیرصحت کوفضلہ ٹھکانے لگانے کیلئےاقدامات کرنےکاحکم

29/01/2020

چیئرمین ایکسائز/دورہ
چیئرمین ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب ملک عثمان حمزہ اعوان کا فرید کورٹ آفس کا دورہ
سمارٹ کارڈ کے اجرا کے معاملات کا جائزہ لیا
ملک عثمان حمزہ کی شہریوں کو درپیش مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کرنےکی ہدایت

29/01/2020

بریکنگ نیوز
امن و امان کے قیام کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کابڑا قدم
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کیلئے 664.7 ملین کے فنڈز جاری کر دیے
فنڈزلاہور اور قصور کے سیف سٹی پراجیکٹس میں استعمال ہوں گے

29/01/2020

بریکنگ نیوز
کرونا وائرس کی تشخیصی کیلئے یو ایچ ایس کا بڑا اقدام
یو ایچ ایس کا کرونا وائرس کے ٹیسٹ آر ٹی پی سی آر شروع کرنے کا فیصلہ
وی سی یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے کرونا ٹیسٹ کیلئے 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
یو ایچ ایس 2 دن میں کرونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مہیا کر دیا کرے گا,پروفیسر جاوید اکرم

29/01/2020

اورنج لائن ٹرین بھی لیسکو کی نادہندہ
31 جنوری تک واجبات ادا نہ کرنے پر بجلی کاٹ دی جائیگی
اورنج لائن ٹرین منصوبے کو بھی نوٹسز جاری
اورنج لائن انتظامیہ نے 31 جنوری تک واجبات ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی

29/01/2020

پنجاب اسمبلی اجلاس
پنجاب اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا
اجلاس کے ایجنڈے پر محکمہ کوآپریٹو سے متعلق سوالات دریافت کئیے جائیں گے
اجلاس میں مسئلہ کشمیر،پرائس کنٹرول اور امن و امان کے حوالے سے عام بحث کی جائے گی
گرفتار اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز اور خواجہ سلمان رفیق پروڈکشن آرڈر پر اجلاس میں شریک ہوں گے
اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کریں گے

29/01/2020

بریکنگ نیوز
ملک بھر میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر
ریلوے انتظامیہ کئی ماہ سے متاثر شیڈول کو بحال کرنے میں ناکام
کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں آج بھی گھنٹوں تاخیر کا شکار
خیبر میل 3 گھنٹے 57 منٹ تیز گام ایکسپریس 2 گھنٹے 10 منٹ لیٹ
اکبر ایکسپریس 1 گھنٹہ 20 منٹ علامہ اقبال ایکسپریس 2 گھنٹے 45 منٹ لیٹ
وی وی آئی پی ٹرین جناح ایکسپریس 2 گھنٹے 20 منٹ پاک بزنس 5 گھنٹے 10 منٹ لیٹ
کراچی ایکسپریس 1 گھنٹہ ملت ایکسپریس 4 گھنٹے 40 منٹ لیٹ
ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

29/01/2020

بریکنگ نیوز
پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی سکینڈل کیس
خواجہ برادران کو احتساب عدالت کے روبرو پیش کر دیا گیا
خواجہ برادران کو پیرا گون ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں پیش کیا گیا
خواجہ برادران کو احتساب عدالت کے جج جواد الحسن کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا

29/01/2020

بریکنگ نیوز
گیپکو میں غیرقانونی بھرتیوں کا کیس
سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف احتساب عدالت پہنچ گئے

28/01/2020

ایل ڈی اے سٹی کرپشن کیس
ہائیکورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی
2 رکنی بنچ نےاحدچیمہ کی درخواست ضمانت منظورکی

28/01/2020

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے پولیس کا ناروا سلوک
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر استحقاق کمیٹی کے روبرو پیش
کمیٹی جوبھی فیصلہ کرے گی قبول کیا جائے گا،آئی جی پنجاب کی یقین دہانی

28/01/2020

رہائشی علاقوں میں قائم غیرقانونی فیکٹریاں موت بانٹنےلگیں
شاہدرہ امامیہ کالونی کے قریب فیکٹری سلنڈر دھماکے سے زمین بوس
11 افراد ملبے تلے دب کر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
کرین کی مدد سے ملبہ ہٹانےکا کام جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK RANG tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share