Hussan E ikhlaq

Hussan E ikhlaq اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

15/10/2023

55 اسلامی ممالک کو روتی ہوئی بچی پکار رہی ہے🇸🇩😭😭

15/10/2023
15/10/2023

..🤐🤐🖤

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                            •            #
15/10/2023

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
























#

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ...
15/10/2023

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئے اور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر لٹکا کر مزار کے اندر چلے گئے.
‏پیچھے سے آنے والے ایک شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے.
‏اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزار میں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہیں.

‏درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

منتخب

15/10/2023
15/10/2023

ایک فلسطینی بھائی کی امت محمدی سے اپیل مدد
کی اپیل



ظفروال جنڈیالہ روڈ پر دو معصوم بچوں کو گلے میں رسی ڈال کے مار کر کے لاشوں کو کھیتوں میں پھینک دیا گیاافسوس ناک واقع  آج ...
04/10/2023

ظفروال جنڈیالہ روڈ پر دو معصوم بچوں کو گلے میں رسی ڈال کے مار کر کے لاشوں کو کھیتوں میں پھینک دیا گیا
افسوس ناک واقع آج ظفروال کے نواحی گاؤں وڈھالہ میں پیش آیا ، ماموں اپنے سگے دو بھانجے (ق ت ل)کردئیے۔۔۔۔۔

04/10/2023

ظفروال میں دو بچوں کے قاتل کو گرفتار کالیا ہے

Address

Zafarwal

Telephone

+923498743593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussan E ikhlaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category