Arslan Ilyas

Arslan Ilyas dosto is page per main apko apny region ki video upload kron ga

21/01/2023
20/12/2022

Dhamthal Ki Dacomentry

17/12/2022

پیارا پنجاب | ابرارالحق
TDCP
Beautiful Pakistan 🇵🇰

14/12/2022

پولیس ملازمین پر فائرنگ کرنے والا ۔کچھ دن پہلے افضل نامی کانسٹیبل کو زخمی کرنے والا امتیاز عرف مجنوں بل شاہاں ظفروال میں اپنے انجام کو پہنچ گیا

13/12/2022


نارووال: اڈہ سراج میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، 2 مسلح ڈاکو کارسوار فیملی کو لوٹ کر فرار، ڈرائیور زخمی کر دیا، 4 روز میں ضلع نارووال میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 شخص قتل 6 افراد زخمی ہو چکے ہیں، پولیس مصروف تفتیش۔

12/12/2022

follow my page

11/12/2022

زمین پھٹی نہ آسمان گرا بیوی نے آشنا سے مل کر شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا
ظفروال کے نواحی قصبہ دھمتھل میں چند روز قبل قبرستان سے ملنے والی لاش کا معمہ حل ہو گیا لاش ذیشان ولد عبدالرشید کی تھی جس کی قاتل اس کی اپنی بیوی اور اس کا عاشق نکلے 35 سالہ ف بی بی نے اپنے پہلے شوہر سے تلاق لے کر دوسرے شوہر ذیشان ولد عبدالرشید چک نمبر 282 تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے شادی کی اور ظفروال میں کرایا کے مکان رہنے لگے اور اس کے بعد تیسری شادی کی تیاری میں اپنے نئے آشنا سفیان سے مل کر دوسرے شوہر ذیشان کو نیند گولیاں دیں اور دونوں نے مل کر اس کے ہاتھ اور پاؤں باندھے اور گلے میں رسی ڈال کر گلہ گھونٹ کر اسے ابدی نیند سلا دیا اس کے بعد دونوں نے لاش کو بورے میں ڈال کر ظفروال شہر سے 6 سے 7 کلومیٹر دور دھمتھل قبرستان میں رات کے وقت گڑھا کھود کر اس میں دبا دیا لیکن جلدی میں زیادہ گہرا گڑھا نہ کھود پائے چند روز بعد
جمعہ کی نماز کے بعد قبرستان میں فاتح خوانی کے لیے آنے والے لوگوں نے لاش کے پاوں کی انگلیاں زمین سے باہر دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ،
پولیس نے موقع پر پہنچ کر رسیوں سے بندھی لاش نکال لی
پولیس کا کہنا ہے انہوں سائنٹفک طریقہ سے تفتیش کرتے ہوئے مقتول کی بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کر لیا ہے
قاتلہ بیوی کا کہنا ہے کہ میرا شوہر مجھ پر تشدد کرتا تھا اس لئے اسے قتل کرنے کے لیے سفیان کی مدد لی۔ڈی ایس پی سرکل ظفروال طارق محمود ڈوگر کا کہنا ہے ملزم جتنا بھی شاطر ہو کوئی نہ کوئی سراغ چھوڑ دیتا ہے پولیس نے خوب مہارت سے ملزمان کو گرفتار کیا اور انہیں کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا

10/12/2022

follow my page all friends

Address

Zafarwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Ilyas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arslan Ilyas:

Videos

Share

Category