Sona Pind Akyal Official

Sona Pind Akyal Official I'm shan page onwer

Akyal tiger 🐯 new kit
12/11/2024

Akyal tiger 🐯 new kit

10/11/2024

Asad Thakur 6ball 6six

  🎉آج کے۔دن ٹیم اکیال ٹائیگر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوۓ اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرلیا تمام میچوں میں پوری ٹیم کی شاندا...
08/11/2024

🎉
آج کے۔دن ٹیم اکیال ٹائیگر نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوۓ اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کرلیا تمام میچوں میں پوری ٹیم کی شاندار ایفٹ رہی ۔بیسٹ اف لک نیکسٹ راؤنڈ
ماسٹر شاہد صفدر خان اینڈ جمشید میموریل ویلج سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ بڑی منہاساں

Walima Qamar Riaz
13/10/2024

Walima Qamar Riaz

زوال مسلم کی اصل وجہ،‏بازار کی ایک نکر پہ بریلوی برانڈ کی مسجد تھی جس کی پیشانی پر " چامعہ مسجد غوثیہ رضویہ ، حنفی بریلو...
03/10/2024

زوال مسلم کی اصل وجہ،
‏بازار کی ایک نکر پہ بریلوی برانڈ کی مسجد تھی جس کی پیشانی پر " چامعہ مسجد غوثیہ رضویہ ، حنفی بریلوی" جلی حروف میں لکھا ہوا تھا
‏بازار کے بیچوں بیچ چوک میں اہل حدیثوں کی ایک بڑی اور عالیشان مسجد تھی جس کے ساتھ ایک مدرسہ بھی تھا
‏مسجد کے مرکزی دروازے پر گولائی کی شکل میں ایک لوہے کا بنا بورڈ لگا تھا جس پر" جامع مسجد و مدرسہ انوار توحید، اہلحدیث" تحریر تھا
‏تھوڑا آگے جا کر ایک ذیلی گلی کے اندر ایک امام بارگاہ تھی جس کے صدر دروازے پر "امام بارگاہ امام رضا علیہ السلام" کندہ کیا ہوا تھا
‏اور بازار کے آخری سرے پر بلند میناروں والی ایک اور بڑی مسجد تھی کہ جس کا دروازہ دور سے نظر آتا تھا
‏اس مسجد کے دروازے پر " جامع مسجد عمر رضی اللہ عنہ ، حنفی دیوبندی" موٹے حروف میں لکھا گیا تھا
‏بازار کی ایک نکر سے آخری سرے تک
‏کم از کم پانچ سو دکانیں تھیں
‏کسی دکان پر مگر
‏ " بریلوی جنرل سٹور"
‏" دیوبندی کلاتھ ہاؤس"
‏" اہل حدیث گارمنٹس"
‏" شیعہ ہارڈ ویئر ہاؤس"
‏نہیں لکھا ہوا تھا
‏فرقہ پرست اور متعصب مسلمانوں کا سارا تعصب میں نے صرف دین رسول ﷺ کے ساتھ دیکھا، اپنے کاروباروں کو کسی نے فرقہ پرستی کی غلاظت سے آلودہ نہیں کر رکھا تھا
‏جبکہ مسجدوں اور مدرسوں سے فرقہ واریت کی گندگی دور سے نظر آ رہی تھی
‏یہ مسلمان کتنے سمجھدار ہیں ناں ؟
‏یہ اللہ و رسول ﷺ کے نام پہ ایک نہیں ہو سکتے ، پیسوں کیلئے ایک ہو جاتے ہیں
‏کبھی کسی فرقہ پرست تاجر سے سنا کہ اس نے مخالف فرقے والے کا آرڈر نہ لیا ہو ؟
‏اسے سامان بیچنے سے انکار کیا ہو ؟
‏ہر گز نہیں
‏بزنس دینے والا شیعہ کافر نہیں ہے
‏نفع دینے والا وہابی بھی گستاخ نہیں ہے
‏گاہک کی صورت میں آئے تو دیوبندی بھی خارجی تکفیری نہیں ہے
‏اور پکا گاہک ہو تو بریلوی بھی مشرک نہیں ہے
‏یہ سب تماشے صرف مسجدوں اور مدرسوں میں کرنے کیلئے ہیں
‏جہاں مخالف مسلک کا بندہ نماز پڑھنے آ جائے تو اس کے جانے کے بعد مسجد دھوئی جاتی ہے
‏اے عجیب و غریب مسلمانو !
‏اللہ کو کیا سمجھتے ہو ؟
‏مسجد تو صرف وہی ہے
‏جو نبی کریم ﷺ کے طریقے پر " مسجد نبوی" کی طرز پر بنی ہو
‏یہ تمہاری فرقوں کے ناموں پہ بنی مسجدیں نہیں ہیں
‏یہ تمہارے فرقوں کی عبادت گاہیں ہیں
‏جہاں پر تم اللہ کی نہیں
‏اپنے فرقوں کی عبادت کرتے ہو
‏اور خود کو دھوکا دیتے ہو.
Koi bar buri lagy To mafi chahta hon

30/09/2024
پنڈ دی چھاں چیتے رکھ دی اےاک اک تھاں چیتے رکھ دی اےہور کسے دا پتّا نئیں پرمینوں ماں چیتے رکھ دی اےاظہر ریاض
06/09/2024

پنڈ دی چھاں چیتے رکھ دی اے
اک اک تھاں چیتے رکھ دی اے

ہور کسے دا پتّا نئیں پر
مینوں ماں چیتے رکھ دی اے

اظہر ریاض

20/08/2024

Star ⭐

14/08/2024

14 /8/2024

06/08/2024

le mera Dost Samar riaz apni gf k sath enjoy karty hoye😂

😡
30/07/2024

😡

انا للہ وانا الیہ راجعون سلمان بٹ کے بھائی  عرفان عرف استاد فنا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں 6بجے نماز جنازہ اکیال وال...
30/07/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سلمان بٹ کے بھائی عرفان عرف استاد فنا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں 6بجے نماز جنازہ اکیال والی قبرستان مین پڑی جائے گی 30/8/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون سلمان بٹ کے بھائی  عرفان عرف استاد فنا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کی...
29/07/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون
سلمان بٹ کے بھائی عرفان عرف استاد فنا قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

فخرِظفروال ❤️ فخرِنارووال ❤️ فخرِ پاکستان ❤️(سابقہ) عمان انٹرنیشنل کرکٹر  #عدنان الیاس بھائی کی طرف سے  #ظفروال کے مایہ ...
27/07/2024

فخرِظفروال ❤️ فخرِنارووال ❤️ فخرِ پاکستان ❤️
(سابقہ) عمان انٹرنیشنل کرکٹر #عدنان الیاس بھائی کی طرف سے #ظفروال کے مایہ ناز سٹائلش بلے باز جو ہارڈ بال کرکٹ میں ایک نمایاں مقام رکھتے لیجنڈ بیٹسمین شہزاد احمد آف اکیال کو New balance spike کے برانڈڈ شوز گفٹ کیے گئے ہیں
جو کے
#چودھری بابر الیاس سلہری کے ہاتھ سے وصول کر رہے ہیں،
دعا ہے کہ اللّٰہ پاک کی ذات #عدنان الیاس بھائی کے کاروبار میں مزید ترقیاں عطا فرمائے آمین 🤲🤲❤️❤️

zafarwal ka  khubsurt nazra 😍
27/07/2024

zafarwal ka khubsurt nazra 😍

23/07/2024

😂

Address

Zafarwal
Zafarwal
51670

Telephone

+923494166877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sona Pind Akyal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sona Pind Akyal Official:

Videos

Share