HUM Watan / ہم وطن نیوز

HUM Watan / ہم وطن نیوز Hum Watan news page.

   #تحصیل  #تیارز  #خیسورہ. ..کل بروز بدھ یعنی  8 مارچ کو دو پہر 3بجے گورنمنٹ مڈل سکول احمد گل کلئے کے سامنے مردم شماری ...
07/03/2023

#تحصیل #تیارز #خیسورہ. ..
کل بروز بدھ یعنی 8 مارچ کو دو پہر 3بجے گورنمنٹ مڈل سکول احمد گل کلئے کے سامنے مردم شماری کے حوالے سے میٹنگ ہوگی.
خیسورہ کے تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے..
منجانب خیسورہ نوجوان

Moulana Tariq Jameel's son met with an accident.
03/01/2023

Moulana Tariq Jameel's son met with an accident.

01/12/2022

Azam warsak Army Public School mein program ta program ke bhad school pr hamla.😭

 . #چمن جلسہ9 نومبر کو   تاریخی چمن جلسہ.
01/12/2022

.
#چمن جلسہ
9 نومبر کو تاریخی چمن جلسہ.

 ضلع ٹانک وانہ روڈ گرہ بلوچ پل پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنیگ . فائرنیگ میں لالی خان نامی شخص جانبحق.
30/11/2022


ضلع ٹانک وانہ روڈ گرہ بلوچ پل پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنیگ . فائرنیگ میں لالی خان نامی شخص جانبحق.

   4 دسمبر بروز اتوار صبح 9 بجے چگملائی مارکیٹ جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تمام سیاسی و سماجی رہنماؤوں قومی مشران ...
29/11/2022


4 دسمبر بروز اتوار صبح 9 بجے چگملائی مارکیٹ
جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے تمام سیاسی و سماجی رہنماؤوں قومی مشران اور نوجوانوں سے شرکت کی آپیل کرتےہیں

 اپر وزیرستان کو یوریا کھاد کی فراہمی کا مطالبہ. اپر وزیرستان سے تعلق رکھنے والے لدھا سرویکیی سب ڈویژن کے میئرز حاجی تاج...
28/11/2022


اپر وزیرستان کو یوریا کھاد کی فراہمی کا مطالبہ.
اپر وزیرستان سے تعلق رکھنے والے لدھا سرویکیی سب ڈویژن کے میئرز حاجی تاج ملوک اور شاہ فیصل غازی نے ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کو علاقے میں یوریا کھاد کی اجازت کے لیئے تحریری خط بھیج دیا. انہوں نے درخواست کی ہے کہ بہت عرصے سے نامعلوم جوہات کی بنا پر وزیرستان میں یوریا کھاد لیجانے پر پابندی عائد کی گئی ہے جس کی وجہ سے مقامی زمیندار شدید مشکلات کا شکار ہوچکے ہیں اور زمینداروں کو یوریا کھاد نہ ملنے کی وجہ سے زمینیں بنجر ہوچکی ہیں
انہوں نے ڈپٹی کمشنر سے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اگر یوریا کھاد پر لگی پابندی ختم نہیں کی گئی تو تمام زمینیں بنجر ہوجائیں گی لہذا درخواست کرتے ہیں کہ یوریا کھاد اور دیگر فرٹیلائزر کو وزیرستان لے جانے کی منظوری و اجازت دی جائے تاکہ ہمارے علاقے کے غریب زمینداروں کا دیرینہ سنگین مسئلہ حل ہوسکے.

  ٹانک چے دا پشتنوں آمن احتجاج کے مشر منظوراحمد پشتون ہم شرکت گڈون وکڑو.
27/11/2022

ٹانک چے دا پشتنوں آمن احتجاج کے مشر منظوراحمد پشتون ہم شرکت گڈون وکڑو.

 .  اور تخصیل توئی خلہ میں نادرہ کے نئے آفس کھولنے کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے.
25/11/2022

.
اور تخصیل توئی خلہ میں نادرہ کے نئے آفس کھولنے کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے.

25/11/2022

30 نومبر 2022 کو اور #نانوخیل قوم کا لالا خان ہوٹل پر بجلی کے بارے میں ایک جرگہ.

  :امن سب کی ضرورت ہے ٹانک میں رہنے والے تمام اقوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.
24/11/2022


:
امن سب کی ضرورت ہے ٹانک میں رہنے والے تمام اقوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.

   وانا سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکا عبدالقیوم والد عبدالرحیم  جس کی عمر 18 سال سے کم ہے.ان کے خاندان والے کے مطابق ڈی...
24/11/2022


وانا سے تعلق رکھنے والے نوجوان لڑکا عبدالقیوم والد عبدالرحیم جس کی عمر 18 سال سے کم ہے.ان کے خاندان والے کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں ان کے گھر سے خاندان کے دیگر افراد کے ساتھ گرفتار کیا تھا. عصر کے بعد ہمیں رہا کردیا گیا مگر عبدالقیوم ابھی تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا. غیر قانونی طور پر پولیس کے حراست میں ہے. انکے گھر والوں کا کہنا ھے کہ خیبرپختونخواہ بالخصوص ڈی آئی خان پولیس نے ہمارے بہت ظلم کیا ہے. ہم وزیراعلی او آئی جی پی سے درخواست کرتے ہیں عبدالقیوم جلد از جلد رہا کیا جائے.

24/11/2022


فلاجی تحریک محسود جنوبی وزیرستان کا سروے اور دیگر حقوق کے بارے میں 25 نونبر بروز جمعہ صبح 10 بجے شاھد مارکیٹ ٹانک میں اہم میٹینگ طاب .

22/11/2022



#سراروغہ حملہ . ایک ہلکار جاں بحق..
سیکورٹی زرائع کے مطابق تحصیل سراروغہ میں سیکورٹی فورسز پر حملہ ہوا ہے.
جس میں ایک ہلکار جان بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے.

     میں نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے عوام کا احتجاجی مظاہرہ نیوراغزائی میں منقد ہوا.  30 تاریخ تک سرویکئی میں نیٹ بحال کیا...
22/11/2022


میں نیٹ ورک نہ ہونے کی وجہ سے عوام کا احتجاجی مظاہرہ نیوراغزائی میں منقد ہوا. 30 تاریخ تک سرویکئی میں نیٹ بحال کیا جائے.
پی ٹی سی ایل کو تیز کیا جائے!!
موبائل ٹاور کو چالو کیا جائے اس کے ساتھ 3 جی اور 4 جی بھی بحال کیا جائے. اگر 30 تاریح تک ہمارے مطالبے پر عمل نہ ہوا تو 30 تاریخ کو نیوراغزائی میں ڈویژن لیول پر جرگہ ہوگا. اور 5 تاریخ کو دھرنا دیں گے اور روڈ پر بچھایا فائبر تار کاٹ دیں گے.
جنوبی وزیرستان انتظامیہ سیکورٹی فورسز اور دوسرے لوگ ہمارے مطالبے پا غور کریں.

21/11/2022

SHO and DSP tortured Pashtun women in Nizamabad Mujahid colony Karachi, 5 women arrested.

Address

Wana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HUM Watan / ہم وطن نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share