Birmal Tv/ برمل ٹی وی

Birmal Tv/ برمل ٹی وی In this channel, I lead reports on the situation in my region

10/01/2022
12/05/2021
نوٹس۔تمام امیدواروں کو بذریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ DHO OFFICE WANA میں جو پیرامیڈیکلس کے (اے آئی پی پروگرام کے ...
22/04/2021

نوٹس۔
تمام امیدواروں کو بذریعہ نوٹس ہذا مطلع کیا جاتا ہے۔ کہ DHO OFFICE WANA میں جو پیرامیڈیکلس کے (اے آئی پی پروگرام کے تحت) انٹرویوز 22 سے 24اپریل2021 کو منعقد ہونا تھیں۔ ناگزیر وجوہات کی وجہ سے وہ موخر کر دیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر
ساوتھ وزیرستان وانا۔

18/04/2021

لاہور یتیم خانہ میں تحریک لبیک کے کارکنان پر فائرنگ
متعد کارکنان شہید اور زخمی

18/04/2021

په خپل کلې کې دي یتیمانو او غریبانو خیال ساتي.دوي ستاسو مرسته ته اړتیا لاری.

پشاور۔ اگلے مہینے بورڈ امتحانات کے پیش نظر پیر 19 اپریل  سے نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پی...
16/04/2021

پشاور۔ اگلے مہینے بورڈ امتحانات کے پیش نظر پیر 19 اپریل سے نویں ، دسویں ، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی۔

پشاور۔ طلباء مرحلہ وار (سٹیگر) طریقے سے کلاسز میں آئیں گے تاکہ زیادہ رش نہ ہو اور ایس او پیز پر بھی عمل ہو سکیں۔

پشاور۔ یہ فیصلہ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا ک اجلاس میں کیا گیا۔ شہرام خان ترکئی

پشاور۔ پورے صوبے میں میٹرک امتحانات 21 مئی اور انٹر کے امتحانات 17 جون کو ایس او پیز کیساتھ منعقد کئے جائینگے۔ وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی۔

پشاور۔کورونا سے متاثرہ اضلاع میں کلاس اول سے آٹھویں تک کے کلاسز عید تک بند رہے گی۔ شہرام خان ترکئی۔

پشاور۔ انتظامیہ کو ہدایت ہے کہ جن اضلاع میں سکول کھلے ہیں ایس او پیز پر سحتی سے عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔ شہرام خان ترکئی۔

آج کے میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بابر اعظم نے حاصل کیا انہوں نے صرف 59 گیندوں پر 122 رنز بنائے اس کی اننگز میں 15 چ...
14/04/2021

آج کے میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بابر اعظم نے حاصل کیا انہوں نے صرف 59 گیندوں پر 122 رنز بنائے اس کی اننگز میں 15 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے

ویل پلیڈ بابر اعظم اس کیلئے ایک لائک تو بنتا ہے

بابر اعظم کی شاندار سینچری۔۔۔بابر اعظم کی بیٹنگ پر خوبصورت جملہ؟؟؟ #برمل ٹی وی
14/04/2021

بابر اعظم کی شاندار سینچری۔۔۔
بابر اعظم کی بیٹنگ پر خوبصورت جملہ؟؟؟
#برمل ٹی وی

  again ✌🏻
14/04/2021

again ✌🏻

 #ضلع جنوبی وزیرستان میں حالیہ دنوں وانا گومل زام روڈ سرویئ تکہ کے مقام پر نذرآتش گاڑی ملکان  اور ٹرانسپورٹ یونین نے اخب...
14/04/2021

#ضلع جنوبی وزیرستان میں حالیہ دنوں وانا گومل زام روڈ سرویئ تکہ کے مقام پر نذرآتش گاڑی ملکان اور ٹرانسپورٹ یونین نے اخباری بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ متاثرہ افراد کو فوری معاوضہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں
#کچھ روز قبل رات کے تاریکی میں نامعلوم افراد نے سرویئ تکہ کے مقام پر حیات اللہ نامی شخص کامزدہ ٹرک TKM421مکمل طور پر جلاگیا جسمیں موجود ایک اور گاڑی کا کاغذ TKU304جو سلطان نامی شخص کے تھے ٹوکن ریجن رینیو کرنے کیلئے لے گئے تھے مکمل طور پر بھی جلائے گئے.
سلطان اور حیات اللہ نے کہاکہ ہم نے سٹی تھانہ میں باقاعدی نامعلوم افراد کیخلاف آیف آئی آر درج کیاگیا
ہم مزدور لوگ خود کاروبار کرتے ہیں کسی سے نہ اختلافات اور نہ ہی ذاتی دشمنی ہے
حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وانا گومل زام روڈ عوام کیلئے محفوظ بنایا جائے اور جلائے گئے گاڑیوں کے ملکانان کو فوری طور پر معاوضہ دیاجائے تاکہ متاثرہ افراد کے نقصانات کا ازالہ ہوسکیں.
یادرہے مزکورہ ناخوشگوار واقعہ کی زمہ دای تاحال کسی نے قبول نہیں کیاگیاہے

نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کا ملک بھر میں پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ   رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلا...
14/04/2021

نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر کا ملک بھر میں پابندیاں مزید سخت کرنے کا فیصلہ، اعلامیہ

رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ملک بھر میں سخت ایس او پیز کے ساتھ وسیع لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اعلامیہ

ان فیصلوں کا اطلاق صوبوں فوری طور پر ہوگا۔ اعلامیہ

ملک بھر میں ہر قسم کے بازار،مارکیٹیں اور شاپنگ مال صبح سحری سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے اشیاء خودونوش،میڈیکل سٹورز اور پٹرول پمپس وغیرہ کھلے رہینگے، اعلامیہ

ملک بھر میں ہفتہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رہے گی۔ اعلامیہ

ملک بھر میں نماز تراویح کھلے مقامات پرادا کی جائیں،اعلامیہ

ہر قسم کی سماجی اور ثقافتی تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی، اعلامیہ

ہر طرح کی ان ڈور اور آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی ہوگی،

ریسٹورنٹ افطاری سے رات 12 بجے تک اوٹ ڈور، ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کے لئے کھلے رہینگے، اعلامیہ

سنیما،مزارات اور پبلک پارکس مکمل طور پر بند رہیں گے صرف واک اور جاگنگ ٹریکس کھلے رہینگے۔ اعلامیہ

تمام نجی اور سرکاری دفاترمیں 50فیصد حاضری ہوگی۔اعلامیہ

ملک بھر میں اندرون شہر ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلےگی،

بین الاصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ ہر ہفتے اور اتوار کو بند رہے گی۔ بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر25 اور26 اپریل کی درمیانی شب تک پابندی رہےگی۔ اعلامیہ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ،پنجاب سندھ،ازادکشمیر اور گلگت کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

وانا صحافیوں کا ضلعی انتظامیہ کی کوریج  کا بائیکاٹ  #
14/04/2021

وانا صحافیوں کا ضلعی انتظامیہ کی کوریج کا بائیکاٹ #

13/04/2021

وانا پریس کلب کے صحافیوں نے ساتھی صحافی اعلی خان وزیر کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف وانا پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ کیا۔ وانا پریس کلب سے وابستہ صحافیوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھے تھے۔ اس موقع پر وانا پریس کلب کے صدر شہزادہ وزیر نے کہا کہ پولیس نے صحافی اعلی خان وزیر کو وانا پریس کلب سے گرفتار کر لیا تھا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وانا پولیس نے وانا پریس کلب کے وقار کو مجروح کیا ہوا ہے۔ اس موقع پر وانا پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عرفان اللہ وزیر نے کہا کہ جب تک ساتھی صحافی اعلی خان وزیر کو رہا نہ کی جائے، تب تک وانا پریس کلب پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اعلی خان جمعے کے دن پشتون تحفظ مومنٹ کے وانا میں منعقدہ جلسے کی کوریج میں موجود تھے پولیس کا کہنا ہے کہ اعلی خان وزیر کو کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

وانا پریس کلب کے صحافیوں نے ساتھی صحافی اعلی خان وزیر کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف وانا پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ...
13/04/2021

وانا پریس کلب کے صحافیوں نے ساتھی صحافی اعلی خان وزیر کی غیرقانونی گرفتاری کے خلاف وانا پریس کلب کے سامنے اختجاجی مظاہرہ کیا۔ وانا پریس کلب سے وابستہ صحافیوں نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھے تھے۔ اس موقع پر وانا پریس کلب کے صدر شہزادہ وزیر نے کہا کہ پولیس نے صحافی اعلی خان وزیر کو وانا پریس کلب سے گرفتار کر لیا تھا ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وانا پولیس نے وانا پریس کلب کے وقار کو مجروح کیا ہوا ہے۔ اس موقع پر وانا پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عرفان اللہ وزیر نے کہا کہ جب تک ساتھی صحافی اعلی خان وزیر کو رہا نہ کی جائے، تب تک وانا پریس کلب پولیس اور ضلعی انتظامیہ سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ اعلی خان جمعے کے دن پشتون تحفظ مومنٹ کے وانا میں منعقدہ جلسے کی کوریج میں موجود تھے پولیس کا کہنا ہے کہ اعلی خان وزیر کو کرونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی کرنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 #ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں صحافی اعلی خان وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں،وانا پریس کلب کے صحافیوں نے ایک ہنگام...
12/04/2021

#ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں صحافی اعلی خان وزیر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں،وانا پریس کلب کے صحافیوں نے ایک ہنگامی میٹنگ کرتے ہوئے وانا کے ضلعی انتظامیہ پولیس کو کل تک ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے،کہ صحافی اعلی خان کو بلاوجہ کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا ہے،وانا۔صحافیوں کا کہنا ہے،کہ کل تک اگر صحافی اعلی خان کو رہا نہ کیاگیا،تو وانا پریس کلب کے صحافی احتجاج پر مجبور ہوں گے،اور کل سے وہ اپنا احتجاج شروع کریں گے،صحافیوں نے میٹنگ میں متفقہ فیصلہ کیا،کہ آر پی او ایس ایچ او عثمان اعلی خان کو غیرقانونی طور پر گرفتاری کا نوٹس لیں۔

جنوبي وزیرستان اعظم ورسک سړک،چې د بازار نه تر سرکنډې پورې ډیر زیات خراب دېپه دې سړک‌ د ګاړی نه علاوا په پخو تګ هم مشکل د...
12/04/2021

جنوبي وزیرستان اعظم ورسک سړک،
چې د بازار نه تر سرکنډې پورې ډیر زیات خراب دې
په دې سړک‌ د ګاړی نه علاوا په پخو تګ هم مشکل دې
دغه سړک‌ تر 12کالو راهیسی خراب پروت دې
خو حکومت په دغه غریب اولس بندې هیڅ رحم نه کړي،

بل خواه د اعظم ورسک خلک وائ چې مونږ ته په دې سړک تګ را تګ ډیر زیات مشکل‌ دې

دوئ د حکومت نه د سړک جوړاولو غوښتنه کوي، وائ چې مونږ ته دې زر تر زاره دغه سړک‌ جوړ شي

#برمل ٹی وی

Address

Wana

Telephone

+923085045448

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Birmal Tv/ برمل ٹی وی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Birmal Tv/ برمل ٹی وی:

Videos

Share