Samaa News

Samaa News News page

30/11/2022

ظفر اقبال سپیشل رپورٹر 26 نیوز ماچھیوال

15/10/2022
04/04/2022
ہم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ جناب عمر جاوید کے ممنون ہیں جنہوں نے سماء نیوز کی خبر پر رجانہ سمندری پر ڈالے گئے پتھر ہٹانے کے لئے ف...
18/03/2022

ہم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ جناب عمر جاوید کے ممنون ہیں جنہوں نے سماء نیوز کی خبر پر رجانہ سمندری پر ڈالے گئے پتھر ہٹانے کے لئے فوری اقدام کئے جس سے راستے کی مشکلات عام عوام کے لئے خاصی کم ہو گئیں اور دو طرفہ راستہ ٹریفک کے لئے بحال ہو گیا ۔۔۔ظفر اقبال سماء نیوز

ہم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ جناب عمر جاوید کے ممنون ہیں جنہوں نے سماء نیوز کی خبر پر رجانہ سمندری پر ڈالے گئے پتھر ہٹانے کے لئے ف...
18/03/2022

ہم ڈپٹی کمشنر ٹوبہ جناب عمر جاوید کے ممنون ہیں جنہوں نے سماء نیوز کی خبر پر رجانہ سمندری پر ڈالے گئے پتھر ہٹانے کے لئے فوری اقدام کئے جس سے راستے کی مشکلات عام عوام کے لئے خاصی کم ہو گئیں اور دو طرفہ راستہ ٹریفک کے لئے بحال ہو گیا ۔۔۔
ظفر اقبال سماء نیوز

14/03/2022

کھبی جہانگیر ترین اور کھبی علیم خان کی قدم بوسی صبح ق لیگ اور شام کو MQM کے در پر حاضری واقعی کرسی کی بھوک بہت بڑی زلت ھے
نیازی 8پارٹیوں کااتحادی بن کر 6 پارٹیوں سے اکیلے لڑ رہا ہے 😂🤣‏بس کر پگلے رلائے گا کیا🤣
‏میلسی بیس ارب کا اعلان منڈی بہاوالدین تیس ارب کا اعلان جنوبی پنجاب کے لئے پانچ سو ارب کا اعلان سنکر مجھے پرانے زمانے کا بادشاہ اور مراثی یاد آ گیا بادشاہ نے اپنے دربار میں مراثی طلب کیا مراثی کا گانا جب بادشاہ کو اچھا لگتا بادشاہ کہتا سو دینار تمیں انعام دیا
دوسرا گانا اچھا لگا بادشاہ سلامت نے پانچ سو دینار کا اعلان کردیا ایک گانا اچھا لگا بادشاہ سلامت نے اور انعام کا اعلان کردیا صبح تک گانے اور انعام کا سلسلے چلتا رہا بادشاہ سلامت سو گئے مراثی اپنے گھر چلا گیا
دوسرے دن بیگم نے کہا سنو جی گھر آٹا نہیں ہے دال نہیں چینی نہیں
مراثی کو بادشاہ کا وعدہ انعامات کی بارش یاد آگی بادشاہ کے دربار میں پہنچا کہا حاضر کا اقبال بلند ہو کل رات میں گانا سنا رہا تھا آپ نے انعامات کا اعلان کیا وہ لینے آیا ہوں بادشاہ نے کہا کون سے انعام تم نے مجھے گانا سنا کر خوش کیا میں نے تمیں انعام کا اعلان کرکے خوش کیا 😁عمران خان کی حکومت چند دن کی مہمان ہے مقامی ایم این اے ایم پی اے مراثی والا کردار اور عمران خان بادشاہ والا رول ادا کررہا ہے ملنا وغیرہ کچھ نہیں گیارہ لاکھ کی اسیکم منظور ہونے کے بعد عوام میں لگنے پہ دوسال لگ جاتے ہیں تقریر میں کہتا ہے میں اپکو کسی کے سامنے جھکنے نہیں دوں گا اور ساری قوم کو بھکاری بنا دیا ہے اور خود منگنے کا ریکاڈ بہت اچھا ہے ۔۔۔۔

ماچھیوال ظفر اقبال سماء نیوز ماچھیوال
11/03/2022

ماچھیوال ظفر اقبال سماء نیوز ماچھیوال

02/03/2022

وہاڑی شہر کے ڈگری کالج کے سیکرٹی گارڈ نے ایک عورت کے ساتھ بتمیزی کی بتمیزی کرنے کا انجام چیک کر لیں سیکرٹی گارڈ کی چھترول ہو رہی ہیں

فوڈ ویلی ماچھیوال 03035556172 03000420157
01/03/2022

فوڈ ویلی ماچھیوال 03035556172 03000420157

27/02/2022

ماچھیوال ۔نمائندہ سماء۔ماچھیوال میں سبزی فروشوں نے خود ساختہ مہنگائی کرکے غریب کا جینامشکل کر دیاہے

تفصیل کےطابق ۔۔ماچھیوال میں سبزی فروش منافع خوروں نے خود ساختہ مہنگائی کر کے مزدور اور دیہاڑی دار لوگوں کی چخیں نکال دی ہیں مہنگائی پہلے ہی کافی بڑھ چکی ہے مگر رہی سہی کسر سبزی مافیانے پوری کردی ہے ریٹ لسٹ سے دوتین گناہ زیادہ وصولی کرکے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیاہے انتظامیہ صرف فوٹوسیشن کرواکر سب اچھاکی رپورٹ دینے میں مصروف عمل ہیں سبزی فروشوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے مال کماو اور ہمیں بھی کھلاو اج تک کسی سبزی فروش کو نہ چیک کیاگیاہے اپنی من مرضی سے روز بروزریٹ میں اضافہ کر کے لوگوں کی جیبں خالی کی جارہی ہیں سبزی مافیااتنامضبوط ہے کہ اپنے داوبھاو کے ساتھ سبزی فروخت کرتے ہیں اگر کوئی غریب ادمی ریٹ پر بات کرے تو یہ ان کی ریت اور رسم ہے کہ جاو جہاں سے مرضی لے لو اہلیان ماچھیوال رمضان بھٹی ،طارق بھٹی،مقبول احمد،عمران بھٹی ،محمد قیصر،ودیگر نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنی گونہ گو مصروفیات سے وقت نکال کر ایک نظر ماچھیوال کے منافع خور سبزی فروشوں پر ڈالی جاے تاکہ ہمیں رلیف دیاجاے تاکہ ہمارے بچے بھی دووقت کاکھانہ کھاسیکں

ماچھیوال ۔نامہ نگار ۔ڈی پی او وہاڑی  طارق عزیز کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل مہر خضر حیات ہراج کی سربراہی میں ایس ایچ ا...
19/02/2022

ماچھیوال ۔نامہ نگار ۔ڈی پی او وہاڑی طارق عزیز کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل مہر خضر حیات ہراج کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ماچھیوال حسن افتاب کیانی اور انکی ٹیم کرائم فائٹر ایس ائی محمد سلیم اور اے ایس ائی محمد عباس اور عبدالجبار اے ایس ائی کی دوبنگ کاروائیاں جاری بدنامہ زمانہ منشیات فروش اور جوے باز گرفتار
چک نمبر 24 ڈوگرانوالے میں مشہور جواء خانے پر کامیاب ریڈ کرتے ہوے 10 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار داؤ پر لگی رقم43630روپے،موبائل اور تاش ضبط مقدمہ نمبر 113/22 بجرم قمار بازی ایکٹ درج
دوسری کاروائی میں ملزم عابد علی ولد بوٹا ماچھیغفاری سکنہ569 گرفتار 1260 گرام چرس برآمدمقدمہ نمبر 108/22 بجرم 9 سی درج اس عمل کو ماچھیوال کےمعززین اور مرکزی انجمن تاحران کے تمام عہدداران نےبہت اچھا سراہا .۔۔۔

فوڈویلی ماچھیوال۔نیو اوفر کارڈ 200 روپے کا کارڈ discond 10 % فوڈویلی ماچھیوال سے کارڈ خرید کر اوفر کو انجوائے کریں اور ف...
19/02/2022

فوڈویلی ماچھیوال۔نیو اوفر کارڈ 200 روپے کا کارڈ discond 10 % فوڈویلی ماچھیوال سے کارڈ خرید کر اوفر کو انجوائے کریں اور فوڈ ویلی پر آئسکریم بھی دستیاب ہے

ماچھیوال نامہ نگار ۔ڈی ہی او وہاڑی طارق عزیز کی ہدایت ہر ڈی ایس پی صدر سرکل مہر خضرحیات ہراج کی سربراہی میں تھانہ ماچھیو...
18/02/2022

ماچھیوال نامہ نگار ۔ڈی ہی او وہاڑی طارق عزیز کی ہدایت ہر ڈی ایس پی صدر سرکل مہر خضرحیات ہراج کی سربراہی میں تھانہ ماچھیوال حسن افتاب کیانی اور انکی ٹیم کرائم فائٹر اے ایس ائی خالد نوید ڈوگر کی دوبنگ کاروائیاں جاری لسٹیڈ سابقہ سوشل کریمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ملزم اسد ریاض ولد حاجی ولی محمد ارائیں سکنہ بوریوالہ 477 ای بی جو 19 ڈبلیو بی میں غلام فرید عرف فیدا(حال مقیم لاہور) کامال فروخت کررہا تھا کو گرفتار کرکے 1360 گرام چرس معہ وٹک رقم برآمد بجرم 9 سی مقدمہ درج دوسرا ملزم محمد یار عرف یسین ولد نور محمد لنگڑیال سکنہ 575 ای بی (سابقہ ریکارڈڈ) کو حسب ضابطہ گرفتار کرکے سامان چالو بٹھی معہ شراب دیسی و لہن 50 لیٹر برآمد بجرم 3/4,4/79 درج کردیاگیا تیسرے ملزم کو
ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ نمبر 103/22 درج ساؤنڈ سسٹم ضبط کر لیا گیا اس عمل کو مرکزی انجمن تاجران کے تمام عہدداران نے بہت اچھا سراہا ۔۔۔

17/02/2022

ماچھیوال ( نامہ نگار ) ماچھیوال اور پکھی موڑ میں کھاد مافیہ کا عروج کھاد مافیا نے سرکاری افسران اور کسانوں کو چونا لگانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی کسان در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ۔۔
تفصیلات کے مطابق ماچھیوال پکھی موڑ میں کھاد ڈیلروں نے اپنے علاقے سے کھاد نا معلوم جگہ پر شفٹ کرنے مصروف دوسری جانب کسان در بدر کی ٹھوکریں کھاتے دیکھائی دے رہے ہیں کسانوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ جب بھی کھاد آتی ہے کھاد مافیا محکمہ ذراعت کی ملی بھگت سے کھاد کو فوری دوسری جگہ شفت کر لیتے ہیں وہ دوسرے دن یہ ہی کھاد بلیک میں سیل کرتے ہیں مجبور کسانوں کا کہنا ہے کہ ہماری فصل خراب ہو رہی ہیں ماچھیوال اور پکھی موڑ میں کھاد ڈیلروں کی جب بھی کھاد آتی ہے تو ہم خالی ہاتھ واپس لوٹ جاتے ہیں اور دوسرے دن وہ ہی کھاد ہمیں اضافی رقم میں خریدنی پڑھ جاتی ہے اور ہم اضافی رقم پر کھاد خریدے پر مجور ہو کر لیتے ہیں کسانوں نے اعلی حکام سے مطالبہ ہے کے ایسے ڈیلروں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے ۔۔

Machiwal news
14/02/2022

Machiwal news

ظفر اقبال سماء نیوز ماچھیوال
10/02/2022

ظفر اقبال سماء نیوز ماچھیوال

ظفر اقبال سماء نیوز ماچھوال
07/02/2022

ظفر اقبال سماء نیوز ماچھوال

سدابہار ایم این اے ماچھیوال  سید ساجد مہندی شاہ کی قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سےملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ ...
02/02/2022

سدابہار ایم این اے ماچھیوال سید ساجد مہندی شاہ کی قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سےملاقات ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔ اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، عابد شیر علی اور مسلم لیگ ن برطانیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے

ماچھیوال (نامہ نگار) سابق ایم پی اے رہنما مسلم لیگ ن ملک نوشیر خاں لنگڑیال نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہ...
01/02/2022

ماچھیوال (نامہ نگار) سابق ایم پی اے رہنما مسلم لیگ ن ملک نوشیر خاں لنگڑیال نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں میاں محمد نواز شریف آج بھی ملک کی مقبول ترین شخصیت ہیں مسلم لیگ ن نے ماضی میں ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں لاکھڑا کیا موٹروے سڑکوں کے جال ہسپتالوں کی تعمیر و اپ گریڈیشن روزگار کی فراہمی اور دیگر عوامی منصوبہ جات کارہائے نمایاں میں شامل ہیں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور سابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف وطن عزیز پاکستان کے حقیقی خیر خواہ لیڈر اور پاکستانی قوم کے حقیقی محسن ہیں جن کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا موجودہ نااہل حکومت سے پوری قوم تنگ آچکی ہے جس کی وجہ سے اس کی جلد رخصتی ہو گی۔

ظفر اقبال آرائیں سماء نیوز سٹی پریس کلب ماچھیوال

فوڈویلی ماچھیوال کی طرف سے نئی ڈیل کے ساتھ نیا منیو 03000420157. 03168790557
31/01/2022

فوڈویلی ماچھیوال کی طرف سے نئی ڈیل کے ساتھ نیا منیو 03000420157. 03168790557

فوڈویلی ماچھیوال03000420157
24/01/2022

فوڈویلی ماچھیوال03000420157

ماچھیوال نیوز ۔۔ تھانہ ماچھیوال کے ایس ایچ او حسن افتاب کیانی کی موثر ناکہ بندی..۔۔تفصیل کے مطابق موٹر سائیکل چھیننے کی ...
23/01/2022

ماچھیوال نیوز ۔۔ تھانہ ماچھیوال کے ایس ایچ او حسن افتاب کیانی کی موثر ناکہ بندی..۔۔

تفصیل کے مطابق موٹر سائیکل چھیننے کی اطلاع پر پولیس تھانہ ماچھیوال کے ایس ایچ او حسن افتاب کیانی اور ان ٹیم کا بروقت تعاقب پر ملزمان چھینا ہوا موٹر سائیکل پھینک کر فرارموٹر سائیکل اصل مالک کے حوالے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی
بروقت رسپانس اور موٹر سائیکل کی برآمدگی پر اہل علاقہ اور مرکزی انجمن تاجران ماچھیوال کے تمام عہدداران کا پولیس کو زبردست خراج تحسین ڈھیروں دعائیں بھی دیں اور شکریہ اداکیا ڈی پی او وہاڑی کا کہ انہوں نے ایک قابل اور محنتی پولیس افیسرکو تھانہ ماچھیوال کی کمان دی ہوئی ہے

Zafar iqbal sama news machiwal
23/01/2022

Zafar iqbal sama news machiwal

ماچھیوال ۔نامہ نگار ۔ ار ایچ سی ماچھیوال میں سہولیات کافقدان ڈاکڑز غائب غریب مریض زلیل وخوار ۔۔۔۔۔تفصیل کے مطابق ۔۔ار ای...
15/01/2022

ماچھیوال ۔نامہ نگار ۔ ار ایچ سی ماچھیوال میں سہولیات کافقدان ڈاکڑز غائب غریب مریض زلیل وخوار ۔۔۔۔۔

تفصیل کے مطابق ۔۔ار ایچ سی ماچھیوال میں ایس ایم او اسحاق ہارون جلادبن بیھٹا ار ایچ سی ماچھیوال کےسارے سٹاف سے بتمیظی کرناشیوہ سمجھتاہے ڈاکڑز، سٹاف نرسز،مالی ،پین، اور کلریلکل سٹاف نے میڈیاپرسن سے بات کرتے ہوے کہاکہ ہم پڑھے لکھے لوگ ہیں عزت نفس ہر انسان کی برابرہوتی ہے اگر ہم جائزکام کے لیے ایس ایم او کے پاس جائیں تو جھاڑ پٹی کرکے نازیباالفاظ کا استعمال کرتے ہوے فوری طور پر بے عزت کردیتاہے اور اپنی افسری کاروب دیکھتارہتاہے اور ساتھ دھمکیاں دیناشروع کردیتایے ہم ایک عرصہ سے لوگوں کی خدمت خلق کررہیں ہیں اور ہمیشہ خوش اسلوبی اور بھائی چارے اور ایک اچھی ٹیم ورک کی مثال ہیں اس سے پہلے ار ایچ سی ماچھیوال میں ہمارے خلاف کوئی بھی شکائت نہیں ہے جب سے ڈاکڑ اسحاق ہارون ماچھیوال میں تعنیات ہوے ہیں تو یہ ہر ملازم کو تھریڈ کرتے دیکھائی دتیے ہیں اگر ڈاکڑ اسحاق کا یہی رویہ رہاتو ہم مجبورن ہڑتال کرکے پورے اریچ سی کو بند کردیں گیں ہم اعلی افسران سے اپیل کرتے ہیں کہ ماچھیوال ارایچ سی کاوزٹ کرکے ہمارے جائزمطالبات اور جلادڈاکڑ کی بدمعاشی کاجائزہ لیاجاے تاکہ نظم وضبط برکراررہ سکے ۔۔۔۔

سماء نیوز ظفر اقبال ماچھیوال
07/01/2022

سماء نیوز ظفر اقبال ماچھیوال

۔.سٹی پریس کلب رجسٹرڈماچھیوال ۔۔۔۔۔ہرخبر بااثرخبر ۔۔۔مظلوم کی اپنی اوازہروقت۔۔۔
30/12/2021

۔.سٹی پریس کلب رجسٹرڈماچھیوال ۔۔
۔۔۔ہرخبر بااثرخبر ۔۔۔مظلوم کی اپنی اوازہروقت۔۔۔

26/12/2021

ماسٹر محمد جاوید اختر کی زوجہ,حاجی محمد آصف جاوید اور حافظ محمد کاشف جاوید(حافظ پنسار سٹور والے) کی والدہ بقضائے الہی سے انتقال کر گئیں ہیں.اناللہ وانا الیہ راجعون. نماز جنازہ کل مورخہ 27/12/21 دن 10 بجے ریلوے گراؤنڈ ماچھیوال میں ادا کی جائے گی.

ظفر اقبال آرئیں سماء نیوز ماچھیوال
26/12/2021

ظفر اقبال آرئیں سماء نیوز ماچھیوال

ظفر علی سماء نیوز ماچھیوال
21/12/2021

ظفر علی سماء نیوز ماچھیوال

کتنی اچھی لگتی ہے کیسی سے محبت کی ابتدادرد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے
20/12/2021

کتنی اچھی لگتی ہے کیسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے

ظفر اقبال آرائیں سماء نیوزماچھیوال
20/12/2021

ظفر اقبال آرائیں سماء نیوزماچھیوال

تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کیسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے
12/12/2021

تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح کی ہم نے جب کبھی کیسی نے پیار سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے

سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ماچھیوال اپنی اڑان پر رواں دواں ڈاکڑ لیاقت علی نمانیدہ روز نامہ اغازسفر ملتان ممبر سٹی پریس کلب ماچھ...
12/12/2021

سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ماچھیوال اپنی اڑان پر رواں دواں ڈاکڑ لیاقت علی نمانیدہ روز نامہ اغازسفر ملتان ممبر سٹی پریس کلب ماچھیوال مبارکاں جی مبارکاں ۔۔۔

Address

Hamza Market
Vehari

Telephone

+923000420157

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samaa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Samaa News:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Vehari

Show All