ہم میلاد کو خوشیاں کیوں مناتے ہیں۔
——————————————-
الله تعالی قرآن مجید میں حکم دے رہا ہے کہ اس کے فضل اور رحمت پہ خوش ہو اور اس خوشی کے موقع پہ جو خرچ کرتے ہو وہ اس سے بہتر ہے کہ جو تم روک رکھتے ہو۔
قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰہِ وَ بِرَحۡمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡیَفۡرَحُوۡا ؕ ہُوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿یونس۔۵۸﴾
اب دیکھیے قرآن ہی سب سے بڑا فضل اور رحمت کس کو قرار دے رہا ہے۔
الاحزاب۔
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
وَّ دَاعِیًا اِلَی اللّٰہِ بِاِذۡنِہٖ وَ سِرَاجًا مُّنِیۡرًا ﴿۴۶﴾
وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَضۡلًا کَبِیۡرًا ﴿۴۷﴾
تو قرآن رسول الله کی ذات گرامی کو فضل کبیر ادا کیا۔
اب دیکھیے رحمت۔
وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ ﴿الانبیاء۔۱۰۷﴾
الله نے خود کو رب العالمین اور رسول الله کی ذات گرامی کو رحمۃ للعلمین قرار دیا۔
16 دسمبر ہم کبھی نہں بھولیں گے
یہ بچہ وہاڑی سے اغواء ہوا ہے اور اب سندھ کے شہر کھادرو تحصیل سنجھاڑو ضلع سے ملا ہے اپنا نام احمد ولد ارشاد بتا رہا ہے تمام دوست اس کو شیئر کریں تاکہ اس کے وراثان مل سکیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03007735950
Ya Tha Role of Law ya the Madina Ke Riasat jhan gareeb ameeer ka ak kanoon tha jhan greeb banda ko tahufuz tha zyadte nahe kar sakta koi
آج مزمل بھائ کا چالیسواں ہے سب دوستوں سے مزمل بھائ کیلئے خصوصی دعا کی درخواست ہے
Geo Rana sb kmal gal kar de
وہاڑی۔ مہنگائی کے ہاتھوں مجبور پنجابی شاعر نے گلے میں سبزیوں کا ہار ڈال کر سبزی منڈی میں احتجاج کیا روڈ بلاک اور نعرہ بازی کی بجائے اپنے اشعار سے اپنے جذبات کی ترجمانی کی
*بریکنگ نیوز*
وہاڑی۔
اڈا 37 پھاٹک کے قریب رکشہ اور دانیوال کوچ میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں رکشہ سوار عورت موقع پر جاں بحق جبکہ مرد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
*وہاڑی بوریوالہ کے نواحی گاوں 303 ای بی میں دوران ڈکیتی 2 خواتین کے ساتھ گینگ ریپ5 ڈاکووں کی گن پوائنٹ پر اہل خانہ کے سامنے 2 خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی ڈاکو جنسی زیادتی کے بعد ہزاروں روپے نقدی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ورثاء غم سے نڈھال،آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ*
Vehari peoples colony man bacha agwa karna wale ortain pakre gain
Ahtyat kara. Apna irad gird bazar rakhain