وہاڑی کے گردونواح میں شدید دھند کاراج حدہ نگاہ 0ہے
وہاڑی
منڈی بہاوالدین کا خوش نصیب جس کا موٹرسائیکل 125 2021 میں والی بال میچ کے دوران چوری ہوا جو آج دوران ڈیوٹی ایک شخص کو روکا ڈیوائس پر چیک کیا تو چوری کا نکلا جس شخص کا موٹرسائیکل چوری ہوا اسے کال کی منڈی بہاوالدین بہت خوش ہوا بتا رہا تھا نیا لیا اور چوری ہوگیا جس شخص کے پاس یہ موٹرسائیکل ہے وہاڑی 80 WB کا رہائشی ہے اور کہتا 20 ہزار میں ایک شخص سے خریدا چس نئیں آگئی اب حوالات کے مزے سستے کے چکر میں نا آئیں
PHP 86 WB
چمبڑ شوگر مل ،ٹنڈو اللہ یار ،سندھ نے نیو شوگر سیزن 2023-2024 کا آغاز کر دیا ہے۔
خریداری 425 فی من کے حساب سے سٹارٹ ہوئی ہے
مؤرخہ 28 اکتوبر 2023
Indian media on Imam ul Haq Reaction video.
لڈن کے علاقہ موضع لکھا سلدیرا کے ایک بزرگ کا بازو ٹوٹ گیا جو علاج کے لیے بس پے وہاڑی لاری اڈا پہنچا تو کسی نوسر باز نے بزرگ کی جیب سے 10000 نکال لیا بزرگ پیدل تھانہ دانیوال ایس ایچ او مہر قیصر منظور کے پاس آیا اور ساری بات بتائی جس پر نہایت شفیق انسان مہر قیصر منظور ایس ایچ او دانیوال نے بزرگ کو دلاسہ دیا اور نوسر باز کو بہت جلد پکڑنے کی یقین دہانی کروائی اور اپنی جیب سے پیسے نکال کر بزرگ کو علاج کروانے کے لیے ہسپتال بھجوایا مہر قیصر منظور کے اس عمل پے اس بزرگ نے جو دعائیں دینی تھی دی وہاں موجود تمام لوگوں نے بھی خوب دعائیں دی اللہ پاک ایس ایچ او دانیوال مہر قیصر منظور کے اس عمل کو قبول فرمائے آمین
وہاڑی
ملتان دہلی روڈ کی حالات انتہائی خستہ کھنڈر روڈ پرحادثات کے دوران انسانی جانوں کا ضیائع معمول بن گیا۔گاڑیاں تباہ ہونے لگی لوگ روڈ پر سفر کرتے ہوئے ڈرنے لگے #VehariNews
وہاڑی
سابق وزیراعظم عمران خان کے وہاڑی وی چوک گزرنے کے مناظر وہاڑی کی عوام نے عمران خان پر پھول نچھاور کرکے اپنی محبت کا اظہارِ کیا
عمران خان خصوصی طیارہ کے ذریعے ٹھینگی ائیر بیس پہنچے تھے اور وہاں سے بائی روڈ پاک پتن پہنچ کر دربار پر حاضری دی اور واپسی ٹھینگی ائیر بیس سے بنی گالہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئے۔
پی ایچ پی گشت کرنے والی پولیس ملتان ریجن پوری لگن اور عقیدت کے ساتھ اپنی سرکاری ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے۔
وہاڑی
ٹھینگی موڑ پر بارش کا پانی نہر کا منظر پیش کرنے لگا، چھوٹی بڑی تمام ٹریفک کے لیے گزرنا محال ہوگیا۔
وہاڑی
ٹھینگی موڑ پر بارش کا پانی نہر کا منظر پیش کرنے لگا، چھوٹی بڑی تمام ٹریفک کے لیے گزرنا محال ہوگیا۔