gidroshia point

gidroshia point سلام علیکم آشین میں رومی فیج اشیا شمارا وش آتک گشاں

23/12/2022


*23 دسمبر ،2022*
*پسنی: ہم اپنے معزز صارفین سے معزرت خواہ ہیں کہ پچھلی رات 11:30PM بجے سے پسنی کے تمام بمشمول گریڈ فیڈروں میں بجلی سپلاٸی تا حال معطل ہے۔*

*پسنی گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی کی وجہ سے پسنی کے تمام فیڈروں میں بجلی سپلاٸی معطل ہے اور کیسکو ٹیم فنی خرابی دور کرنے کیلٸے تربت سے پسنی روانہ ہوچکی ہے*

*ان شااللہ جونہی گریڈ اسٹیشن میں فنی خرابی دور ہوگی تو پسنی کے تمام فیڈروں میں روز مرہ کی طرح بجلی بحال کردی جاٸے گی۔*

*کیسکو زراٸع*

دبئی والوں نے پاکستان کے ان شہروں کے لوگوں کو بین کر دیا ہے لہذا ویزہ آپلائی کرنے سے پہلے معلومات لے لیں بعد میں ویزا فی...
23/12/2022

دبئی والوں نے پاکستان کے ان شہروں کے لوگوں کو بین کر دیا ہے لہذا ویزہ آپلائی کرنے سے پہلے معلومات لے لیں بعد میں ویزا فیس نا قابل واپسی ہے

30/11/2022


کلانچ میں پکڑی گئی منشیات کے ساتھ چند افراد بھی پکڑے گئے ہیں لیکن اُن کے نام سامنے نہیں لائے جارہے ہے.

28/11/2022

#


کوئٹہ:قلات منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ کیساتھ صوبے کا سرد ترین علاقہ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:صوبائی دارلحکومت میں درجہ حرارت منفی 1 جبکہ زیارت میں 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں درجہ حرارت 4 جبکہ نوکنڈی اور سبی میں 8،8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:گوادر میں درجہ حرارت 13 جبکہ جیونی میں 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

کوئٹہ:تربت میں درجہ حرارت 14 جبکہ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،محکمہ موسمیات

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈپٹی کمشنرکیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم بلوچ نے پٹرولیم ری...
28/11/2022

تربت(گدروشیاپوائنٹ)ڈپٹی کمشنرکیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد بڑیچ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تربت بہرام سلیم بلوچ نے پٹرولیم ریٹس جاری کردیئے،مقررہ رقم سے زیادہ فروخت پر انتظامیہ کو مطلع کیاجائے،اے سی تربت

اسلام علیکمزیرنظرتصویرتربت کےکسی پکوڈےکی دکان سےکسٹمرکودی ہوہی پکوڈوں کولپیٹنےوالی کاغزکی ھےجس میں جس میں (عنوان اخلاق ن...
28/11/2022

اسلام علیکم

زیرنظرتصویرتربت کےکسی پکوڈےکی دکان سےکسٹمرکودی ہوہی پکوڈوں کولپیٹنےوالی کاغزکی ھےجس میں جس میں (عنوان اخلاق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم)اورنیچےجگہ جگہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کامبارک اورپاک نام بہت ہی واضع الفاظ میں نظرآرہاھےبہت ہی افسوز کامقام ھےکہ ھم اپنی نادانی اورغفلت میں یادکان پررش ہونےکی صورت میں کاغزکوچیک کئےبغیرہی پکوڈےیاچپس ڈال کسٹمرکوپکڑادیتےہیں جس سےپاک ہستیوں کےناموں اورمقدس اوراق کی بےحرمتی ہوتی ھے لہذہ تمام پکوڈہ وغیرہ بیچنےوالےدکان دارحضرات سےگزارش کی جاتی ہیکہ اپنےکام کےسلسلےمیں سفیداورسادہ کاغذاستعمال میں لاہیں جوکہ شہرکےکسی بھی دکان سےبہ آسانی دستیاب ہیں بعض دفعہ اسکول کی پرانی کتابیں اورکاپیاں استعمال میں لاہی جاتی ہیں جس میں اکثراللہ تعالی اورسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےپاک نام قرآن پاک کی آیتیں اورحدیث شریف کےورق موجودہوتےہیں ایسی صورت میں آدمی شدیدگنہگاراوربےحرمتی کامرتکب ہوتاھےلہذہ سب سےبہتراورآسان طریقہ ہیکہ سادہ کاغزاستعمال کریں جس میں نہ احتیاط کی ضرورت اورنہ گناہ کااندیشہ۔۔!

اس پوسٹ کوزیادہ سے
زیادہ شئیرکریں جزاک اللہ خیرہ

22/11/2022
*القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة**آیت نمبر 24*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ ال...
22/11/2022

*القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة*
*آیت نمبر 24*

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡا يٰمُوۡسٰٓى اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَهَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِيۡهَا‌ فَاذۡهَبۡ اَنۡتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قَاعِدُوۡنَ ۞

*ترجمہ:*
وہ کہنے لگے : اے موسیٰ ! جب تک وہ لوگ اس (ملک) میں موجود ہیں، ہم ہرگز ہرگز اس میں قدم نہیں رکھیں گے (اگر ان سے لڑنا ہے تو) تو بس تم اور تمہارا رب چلے جاؤ، اور ان سے لڑو، ہم تو یہیں بیٹھے ہیں۔

*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

منجانب: *عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان*
*Www.ammkmedia.com*

22/11/2022


بریکنگ نیوز
تربت: کمشنر مَکُّران سید فیصل شاہ کی جانب سے جلد تُربَت پبلک لائبریری کو کھولنے کا امکان، تزئین و آرائش مکمل،نئے کتب بھی فراہم کرینگے،ذرائع

21/11/2022

نئے آرمی چیف کی تقرری ‘ وزیر اعظم ہائوس کو وزارت دفاع کی سمری موصول

سمری میں پاک فوج کے 5 سینئر ترین آفیسران کے نام ریکمنڈ کئے گئے ہیں

سمری میں جنرل عاصم منیر ‘ جنرل ساحر شمشاد ‘ جنرل اظہر عباس ‘ جنرل نعمان محمود اور جنرل فیض حمید کے نام شامل

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تقرری بارے اجلاس

اجلاس میں خواجہ آصف ‘ رانا ثنا اللہ ‘ ایاز صادق اور دیگر شریک ہیں

21/11/2022


*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ*
گوادر ۔۔حاجی محمد اسحاق بلوچ کی اہلیہ انتقال کرگئیں وہ،جیز مائیکروفنانس کے ایریا منیجر عبدالباقی بلوچ ، محکمہ بی اینڈ آر گوادر کے انجنئیر عبدالسلام بلوچ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حب عبدالقادر بلوچ، اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ گوادر وہاب اسحاق بلوچ جوڈیشل مجسٹریٹ آفس گوادر کے عبدالحفیظ کی والدہ اور سینگار ہاؤسنگ سکیم کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد حیات برق،سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ریاض احمد بلوچ اور آغا محمد ابراہیم کی ہمشیرہ تھیں مرحومہ کی تدفین آبائی علاقہ پسنی میں ہوگی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

21/11/2022👇👇👇گمشدگی اطلاعجامشورو کے رھاٸیشی غلام مصطفی مری کا چھوٹا بھاٸی احمد نواز مری بروز جمعہ ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہ...
21/11/2022

21/11/2022
👇👇👇
گمشدگی اطلاع
جامشورو کے رھاٸیشی غلام مصطفی مری کا چھوٹا بھاٸی احمد نواز مری بروز جمعہ ہفتہ کی رات سے لاپتہ ہیں تیز نیلی رنگ کے کپڑے پہنے ہوۓ ہیں عمر 13 سال ہیں اگر کسی دوست کو ملے تو غلام مصطفی مری کے اس نمبر پر رابطہ کریں 03053101709 غلام مصطفیٰ مری کوٹری جامشورو
اس پوسٹ کو آپنے آل گروپ میں شئیر کریں🙏 اور فیس بک آئے ڈی پے بہی اپلوڈ کریں شکریہ
آل پاکستان مری اتحاد صوبہ سندہ ترجمان ~ قربان علی مری گولاڑچی بدین

21/11/2022

*وزیراعلیٰ بلوچستان کا بھاگ ناڑی میں بچوں میں ممپس بیماری پھیلنے کا نوٹس، رپورٹ طلب*

*کوئٹہ (بی این سی نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بھاگ ناڑی ضلع کچھی میں چھوٹے بچوں میں ممپس بیماری پھیلنے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر نصیر آباد سے رپورٹ طلب کر لی۔اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بھاگ ناڑی ضلع کچھی میں چھوٹے بچوں میں ممپس بیماری پھیلنے کی اطلاعات کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو فوری طور پر میڈیکل ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں بھجوانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ صورتحال سے ایمرجنسی بنیادوں پر نمٹا جائے، طبی ماہرین کی ٹیمیں علاقہ میں جاکر معصوم بچوں کی زندگیاں محفوظ بنائیں۔*

19/11/2022


ناکامی زندگی کا حصہ ہے,جب تک آپ ناکام نہیں ہونگے,تب تک آپ آگے نہیں بڑسکتے,اور ہمارا معاشرہ ایک ایسا منافق معاشرہ بن چکا ہے کہ ناکام شخص کو دیکھ کر تسلی کے بجائے لوگ اسکو تعنے دینے لگ جاتے ہیں,اسکا مزاق آڑانے لگتے ہیں, لوگ انہیں یقین دلانے لگتے ہیں کہ آپ زندگی میں کچھ نہیں کرسکتے,ایسے لوگوں کو مکمل نظر انداز کریں .

19/11/2022


*سورۃ نمبر 5 المائدة*
*آیت نمبر 21*

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰقَوۡمِ ادۡخُلُوا الۡاَرۡضَ الۡمُقَدَّسَةَ الَّتِىۡ كَتَبَ اللّٰهُ لَـكُمۡ وَلَا تَرۡتَدُّوۡا عَلٰٓى اَدۡبَارِكُمۡ فَتَـنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِيۡنَ ۞

*ترجمہ:*
اے میری قوم ! اس مقدس سرزمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمہارے واسطے لکھ دی ہے، (19) اور اپنی پشت کے بل پیچھے نہ لوٹو، ورنہ پلٹ کر نامراد جاؤ گے۔

*تفسیر:*
19: مقدس سرزمین سے مراد شام اور فلسطین کا علاقہ ہے ؛ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اس علاقے کو انبیاء کرام مبعوث کرنے کے لئے منتخب فرمایا تھا، اس لئے اس کو مقدس فرمایا گیا ہے، جس واقعے کی طرف ان آیات میں اشارہ کیا گیا ہے وہ مختصراً یہ ہے کہ بنی اسرائیل کا اصل وطن شام اور بالخصوص فلسطین کا علاقہ تھا، فرعون نے مصر میں ان کو غلام بنا رکھا تھا، جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے فرعون اور اس کا لشکر غرق ہوگیا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا کہ اب وہ فلسطین میں جاکر آباد ہوں، اس وقت فلسطین پر ایک کافر قوم کا قبضہ تھا جو عمالقہ کہلاتے تھے، لہذا اس حکم کا لازمی تقاضا یہ تھا کہ بنی اسرائیل فلسطین جاکر عمالقہ سے جہاد کریں مگر ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ وعدہ بھی کرلیا گیا تھا کہ جہاد کے نتیجے میں تمہیں فتح ہوگی، کیونکہ سرزمین تمہارے مقدر میں لکھ دی گئی ہے، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) اس حکم کی تعمیل میں فلسطین کی طرف روانہ ہوئے، جب فلسطین کے قریب پہنچے تو بنی اسرائیل کو پتہ چلا کہ عمالقہ تو بڑے طاقتور لوگ ہیں، دراصل یہ لوگ قوم عاد کی نسل سے تھے اور بڑے زبردست ڈیل ڈول کے مالک تھے، بنی اسرائیل ان کی ڈیل ڈول سے ڈر گئے اور یہ نہ سوچا کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت بہت بڑی ہے اور اس نے فتح کا وعدہ کر رکھا ہے۔

*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

منجانب: *عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان*
*gidroshia point *

19/11/2022


*سورۃ نمبر 5 المائدة*
*آیت نمبر 21*

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يٰقَوۡمِ ادۡخُلُوا الۡاَرۡضَ الۡمُقَدَّسَةَ الَّتِىۡ كَتَبَ اللّٰهُ لَـكُمۡ وَلَا تَرۡتَدُّوۡا عَلٰٓى اَدۡبَارِكُمۡ فَتَـنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِيۡنَ ۞

*ترجمہ:*
اے میری قوم ! اس مقدس سرزمین میں داخل ہوجاؤ جو اللہ نے تمہارے واسطے لکھ دی ہے، (19) اور اپنی پشت کے بل پیچھے نہ لوٹو، ورنہ پلٹ کر نامراد جاؤ گے۔

*تفسیر:*
19: مقدس سرزمین سے مراد شام اور فلسطین کا علاقہ ہے ؛ چونکہ اللہ تعالیٰ نے اس علاقے کو انبیاء کرام مبعوث کرنے کے لئے منتخب فرمایا تھا، اس لئے اس کو مقدس فرمایا گیا ہے، جس واقعے کی طرف ان آیات میں اشارہ کیا گیا ہے وہ مختصراً یہ ہے کہ بنی اسرائیل کا اصل وطن شام اور بالخصوص فلسطین کا علاقہ تھا، فرعون نے مصر میں ان کو غلام بنا رکھا تھا، جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے فرعون اور اس کا لشکر غرق ہوگیا تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے حکم ہوا کہ اب وہ فلسطین میں جاکر آباد ہوں، اس وقت فلسطین پر ایک کافر قوم کا قبضہ تھا جو عمالقہ کہلاتے تھے، لہذا اس حکم کا لازمی تقاضا یہ تھا کہ بنی اسرائیل فلسطین جاکر عمالقہ سے جہاد کریں مگر ساتھ ہی اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ وعدہ بھی کرلیا گیا تھا کہ جہاد کے نتیجے میں تمہیں فتح ہوگی، کیونکہ سرزمین تمہارے مقدر میں لکھ دی گئی ہے، حضرت موسیٰ (علیہ السلام) اس حکم کی تعمیل میں فلسطین کی طرف روانہ ہوئے، جب فلسطین کے قریب پہنچے تو بنی اسرائیل کو پتہ چلا کہ عمالقہ تو بڑے طاقتور لوگ ہیں، دراصل یہ لوگ قوم عاد کی نسل سے تھے اور بڑے زبردست ڈیل ڈول کے مالک تھے، بنی اسرائیل ان کی ڈیل ڈول سے ڈر گئے اور یہ نہ سوچا کہ اللہ تعالیٰ کی قدرت بہت بڑی ہے اور اس نے فتح کا وعدہ کر رکھا ہے۔

*آسان ترجمۂ قرآن*
*مفسر: حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب*

منجانب: *عالمی مجلس مفتیانِ کرام رجسٹرڈ لاہور پاکستان*
*Www.ammkmedia.com*

19/11/2022



(مختلف مسائل کا شکار تحصیل تُمپ)
تحریر: مولانا منور مہر تُمپی
تحصیل تُمپ جو کہ بلوچستان(پاکستان) کے ضلع تُربت کا ایک ناموار ،مشہور و معروف تحصیل ہے،
تربت کے بعد رقبے اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا اور پُرانا تحصیل ہے،،جس میں تقریبا 45 کے قریب گاؤں اور دیہات موجود ہیں۔
گزشتہ مردم شماری کے اعتبار سے تقریبا 3 لاکھ لوگوں پر مشتمل ہے،
تحصیل تُمپ قیامِ پاکستان سے پہلے بھی محل و وقوع کے اعتبار سے اپنے خطے کا ہر لحاظ سے ہیڈکواٹر رہا ہے،وہاں پر موجود قدیم اور تاریخی قلعہ(تمپ قلات) اسکی شہادت ہے،
اسکے علاوہ تمپ 1962 عیسوی کو تحصیل اور 1975 یا کہ 1976 عیسوی کو سب ڈویژن قرار دیا گیا ہے،اسکے باوجود ضلع تربت کا یہ تحصیل مختلف مسائل کا شکار ہے،
1975 عیسوی سے لیکر آج 2022 عیسوی تک تمپ میں ترقیاتی کاموں کا جو سلسلہ چل رہا ہے،اگر ایمانداری سے دیکھا جائے جتنے بجٹز اور فنڈز حکومت بلوچستان کی طرف سے ترقیاتی کاموں پہ لگائے گئے ہیں اُنکی بنسبت تمپ میں سوائے چند دو تین ناقص کاموں کے ھم سمجھتے ہیں کچھ بھی کام نہیں ہوئے ہیں،
ھمارے گزشتہ وُزراء اور ٹھیکدار جن کے زمّے ترقیاتی کاموں کا زمّہ داری تھا اُنہوں نے کرپشن کے علاوہ کچھ بھی عملی کام نہیں کیے ہیں،،
اِن حکمرانوں نے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ہے،
اگر ھم تعلیمی سرگرمیوں پر نظر ثانی کریں تو تحصیل تمپ میں تعلیم کو کوئی اہمیت نہیں دی جارہی ہے تعلیمی لحاظ سے ادارے ھمیں مفلوج اور ناقص نظر آتے ہیں،میں خود ایک سرکاری ٹیچر ہونے کی حیثیت سے جسکی گواہی دے رہا ہوں،تمپ کے اکثر سکولز میں کلاس روم اور اساتذہ کی قلت ہے،میں خود جس سکول میں پڑھا رہا ہوں ابھی جو نئے سال کا تیسرا مہینہ چل رہا ہے اس سکول میں کتابیں میسر نہیں،اسکے علاوہ میرے گھر سے منسلک پرائمری سکول کی حالت یہ ہے کہ یہاں پر پڑھنے کے لیے کم از کم ڈیڈھ سو سے زیادہ طالب علم ہیں لیکن پڑھانے والا استاذ صرف ایک ہے۔اور اس پرائمری سکول کا مرکزی دونوں گیٹ اپنی جگہ سے غائب ہیں جو مرکزی سب سے بڑی گیٹ ہے تقریبًا ایک سال پہلے انتظامیہ والوں نے میرے سامنے بنانے اور تعمیر کے بہانے نکالے ہیں اب ایک سال مکمل ہونے کے بعد بھی مرکزی گیٹ اپنی جگہ سے غائب ہے،جب میں نے زمّہ داران سے پوچھ گچھ کرلی تو جواب اب بھی وہی گیٹ بنوانے کے لیے جس دُکاندار کو دی ہے وہاں پر اُسی طرح پڑی ہے جب میں نے وجہ پوچھی تو جواب یہی ملا کے کلیسٹر کے پیسے کم ہونے کی وجہ سے گیٹ تیار نہ ہوسکی،تُمپ کے پچوں کو پڑھنے کا بہت شوق ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہاں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ تعلیم سے محروم ہیں،
اسکے علاوہ شعبہ صحت کا تو یہ حال ہے کہ بڑے چھوٹے ٹیسٹز اپنی جگہ سرکاری ہسپتالوں میں عوام الناس کے لیے پیناڈول گولی بھی دستیاب نہیں،
اور اگر بےروزگاری کے لحاظ سے دیکھا جائے تو بلکل ایک لاوارث تحصیل سمجھا گیا ہے،جس میں عوام دو وقت کی سوکھی روٹی کے محتاج ہیں،
تحصیل تمپ جو اس وقت محل و وقوع اور آبادی کے اعتبار سے خود ایک ضلع ہونے کا مستحق ہے لیکن بدقسمتی سے ضلع تربت سے جڑے ہوئے باقی تمام تحصیلوں سے سب سے بڑا پسماندہ تحصیل رہ گیا ہے،
عوام سے گزارش ہے کہ وہ اگلے الیکشن میں خیال رکھیں کہ وہ مفاد پرست اور سلیکٹڈ سیاستدانوں کے جھانسے میں نہ آئیں،بلکہ ڈٹ کر اُنکے مقابلے کے لیے عملی میدان میں نکلیں،اور سیاسی مزاحمت کے ذریعے ان مفاد پرست حکمرانوں کا راستہ روکیں،کیونکہ ایک مقولہ ہے کہ آزمائے ہوئے کو دوبارہ آزمانا بے وقوفی ہے،،عوام اپنے اندر اصلاح لائیں،
اور حکومت بلوچستان اور سیول اداروں سے ھماری التجاہ ہے کہ وہ تحصیل تُمپ میں اگلہ الیکشن صاف و شفاف الیکشن کروائیں،تاکہ تحصیل تمپ بھی اپنے لیے اپنے پسند کا سیاستدان،اور رہنما چُن سکیں اور ترقی کی طرف گامزن رہیں،،،شکریہ

آج سے وائی چوک گوادر کا نام باقاعدہ لالا حمید شہید کے نام منسوب کیا جائے گا. کل اس جگہ لالا حمید شہید کے نام کا سائن بور...
19/11/2022

آج سے وائی چوک گوادر کا نام باقاعدہ لالا حمید شہید کے نام منسوب کیا جائے گا. کل اس جگہ لالا حمید شہید کے نام کا سائن بورڈ لگایا جائے گا جس کا افتتاح میں خود کروں گا

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا اعلان

18/11/2022

#گدروشیاپوائنٹ
بریکنگ نیوز
خاران نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے شفیع مینگل کا دست راست شیخ سلیم اللہ تگاپی 4 ساتھیوں سمیت ہلاک

پھلین خاران نیوز

آمدہ اطلاعات کے مطابق خاران سول ہسپتال میں 4 افراد کی لاشیں اور ایک شدید زخمی لائی گئی ہے جن کی شناخت ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اور شفیق مینگل کا دست راست سلیم اللہ تگاپی اور ان کے دیگر ساتھیوں کے ناموں سے ہوئی ہے

شیخ سلیم اللہ تگاپی خاران سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ریاستی کی سرپرستی میں کام کرنے والے ڈیتھ سکواڈ کے انتہائی اہم کارندوں میں سے ایک تھا

شیخ سلیم پچھلے کہیں سالوں سے شفیق مینگل کے مین کیمپ وڈھ خضدار میں رہائش پذیر تھے

زرائع کے مطابق شیخ سلیم پچھلے کہی مہینے سے خاران میں پاکستانی فوج اور ریاستی اداروں کے ساتھ فوجی آپریشنوں بلوچ نوجوانوں کو لاپتہ کرنے اور علاقے میں مقامی لوگوں کے زمینوں پر قبضہ کرنے میں پیش پیش تھا.

18/11/2022

*ھاران ءَ سلاہ بندیں مردمانی تیرگواری ءَ سلیم اللہ گوں وتی چار ھمبلانی ھواری ءَ مرتگ*

آدینگ، 18 نومبر 2022 *ریڈیو زْرمبش بلوچی*

ھاران: پجار نہ بیتگیں سلاہ بندیں مردمانی تیرگواری ءَ پاکستانی کشندہ ٹولی ءِ سروک شیک سلیم اللہ گوں وتی چار ھمبلانی ھواری ءَ مرتگ۔

بنشون ءِ رد ءَ مرتگیں مردماں دو مردمانی پجار شیک سلیم اللہ ء اَبدُالسلام نگالی، سئید اسلام ء امیر بکش ناماں زانگ بیتگ اَنت۔ ٹپی بیتگیں مردم ءِ پجار داشاد ء اَبدالگپور گرگناڑی ءِ نام ءَ زانگ بیتگ۔ مرتگیں دو مردم ءِ پجار انگت زانگ نہ بیتگ۔ اے مرتگیں چاریں مردمانی جون ءُ ٹپی بیتگیں مردم پہ درمان کنگ ءَ نادراھجاہ ءَ آرگ بیتگ۔

شیک سلیم اللہ ءِ باروا ھمے گوشگ بیت کہ ھاران ءَ ھوار بلوچستان ءِ جتا جتاھیں جاھاں ریاست ءِ چیردستی ءَ کار کنگ ءَ بیتگ۔ گْوَستگیں چنچو سال اِنت کہ شپیک مینگل ءِ بُنجل ءَ وڈ ھزدار ءَ جھمنند بیتگ۔ ھاران ءَ پاکستانی لشکر ءُ گوں آدگہ ادارھاں لشکر کشی بلوچ ورنایانی زور بیگواھی، مردمانی ڈگارانی دستیگ کنگ ءُ آدگہ چاگردی سلکاریاں ھوار بیتگ۔

یات بہ بہ اِت کہ اے وڑیں کشندہ ٹولی ءِ کارمندانی کوش ءِ بلوچ آجوئی لوٹوکیں سلاہ بندیں گلاں زْرتگ اَنت بلے ایشی ءِ کوش ءِ زمہ واری انگت ھچ گَل ءَ نہ زْرتگ۔

*بنشون: اھوالکار | اکس: اھوالکار*

18/11/2022

لاہور بورڈ 59 فیصد طلباء یعنی 1 لاکھ 19 ہزار طلباء انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کے امتحان میں کامیاب نا ہو سکے۔

18/11/2022

پنجاب میں 11th
کا رزلٹ انتہائی ناقص رہا۔۔

صرف 30% بچے پاس ہو سکے ۔
70%فیل ہو گئے

محکمہ S&GAD میں نائب قاصد و دفتری کے 120 سے زائد آسامیاںمحکمہ ملازمتہاے وعمومی نظم و نسق S&GAD سول سیکرٹریٹ بلوچستان میں...
18/11/2022

محکمہ S&GAD میں نائب قاصد و دفتری کے 120 سے زائد آسامیاں

محکمہ ملازمتہاے وعمومی نظم و نسق S&GAD سول سیکرٹریٹ بلوچستان میں نائب قاصد و دفتری کے 124 آسامیوں کو پر کرنے کے لیے بلوچستان کے لوکل ڈومیسائل امیدواراں سے درخواستیں مطلوب ہیں

آخری تاریخ: 20 دسمبر 2022 ہے

مزید معلومات و اپلائی کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
https://balochistanjobs.com/sgad-civil-secretariat-balochistan-jobs-2022-naib-qasid/

یاد رہے اس پہلے بھی محکمہ S&GAD بلوچستان میں 450 سے زائد آسامیاں آئے ہوئے ہیں جن کی آخری تاریخ 12 دسمبر 2022 ہے
ان آسامیوں کے تفصیل کیلیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں 👇👇
https://balochistanjobs.com/employment-and-general-administration-department-balochistan-jobs-2022/

S&GAD Civil Secretariat Balochistan Jobs 2022 has announced Latest Vacancies In Balochistan, These Government Jobs have been advertised through Mashriq

18/11/2022

#گدروشیاپوائنٹ
افسوس ناک خبراسلام اور انسانیت کا دشمن امریکا نے قرآنِ مجید میں تحریف کرکے ایک نئی کتاب شائع کیا ہے جسکا نام (مثلث التوحید) رکھا ہے۔ اس کتاب کو ابھی کویت میں بیچا اور تقسیم کیا جا رہا ہے ۔ ممکن ھے ہم تک بھی پہنچے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لہذا ۔۔۔ اسلام کی مدد اور اعلاء کلمۂ حق کیلیئے اس پیغام کو خوب عام کریں تاکہ ہر مسلمان اس فتنے سے آگاہ ہوکر اپنا دین و ایمان بچاسکیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر اس فتنے کو روکنے میں آپنے اپنا کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔۔۔ تو ۔۔۔۔ بارگاہ الٰہی میں جواب دینا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوٹ) اگر آپکو اس بات پر یقین نہ آئے تو خود ہی گوگل پر (مصحف مثلث التوحید) لکھ کر سرچ کیجیئے حقیقت کا انکشاف ہوجائیگا ۔اللّٰہ کریم ﷻ دشمن کی اس سازش کو ناکام بنادے🙏 خدارا نظر انداز نہ کریں جزاك اللهُ‎

18/11/2022

#گدروشیاپوائنٹ
20 نومبر کو سی پیک کا کام بند کر دونگا کسی بھی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے
ہدایت الرحمان بلوچ

18/11/2022

افسوسناک خبر ۔سات بیٹیوں کے بعد بیٹا پیدا ہونے کی خوشی میں خیرپور سے قلندر شھباز کی مزار پر
حاضری کے لئے جانے والے پھلپوٹو برادری کے زائرین کی وین کھائی میں گرنے سے 20 زائرین جانبحق

Address

Turbat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when gidroshia point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other News & Media Websites in Turbat

Show All