PMA.board news

  • Home
  • PMA.board news

PMA.board news Most welcom

12/03/2020

😎😎😎
😎😎
😎

03/01/2020
فیس بک نے صارفین کیلئے نیا فیچر پیش کردیافیس بک نے صارفین کی دلچسپی اور پسند کے مطابق خبریں اور متعلقہ مواد تک رسائی کے ...
29/10/2019

فیس بک نے صارفین کیلئے نیا فیچر پیش کردیا

فیس بک نے صارفین کی دلچسپی اور پسند کے مطابق خبریں اور متعلقہ مواد تک رسائی کے لیے ایک ٹیب کو فیس بک ایپ کا حصہ بنایا ہے۔فیس بک انتطامیہ نے اپنی بلاگ پوسٹ میں کہا ہے کہ فیس بک کی فیڈ میں نیوز آرٹیکلز نظر آتے رہیں گے تاہم اس ایپ میں ایک نئی ٹیب کی سہولت سے صارفین اپنی دلچسپی کے مطابق خبریں اور دیگر مواد تک پہنچ سکیں گے اور انہیں یہ اختیار بھی حاصل ہوجائے گا کہ وہ جو خبریں دیکھنا چاہتے ہیں وہی ان کی نیوز فیڈ میں دکھائی جائیں گی۔ اسی طرح ٹوڈیز اسٹوریز کے نام سے ایک سیکشن خصوصی طور پر بنایا گیا ہے جو کہ صحافیوں کی ایک ٹیم نے تیار کیا ہے۔اس سکیشن میں دن بھر کی سب سے بڑی اور اہم ملکی خبر کو شامل کیا جائے گا، فیس بک صارفین ایسے موضوعات اور آرٹیکلز جو وہ نہیں دیکھنا چاہتے انہیں اپنی نیوز فیڈ سے ہٹا بھی سکیں گے جبکہ بزنس، صحت، سائنس ایںد ٹیکنالوجی اور کھیلوں کے سیکشنز میں سے اپنی پسند کے مطابق خبریں دیکھ سکیں گے۔یہ سہولت آزمائشی طور پر ابھی صرف امریکی صارفین کو مہیا کی گئی ہے۔

ولہار ریلوے سٹیشن پر چندروز قبل سانحے کے باوجود ریلوے افسران کی غفلت جاریلاہور: (14 جولائی 2019) ولہار ریلوے سٹیشن پر چن...
14/07/2019

ولہار ریلوے سٹیشن پر چندروز قبل سانحے کے باوجود ریلوے افسران کی غفلت جاریلاہور: (14 جولائی 2019) ولہار ریلوے سٹیشن پر چندروز قبل سانحے کے باوجود ریلوے افسران کی غفلت جاری ہے۔ ولہاراسٹیشن پر سگنل انٹر لاکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث سٹیشن ماسٹر کی جانب سے فرید ایکسپریس کو گرین سگنل دینے کے باوجود اسگنل خود بخود سرخ ہو گیا ۔ریلوے افسران کی غفلت کے باعث ریلوے حادثات میں اضافے پر بھی انتظامیہ نے ہوش کے ناخن نالیے۔ ولہار ریلوے سٹیشن پہ سگنل انٹر لاکنگ سسٹم میں خرابی کے باعث سگنل خود بخود سرخ ہو گیا۔سگنل سرخ دیکھ کر فرید ایکسپریس کے ڈرائیور وزیر احمد نے ٹرین کوولہار سٹیشن پر ہی روک لیا۔اسٹیشن ماسٹر کی جانب سے پیپر لائن کلیئرنس ملنے کے بعد ڈرائیور نے گاڑی دوبارہ چلائی۔ایس او پیز کے مطابق ایمر جنسی حالات میں پی ایل سی لئے بغیر گاڑی دوبارہ نہیں چلائی جا سکتی۔ولہار سٹیشن پر ہی چند روز قبل افسوس ناک سانحہ پیش آیا تھا جس میں 23لوگ جاں بحق اورسوکے قریب زخمی ہوئے تھے۔سگنل سسٹم کی خرابی سے متعلق ڈرائیور ایسوسی ایشن نے 26اپریل کو ریلوے افسران کو خط بھی لکھا تھا جس سے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے خط سے لا علمی کا اظہار کیا تھا۔خط ملنے کے باوجود بھی سگنل سسٹم کی خرابی کا مسئلہ حل نہیں کیا گیا اور ولہار سانحہ پیش آیا

SSC part  Annual Exe 2019Position Holders
14/07/2019

SSC part Annual Exe 2019
Position Holders

لاہور : اینڈرائیڈ موبائل صارفین خبردار ، موبائل ایپ واٹس ایپ میں وائرس نے ہلچل مچا دی ، ڈھائی کروڑ صارفین متاثر ہوگئے ۔ ...
11/07/2019

لاہور : اینڈرائیڈ موبائل صارفین خبردار ، موبائل ایپ واٹس ایپ میں وائرس نے ہلچل مچا دی ، ڈھائی کروڑ صارفین متاثر ہوگئے ۔ واٹس ایپ میں چھپا وائرس موبائل صارفین کے لیے وبال جان بن گیا ہے ، اب تک سینکڑوں موبائل صارفین سے اس سے متاثر ہو چکے ہیں ،تفصیلات کے مطابق اینڈرائیڈ موبائل صارفین کی بڑی تعداد موبائل ایپ واٹس ایپ میں چھپے وائرس سے متاثر ہو رہی ہے ۔ سائبر سیکیورٹی ریسرچ نے صارفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ موبائل ایپ واٹس ایپ سے کے استعمال کے دوران احتیاط سے کام لیں اور اس کو اینٹی وائرس سے محفوظ بنائیں تاکہ استعمال میں زیادہ دقت کا سامنا نہ ہو۔

Bise Multan board matric solution chemistery 2019
30/06/2019

Bise Multan board matric solution chemistery 2019

Student alrt
30/06/2019

Student alrt

All board of punjab Lahore,Bwp,Rwp,Fsd,.... Matric Result 15 july
30/06/2019

All board of punjab Lahore,Bwp,Rwp,Fsd,.... Matric Result 15 july

25/06/2019

PMA.board News: Peshawar Board 10th Class Result 2019 ANNOUNCED
Check online or via SMS
Type "BISEP [RollNo]"
e.g. BISEP 108528
and s...

21/06/2019

Quetta board 9th and 10th will be announced Today at
3:00pm as per board officially
Best Of Luck Quetta students

20/06/2019

All punjab board matric Result Declared 15July 2019 Good Luck

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMA.board news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share