Turbat Online

Turbat Online We Want Change Something!!

تربت آئن لائن ؛ ھر وقت آپکی خدمت میں حاض?
(2)

11/12/2022

بلوچستان میں سیلاب متاثرین کے خیمے جلسوں میں کارکنوں کو بٹھانے کیلئے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین ٹینٹس اور خیموں کے بغیر سرد موسم میں کھلے آسمان تلے بیٹھے امدادی سامان کے منتظر ہیں لیکن امدادی اداروں کی جانب سے فراہم کیا جانے والا یہ سامان کوئٹہ کی مارکیٹوں میں برائے فرو خت ہے۔

ایسا ہی ایک انکشاف گزشتہ دنوں سامنے آیا جب کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جمعیت علمائے اسلام کے جلسے میں امدادی ادارے یو این ایچ سی آر کے ٹینٹس کا استعمال ہوا۔

جے یوآئی کے ضلعی امیر حاجی عین اللہ شمس کا کہنا تھا کہ یہ ٹینٹس اسٹیڈیم میں جاگنگ ٹریک کو بچانے کیلئے پی ڈی ایم اے نے فراہم کیے تھے۔

ان کا کہنا تھاکہ ہم نے ٹریک کو محفوظ بنانے کیلئے پی ڈی ایم اے سے درخواست کی کہ ہمیں ٹینٹس دے دیں جسے ہم بچھائیں گے اور جلسہ ختم ہونے پر واپس کردیں گے، ہم نے گن کر خیمے لیے اور پھر واپس بھی کیے۔

اس حوالے سے پی ڈی ایم اے نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمار ا مینڈیٹ ہی نہیں کہ سیاسی جماعتوں کو ایسی اشیا مہیا کریں۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو نے امدادی سامان کے سیاسی جلسوں میں استعمال کو معمولی بات قرار دیا اور کہا کہ ہمیں اتنی چھوٹی چیزوں میں پڑنا نہیں چاہیے۔

11/12/2022
05/12/2022

ہے ہمارا معاشرہ صرف دوسروں کو تکالیف دینا ۔
یہ دشتی بازار کا سڑک ہے یہ تربت کا مین روڈ ہے ۔ یہ لوگ یہاں گندا پانی سڑک پر چھوڑ دیتے ہے اس سے لوگوں کو آنے جانے میں تکالیف ہوتی ہے ۔

28 دن ہکی کھیل کیلئے ہم قطری اپنا مزہب تبدیل نہیں کر سکتے ۔ قطر تمام اقوام عالم کو اپنی سرزمین پر خوش آمیدید کہتا ہے مگر...
21/11/2022

28 دن ہکی کھیل کیلئے ہم قطری اپنا مزہب تبدیل نہیں کر سکتے ۔ قطر تمام اقوام عالم کو اپنی سرزمین پر خوش آمیدید کہتا ہے مگر سب پر لازم ہوگی کہ وہ ہمارے مزہب اسلام اور ملکی و شرعی قوانین کا احترام کریں۔ قطر ہر لحاظ سے خود مختار ملک ہے عالمی فٹبال کپ میں نہ تو ہم اپنی ملک میں ہم جنس پرستوں کی پرچم لہرانی کی اجازت دے سکتے ہیں اور نہ ہی شائقین کو غیر مناسب لباس پہنے اور سر عام شراب نوشی کی اجازت دے سکتے کیونکہ یہ تمام چیزیں ہمارے مزہب اسلام اور ہمارے ملکی قانوین کے منافی ہین
عبداللہ نصری

 #کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم، افراد جاں بحق۔ جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایون خان کا...
11/11/2022

#کوئٹہ: کچلاک بائی پاس پر گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم، افراد جاں بحق۔ جن میں ایک کی شناخت محمد نعمان ولد ہمایون خان کاسی کے نام سے ہوئی ہے۔ اور دیگر افراد کا تعلق لورلائی سے بتایا جارہا ہے۔

Address

Shaitump
Turbat
92600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Turbat Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Turbat Online:

Videos

Share


Other News & Media Websites in Turbat

Show All