Swat Online

Swat Online Swat Online is a well reputed media outlet based in Swat MKD KPK The Reporters team of Swat Online a
(5)

06/06/2024

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سپر اور میں امریکہ سے ہار گیا۔ عامر نے 3 وائٹ بال کراکر امریکہ کو جیتنے کا موقع فراہم کیا

06/06/2024

بریکوٹ ۔۔ تھانہ غالیگے پولیس کی کامیاب کاروائی، مویشی چور ی کرنے والا ملزم گرفتار، مال مویشی برآمد مظفرشاہ باچا کی رپورٹ

04/06/2024

چپس اینڈ سنکیس ایسو سی ایشن کا کھلا چیلنج

03/06/2024

عوامي نيشنل پارټۍ کے صوبائي صدر ميا افتخار حسين کے لئے احتجاجي مظاهرے سے خطاب کر رہے ہیں

موسی خان کے حوالے سے چکدرہ ملاکنڈ یونیورسٹی کے سامنے طلباء  کے احتجاج  سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حس...
03/06/2024

موسی خان کے حوالے سے چکدرہ ملاکنڈ یونیورسٹی کے سامنے طلباء کے احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ہمایوں خان پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی عالمزیب ایڈوکیٹ نعیم اللّٰہ فرزند بخت بیدار مسلم لیگ کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی عطاء اللہ خان ادنیزایی طلباء رہنما شہکار اتمان خیل حیدر خان خوگمن سنگین خان سابق ایم پی اے بہادر خان اے این پی ملاکنڈ کے اعجاز خان جماعت اسلامی کے عتیق الرحمان اور دیگر مختلف پارٹیوں کے رہنماؤں نے خطاب کیا اور مطالبہ کیا کہ روڈ حادثے ۔پشاور حیات آباد ہسپتال میں غفلت کیوجہ سے موت اور یونیورسٹی میں انکے ساتھ ہونیوالے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ.
رپورٹ مظفرشاہ باچا

ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان کا ٹریفک پولیس کے جوانوں کیلئے نیا اقدامسوات() ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات ذاھد اللہ خ...
02/06/2024

ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان کا ٹریفک پولیس کے جوانوں کیلئے نیا اقدام

سوات() ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات ذاھد اللہ خان کے ہدایت کی روشنی میں ایس پی ٹریفک وارڈن حبیب اللہ خان نےٹریفک اہلکاروں کے لئے ہر ڈیوٹی پوائنٹ پر پانی کا کولراوربرف کا انتظام کیا جبکہ دھوپ سے بچاؤ کیلئے ٹریفک حکام وجوانان میں ہیٹ اور عینک تقسیم کئے۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹریفک کا ہر ایک جوان میرا اثاثہ ہے۔ ایک سربراہ کی حثیت سےان کی فلاح و بہبود اور ان کو ہر جائز سہولت دینا میری اولین ذمہ داری ہے۔

ترجمان ٹریفک وارڈن پولیس سوات

02/06/2024
01/06/2024

محکمہ فوڈ کی غفلت اور سست روی کی وجہ سے تختہ بند روڈ عوام کے لئے عذاب بن گیا ہے گندم سے بھرے ٹریلروں کی مین سڑک کے اوپر پارکنگ سے ٹریفک جام ریتا ہے ڈاکٹر ذاکر محمد کی رپورٹ دیکھئے

01/06/2024

ایم ایس بریکوٹ ہسپتال ڈاکٹر فخر عالم کا عوام کے نام خصوصی پیغام ویڈیو آخر تک ضرور دیکھئے

31/05/2024

پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 88 پیسے کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے

کوئی بھی پولیس اہلکار کسی قسم کا ٹک ٹاک ویڈیو نہیں بنائے گا نوٹیفکیشن جاری
30/05/2024

کوئی بھی پولیس اہلکار کسی قسم کا ٹک ٹاک ویڈیو نہیں بنائے گا نوٹیفکیشن جاری

تلاش ورثا یہ بچی کسی سے بچھڑ گئی ہے اور بیمار بھی ہے اور تاج محل ہوٹل نزد پرانہ بس سٹینڈ (غٹہ ا ڈہ ) میں موجود ہے اگرکوئ...
29/05/2024

تلاش ورثا
یہ بچی کسی سے بچھڑ گئی ہے اور بیمار بھی ہے اور تاج محل ہوٹل نزد پرانہ بس سٹینڈ (غٹہ ا ڈہ ) میں موجود ہے اگرکوئی اس بچی کو جانتے ہوں تو برائے مہربانی زیل نمبر پر رابطہ کریں
03441099987

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں  کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ  بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔...
28/05/2024

کراچی کی ایک سڑک پر مسافروں کے لئے ٹھنڈے پانی کے کولر رکھے گئے ہیں۔۔دل چسپ بات یہ ہے کہ ان پر کسی کا نام نہیں لکھا ۔۔۔۔دوسری بات گلاسوں کو زنجیر سے نہیں باندھا گیا ❤❤
بدل رہا ہے پاکستان ۔۔۔بدلے گا پاکستان

27/05/2024

کل عام یوم تعطیل کے باوجود سوات بورڈ کے تمام پرچے معمول کے مطابق ہونگے،چئیرمین سوات بورڈ

26/05/2024

اگر کبھی دشمن اور منافق میں صلح کی گنجائش پیدا ہوتودشمن سے صلح کرلیں منافق کے ساتھ ہرگز نہیں

24/05/2024
23/05/2024

اطلاع عوام الناس تحصیل بریکوٹ
بی ائی ایس پی کی قسط اپریل تا جون 10,500 کا اجرا کر دیا گیا ہے
بریکوٹ تحصیل کے جو عورتیں پیسے لے رہی ہے وہ بریکوٹ ہائی سکینڈری سکول گراؤنڈ کے قریب بی ائی ایس پی کے کیمپ سائٹ سے اپنے پیسے جلد از جلد وصول کریں۔

بی ائی ایس پی بریکوٹ ۔

بادشاہ حضرت خان ایک مرتبہ پھر ایس پی انوسٹگشن سوات تعینات
23/05/2024

بادشاہ حضرت خان ایک مرتبہ پھر ایس پی انوسٹگشن سوات تعینات

18/05/2024

کرغیزستان میں پاکستانی میڈیکل طلبا کے ہاسٹل پر مقامی غنڈوں کا حملہ، کئی طلبہ کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ،

Address

Office Near Relax Hotel Barikot Swat
Swat
1946

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share