خوشخبری
کبل۔۔۔۔۔۔داخلے جاری ہیں
جامعہ دارالعلوم عربیہ پاکستان
کوٹلی روڈ کبل سوات خیبر پختونخواہ پاکستان
03459512222/03469277634
شیر افضل مروت اور بیرسٹر گوہر کی ملاقات۔ کسی قسم کے اختلافات کی تردید۔ کارکنوں اور عوام کو پیغام۔ ہم ایک تھے ایک ہیں ایک رہیں گے۔ شیر افضل مروت
سوات دیر بارڈر علاقہ قلاگے کبل سوات
کبل۔۔ٹی ایم اے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے۔۔۔عوام مشکلات سے دوچار۔۔۔ ارباب اختیار نوٹس لیں۔۔آخر یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا۔۔
صبح بخیر۔۔۔ گاوں کے رنگ۔۔ قدرتی چشمے، بہتا پانی، سرسبز و شاداب کھیت
کبل ....کالاکلے خٹ کلے میں مقامی لوگوں نے TMA کبل کی کچہرے سے بھری ٹرالی روک رکھی ہے۔ بدبو اور بیماریاں پھیلنے کی ڈر سے لوگوں نے ٹی ایم اے کو آس پاس ایریا میں کچرہ ڈالنے سے منع کر رہے ہیں۔۔۔ جبکہ دوسری طرف ڈمپنگ ایریا نہ ہونے کی وجہ سے گذشتہ ایک ہفتہ سے جگہ جگہ کنٹینرز اور ڈرمز کچرے سے بھرے پڑے ہیں جس سے پورے تحصیل کبل کے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کسی مسیحا کا انتظار کئے بغیر ارباب اختیار نوٹس لیں اور اس مسلے کا مستقل حل تلاش کریں۔۔۔
اے ایس پی دید فیضان حیدر اور پی آر او سوات پولیس ناصر اقبال کا کبل پریس کلب آمد۔۔۔ صحافیوں کے تحفظات دور کئے۔۔ صحافیوں نے بائیکاٹ ختم کرنے کا اعلان کیا۔۔۔
کبل پریس کلب کے صحافیوں کے تحفظات ختم. پولیس کو کوریج دینے کا اعلان گذشتہ روز کبل پریس کلب نے تحصیل کبل میں پولیس کے کوریج سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا جس کے پاداش میں اج SDPO کبل اے ایس پی سید فیضان حیدر زیدی اور PRO سوات پولیس ناصر اقبال نے کبل پریس کلب اکر تحفظات ختم کئے اس موقعہ پر کبل پریس کلب کے ممبران صدر علی شیر میاں جنرل سیکرٹری صلاح الدین حبیب خان لعل شیر خان سید اصغر علی شاہ عبداللہ اعظم خان احسان تاجک سردار علی موجود تھے کبل پریس کلب کے صدر علی شیر میاں نے کہا کہ امن وامان کے سلسلہ میں پولیس کے ساتھ شانہ بشانہ مل کر کام کرینگے SDPOکبل نے بھی کہا کہ صحافیوں اور پولیس کا ایکدوسرے کے ساتھ تعاون کے بغیر امن و امان برقرار رکھنا مشکل ہے کبل پریس کلب کے صحافیوں نے ہمیشہ تعاون کیا
کبل۔۔ ویلیج کونسل غاخی بانڈہ علاقہ شگئی کنڈاو میں زیر تعمیر مسجد میں اپنے استطاعت کے مطابق تعاون کر کے ثواب دارین حاصل کیجئے۔ تعاون مٹیریل کی شکل میں بھی کی جاسکتی ہے۔۔ رابطہ نمبر۔ 03423416945
کبل۔۔ املوک تنگے توتانوبانڈئی سوات۔۔۔
کبل ... علاقہ قلاگے کھنڈروں کے ایک شہری محمد نواب سے قلاگے تا کبل کے درمیان 16000 ہزار ریال گرکر گم ہوچکے ہیں جس کسی کوملے ہوں ثواب دارین سمجھکر نمبر 03450693721 پر رابطہ کرکے مشکور فرمائیں،
03494070698 03450693721
4 دن سے علاقہ قلاگے میں بجلی بندش۔۔ دبئی سے دوست محمد خان کا قلاگے کے چئیرمین و کونسلران سمیت تحصیل چئیرمین سعید خان سے مطالبہ۔۔ عوام نے ووٹ مسائل حل کرنے کے لئے دیا ہے۔۔ مابنڑ، سریکوپ اور ساہ پٹے کی بجلی بحالی کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔۔
. کبل۔۔ جنت نظیر علاقہ مابنڑ ،قلاگے کے برف پوش پہاڑوں کے خوبصورت اور دلفریب مناظر۔۔۔
آج جنرل پریکٹیشنرز ضلع سوات کا ہنگامی اجلاس ہوا
اجلاس میں ایچ۔سی۔سی و کنزیومر پروٹیکشن محکمہ کے طرف سے کوالیفائیڈ جنرل پریکٹیشنرز جن نرسز، میں الائیڈ ہیلتھ فروفشنلز،و ڈسپنسرز شامل ہیں کے فسٹ ایڈ کلینکوں پر غیر قانونی چھاپوں و بھاری جرمانہ عائد کرنے خلاف ہوا
اگر ایچ۔سی۔سی و کنزیومر پروٹیکشن محکمہ نے کوالیفائیڈ جنرل پریکٹیشنرز کے فسٹ ایڈ کلینکوں پر چھاپوں و غیر اخلاقی رویہ سے باز نہ آئے تو پھر ہم مجبور احتجاج کراینگے اور جو نقصان ہوا تو انکے سارے ذمہ داری ایچ۔سی۔سی او کنزیومر پروٹیکشن محکمہ پر عائد ہوگئے
. کبل۔۔ صبح سویرے جنت نظیر علاقہ قلاگے کے برف پوش پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔۔۔
کبل۔۔ کوزہ بانڈئی کا سیاحتی علاقہ سیگرام ملوکا
کبل۔۔ یونین کونسل توتانوبانڈئی کے پہاڑی علاقہ سر بالا میں برفباری کا دلفریب منظر۔۔
تحصیل کبل کا خوبصورت علاقہ قلاگے۔۔۔جبہ گئی،بکروں، منجہ کنڈاؤ،گیدڑو،قطاروں، گیشاڑ وغیرہ کا بہترین نظارہ