![](https://img3.medioq.com/673/692/754077066736929.jpg)
18/12/2023
الحسن ماڈل سکول کبل سوات میں نئے سال کیلئے داخلے جاری ہیں۔۔۔الحسن ماڈل سکول علم کی شمع جلانے کا پکا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔ اپ کے بچوں کو تجربہ کار اساتذہ کی زیرنگرانی میں بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ ساتھ بہترین تربیت دینا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔آیئیے اور موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔۔