Khyber Degital

Khyber Degital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khyber Degital, Media/News Company, Swat.

18/07/2023
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں
16/07/2023

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں

07/05/2023

عوامی نیشنل پارٹی نے کلجو کام کئے ہیں وہ تحریک انصاف کی سوچ سے بھی آگے ہیں

06/03/2023
04/03/2023
24/12/2022

آج بمورخہ 24 دسمبر 2022 بروز ہفتہ کو برپلو مانیار، سوات کے صاحبزادہ حاجی نواب ماماکے زوجہ محترمہ بہ رضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
مرحومہ سرفراز خان، شمس الوہاب اور نورلوہاب کے والدہ محترمہ اور صحافی اعزازالحق کے نانی تھی.
مرحومہ کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے مانیار گراونڈ جنازگاہ میں ادا کی جائیگی۔
جبکہ فاتحہ خوانی، چینہ مسجد برپلو مانیار میں ہورہی ہیں۔

09/07/2022

عید الضحی پر قربانی کیلئے جانور خریدنا عوام کی پہنچ سے دور،مہنگائی کی وجہ سے عوام پریشان ،بریکوٹ مال مویشی منڈی میں موجود خریدار اور مویشی مالکا کے کیا تاثرات ہیں دیکھیں اس رپورٹ میں۔۔

31/01/2022

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک /آ ن لائن/این این آئی)چینی عدالت نے رشوت خوری کا الزام ثابت ہونے پر سرکاری افسر کو سزائے موت سنا دی ۔ چینی خبر رساں ادارے پیپلز ڈیلی چائنہ نے ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی گئی جس میں سرکاری افسر کے ارد گرد پولیس اہلکار بھی کھڑے ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے دن چین کی ایک
عدالت نے ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ پر رشوت ستانی کے کیس کا فیصلہ سنادیا ہے۔ڈونگ ہانگ پر 463 ملین چینی یان رشوت لینے کا الزام ثابت ہوا ہے، یہ رقم تقریبا72اعشاریہ68 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے۔چینی عدالت نے ملزم کو دو سال کی مہلت دیتے ہوئے سزائے موت سنائی ہے اب ملزم کو دو سال بھی سزا دی جائے گی ۔ دوسری جانب چینی صدر شی جن پھنگ نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی اور ریاستی کونسل کی جانب سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقدہ استقبالیے میں شرکت کی اور تمام چینی شہر یوں کوجشن بہار کی مبارکباد دی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ،صدرشی جن پھنگ نے اپنے خطاب میں ،تمام قومیتوں ، ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے ہم وطنوں اور بیرون ملک مقیم چینی افراد کو جشن بہار کی مبارکباد دیتے ہوئے ، ایک ارب چالیس کروڑ سے زائد چینی عوام کے اتحاد پر زور دیا۔قبل ازیں تائیوان کو آزادی دلانے کی امریکی سازش سے پردہ فاش کرتے ہوئے چین نے امریکا کو فوجی تصادم کی دھمکی دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں چین کے سفیر کن گینگ نے کہا کہ تائیوان کی حیثیت سے متعلق مسئلے پر چین اور امریکا میں تصادم کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے تائیوان کو آزادی حاصل کرنے کیلئے ابھارا جارہا ہے، اگر تائیوان کے حکام امریکا کی شہہ پر اسی روش کو اپنائے رہے تو بہت ممکن ہے امریکا اور چین میں فوجی تصادم ہوجائے۔سفیر کا مزید کہنا تھا کہ چین کے امریکا سے تعلقات بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے ایغور مسلم کمیونٹی کی نشل کشی کے الزام کی بھی تردید کی۔ انہوں نے ان قسم کے الزامات کو اس صدی کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا۔دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ نے بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ تائیوان کی سرحد پر چینی فوجی سرگرمیاں تشویش ناک ہیں۔ یہ خطے کے امن اور استحکام کیلئے خطرہ ہے۔ امریکا تائیوان کی حمایت میں ثابت قدم ہے اور امریکا اس تعلق کو مزید مضبوط کرے گا۔امریکا کی ہاس فارن افیئرز کمیٹی کے ممبر مائیکل میکول نے خدشہ ظاہر کیا کہ چین اپنے سرما اولمپکس کے اختتام کے بعد تائیوان پر حملہ کردے گا۔

Pakistan: Daily update on   cases• 58,334 tests conducted in the last 24 hours• 7586 people tested   positive• Positivit...
23/01/2022

Pakistan: Daily update on cases

• 58,334 tests conducted in the last 24 hours
• 7586 people tested positive
• Positivity Ratio is 13.00 %
• Number of deaths is 20
• Patients on Critical Care 1,083
• Active Cases are 70,263

https://youtu.be/31-CYmAzimE
08/11/2021

https://youtu.be/31-CYmAzimE

AnimalsTop 5 most transparent and invisible animals |Top 5 Invisible Animals In The World |The Explore Urdu

27/10/2021
For Pashto Informative Videos Subscribe Us on YouTubehttps://youtu.be/qMzfFkTqJtg
18/10/2021

For Pashto Informative Videos Subscribe Us on YouTube
https://youtu.be/qMzfFkTqJtg

Top 10 Most Strangest International Borders - Most Amazing Unique Borders Around the worldIn this video you will see 10 Most Weird borders around the worldHe...

https://youtu.be/KbpMucezg34
06/10/2021

https://youtu.be/KbpMucezg34

itemsلکڑی سے مختلف چیزیں تیار کرنے والاانوکھا کاریگرUnique craftsman who makes different things from wood, which makes wooden utensi...

15/09/2021

بجلی قیمت میں 1.38 روپے اضافہ کردیا گیا جبکہ ‏پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر سے 5 روپے سے 8 روپے تک فی لیٹر اضافے کا امکان

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Degital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like