Dera Bugti News

  • Home
  • Dera Bugti News

Dera Bugti News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dera Bugti News, Media/News Company, .

ڈيرہ بگٹی۔💖🌹
21/01/2023

ڈيرہ بگٹی۔💖🌹

20/01/2023
آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2122میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔ ہمارے گھروں میں اجنب...
06/12/2022

آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر 2122میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔
ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔
وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
یاد رکھیں، آج ہمیں اپنی اور دوسروں کی بھلائی کرنے کا موقع ملا ہے، صرف ایک چیز جو ہمیشہ باقی رہے گی وہ ہے ہماری دنیا اور آخرت کی زندگی میں نیک اعمال۔
ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین

02/12/2022

پانچ گیس فیلڈ کا مالک اور منتخب نمائندوں کے گھروں کو جانے والا ڈیرہ بگٹی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار....

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بیروزگاری نوجوا...
01/12/2022

جب رشوت اور سفارش سے ہی نوکریاں دینی ہیں تو اخبار میں اشتہار نہیں بلکہ ریٹ لسٹ لگائی جائے تاکہ پڑھے لکھے بیروزگاری نوجوان کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو آدھی زندگی پڑھنے میں چلی جاتی ہے اور آدھی فوٹوں کاپی کرتے کرتے ....

30/11/2022

بریکنگ نیوز !
کوئٹہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں میں ایک بگٹی نوجوان بھی بتایا جارہا ہے..

کوئٹہ پولیس کی گاڈی پر دھماکہ !گاڈی میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار سوار تھے کئی پولیس اہلکا شدید زخمی بتائے جارہ...
30/11/2022

کوئٹہ پولیس کی گاڈی پر دھماکہ !
گاڈی میں پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار سوار تھے کئی پولیس اہلکا شدید زخمی بتائے جارہے ہیں....

محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان میں 300 سے زائد آسامیاں....
29/11/2022

محکمہ جیل خانہ جات بلوچستان میں 300 سے زائد آسامیاں....

28/11/2022

کشمور روڈ پر اغواء ہونے والے نوجوان کے ورثاء کا روڈ بند کرکے احتجاج جاری ورثاء کا کہنا ہے کہ جب تک اغوا کاروں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی احتجاج جاری رہے گا....

کشمور روڈ عنایت شاہ دربار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک مزدا کے اوپر حملہ کیا فائرنگ  کی اور ایک  قلندرانی کلپر کے ن...
28/11/2022

کشمور روڈ عنایت شاہ دربار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک مزدا کے اوپر حملہ کیا فائرنگ کی اور ایک قلندرانی کلپر کے نوجوان کو اغواء کرکے لے گئے اغوا کاروں کی تعداد چھ بتائی جارہی ہے....

❤ ماشااللہ بینغ
28/11/2022

❤ ماشااللہ بینغ

نواب جمیل اکبر بگٹی اللہ پاک سلامت رکھے آمین..
26/11/2022

نواب جمیل اکبر بگٹی اللہ پاک سلامت رکھے آمین..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share