22/12/2024
ظلم کا ایک اور سانحہ
#خیبرپختونخوا ایبٹ آباد کمپلیکس ڈاکٹر مہر النساء کی خود کشی کا معمہ حل ہوگیا.
چند دن پہلے کی بات ہے کہ 27سالہ لیڈی ڈاکٹر مہر النساء
ایبٹ آباد کمپلیکس میں شعبہ ڈینٹس میں اپنے فرائض سر انجام دے رہی تھیں کہ ایک دن صبح کے ٹائم میں یہ خبر پھیل گئی کہ ڈاکٹر صاحبہ نے ڈپریشن کی وجہ سے خود ک ش ی کرلی۔
آج کی خبر یہ ہے کہ پولیس تھانہ میرپور کے مطابق
انکا ق ۔ت۔ل ہوا ہے سسرالیوں نے خاوند سے ملکر انکا ق ت ل کردیا ہے دولت کے خاطر تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مہر النساء کی ملکیت میں 100تولہ سونا اور 17کروڑ کا بنگلہ تھا والد کی مدعیت میں رپورٹ درج کر لی گئی ہے