Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز صوابی ٹاک نیوز میں آپ کو ہر قسم کی خبروں سے آگاہ کیا جائے گا۔ نیوز کے پی کے کی خاص جگھوں سے۔۔۔۔

افسوس افسوس بامخیل ہائیرسیکنڈری سکول بدترین رزلٹ ذمہ داران سوک دی۔گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بامخیل جماعت نہم رزلٹجماعت ن...
24/08/2023

افسوس افسوس
بامخیل ہائیرسیکنڈری سکول بدترین رزلٹ ذمہ داران سوک دی۔
گورنمنٹ ہائیرسیکنڈری سکول بامخیل جماعت نہم رزلٹ
جماعت نہم ٹوٹل 92 طلباء کرام
پاس صرف 4 اور فیل شد 88😭
دا دی زمہ داران سوک دے؟

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز ✓• آج  بابا جی سے میں نے پوچھا. کہ تولنے والے ویٹ (weight) سکیل کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے....
24/08/2023

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

✓• آج بابا جی سے میں نے پوچھا. کہ تولنے والے ویٹ (weight) سکیل کے نیچے شاپر کیوں رکھاہے.تو انہوں نے کہا کہ میں چائے بیچتا ہوں شاپر نہیں.
شاپر کا وزن برابر کرنے کے لیے وزن کے نیچے شاپر رکھا ہے..
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں، بلکہ بازار میں تجارت، دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ باباجی کے زرق اور کاروبار میں برکت ڈال دے اور
ہم سب کو رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے..


تلاش گمشدگی: عبد اللہ ولد محمد شفیق (محمد عارف پولیس والے کا بھتیجا) محلہ موسیٰ خیل ٹوپی٫ نزد پولیس سٹیشن کل بمورخہ 11 ج...
12/07/2023

تلاش گمشدگی:
عبد اللہ ولد محمد شفیق (محمد عارف پولیس والے کا بھتیجا) محلہ موسیٰ خیل ٹوپی٫ نزد پولیس سٹیشن کل بمورخہ 11 جولائی 2023 سے لاپتہ ہے۔
اگر کسی دوست احباب رشتہ دار کو اس کے بارے میں معلومات ہو تو ان نمبروں پہ رابطہ کریں-
03006674917. .... 03009089956

08/06/2023

پاکستان میں لہسن کی نئی قسم نارک جی ون کی دھوم کے بعد صوبہ خیبر پختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں اس کی کاشت پر لاکھوں اور کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے والے افراد اپنا پیسہ ڈوب جانے کا شکوہ کر رہے ہیں۔

نارک جی ون لہسن کی کاشت سے کامیابی کے ساتھ سینکڑوں من پیداوار حاصل کرنے والوں کا کہنا ہے کہ پچھلے سال تک جہاں فی کلو بیج 14 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا تھا، اب اسے چند سو روپے میں بھی خریدنے والا کوئی نہیں رہا۔
2020 میں زراعت کی دنیا میں لہسن کی نئی قسم نارک جی ون متعارف ہونے کے بعد اپنی پیداواری صلاحیتوں اور کم پیسوں پر بیش بہا منافع کمانے کی خاصیت کی وجہ سے یہ قسم ہر خاص و عام کی دلچسپی اور توجہ کا مرکز بنی تھی۔ اس دلچسپی میں مزید اضافہ اس وقت ہوا، جب کچھ سرمایہ داروں نے اس میں کروڑوں روپے کمانے کا انکشاف کیا۔
نتیجتاً وہ افراد بھی اس میدان میں کود پڑے، جو برسوں سے اس انتظار میں تھے کہ کوئی منافع بخش کاروبار مل جائے تو اپنی جمع پونجی وہ اس پر لگائیں۔ رہی سہی کسر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز نے پوری کی، جنہوں نے اسے ’زمین میں سونا اگنے‘ سے تشبیہ دے کر عوام کو تحقیق کی بجائے لالچ پر اکسایا۔
ضلع صوابی کی ثمین گل بھی اس جھانسے میں آگئیں اور انہوں نے خاندان کے نوجوانوں کو اس موضوع پر بحث کرتے اور اس میں سرمایہ کاری کرنے کا سنا۔
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں ثمین نے کہا: ’15 لاکھ روپے میں بیج اور کاشت کی کُل لاگت سے 39 من فصل تیار ہوچکی ہے، لیکن اب سننے میں آرہا ہے کہ دام گر گئے ہیں اور خریدنے والا کوئی نہیں رہا۔ یہی حال خاندان کے دیگر سرمایہ کاری کرنے والوں کا بھی ہے۔ کسی کے پاس چار سو من لہسن ہے تو کسی کے پاس دو ہزار من تک۔ کچھ نہیں سوجھ رہا کہ اب کیا کریں۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات میں اگر انہیں خرچ کی ہوئی رقم ہی مل جائے تو غنیمت ہوگی۔

چارسدہ سے تعلق رکھنے والے سجاد احمد نے بھی دوست احباب سے قرض لے کر اور ایک عدد گاڑی بیچ کر اس کاروبار میں 23 لاکھ خرچ کیے تھے، لیکن اب تک انہوں نے صرف تین لاکھ روپے کمائے ہیں اور باقی کا مال جوں کا توں پڑا ہے۔
تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ تب تک ہار نہیں مانیں گے جب تک اپنی کھوئی ہوئی رقم واپس نہیں حاصل کرلیتے۔
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں سجاد احمد نے کہا: ’میں اس بیج کو اپنے پاس رکھ کر دوبارہ کاشت کروں گا۔ چونکہ اس لہسن کی خاصیت یہ ہے کہ اس کی کم تعداد بھی زیادہ پیداوار دیتی ہے، لہذا بار بار اگانے سے مطلوبہ ہدف پورا کیا جاسکتا ہے۔‘
نارک جی ون میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی تعداد اچھی خاصی ہے اور اتنی ہی تعداد میں مختلف کہانیاں بھی سننے کو ملتی ہیں۔ کسی نے جمع پونجی تو کسی نے قرض لے کر سرمایہ کاری کی لیکن عوام نے ڈیمانڈ اور سپلائی کی سائنس کو جاننے کی کوشش نہیں کی۔
نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (نارک) اسلام آباد میں لہسن کی نئی قسم دریافت کرنے والی ٹیم میں شامل ڈاکٹر ہدایت اللہ کا کہنا ہے کہ 2014 میں لہسن کی اس نئی قسم پر اس غرض سے تحقیق شروع ہوئی تھی کہ ملک میں لہسن کی کمی کو پورا کرکے اس مد میں 66 ارب سے زائد روپے درآمدات کی حوصلہ شکنی کی جاسکے۔
نارک جی ون کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق یہ پیداواری صلاحیت میں ہائبرڈ لہسن کے برابر ہے اور جہاں مقامی لہسن کی پیداواری صلاحیت فی ایکڑ 70 سے 80 من ہے وہاں نارک جی ون ورائٹی کی پیداواری صلاحیت دو سو سے ڈھائی سو من فی ایکڑ ہے، جس سے حالیہ مہینوں تک فی ایکڑ ایک کروڑ سے ڈیڑھ کروڑ روپے تک منافع ملتا رہا۔
ڈاکٹر ہدایت اللہ نے انڈپیںڈنٹ اردو سے گفتگو میں کہا کہ ’کسانوں یا سرمایہ کاری کرنے والوں سے غلطی یہ ہوئی کہ ایک جانب جہاں انہوں نے لالچ میں زیادہ پیسہ لگایا وہیں انہوں نے یہ جاننے کی کوشش نہ کی کہ ان کا خریدار کون ہوگا۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ ’دراصل فیڈرل سیڈ سرٹیفیکیشن اینڈ رجسٹریشن ڈپارٹمنٹ کے ساتھ رجسٹر ہوئے بغیر ایک عام شخص بیج کا کاروبار نہیں کرسکتا۔ پہلے آپ اس ڈپارٹمنٹ کے ساتھ بطور کمپنی رجسٹریشن کرتے ہیں۔ دوسری غلطی لوگوں سے یہ ہوئی کہ نارک جی ون کے بارے میں معلومات حاصل کیے بغیر ہر طرح کے بیج خریدے جاتے رہے، اگرچہ دیگر اقسام بھی بری نہیں۔‘
ڈاکٹر ہدایت اللہ نے بتایا کہ جو لوگ ان کے ادارے میں مشاورت کے لیے آئے، انہیں بروقت رہنمائی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا کہ وہ کس حد تک سرمایہ کاری میں محتاط رہ سکتے ہیں۔
مارکیٹ میں پروپیگنڈہ
2022 میں انڈپینڈنٹ اردو پر شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ضلع خیبر کے رہائشی اور زراعت میں پی ایچ ڈی سکالر نسیم خان کا ذکر کیا گیا تھا، جنہوں نے پانچ جرب زمین پر 19 لاکھ روپے خرچ کرکے نارک-جی ون لہسن کی کاشت کرکے 60 لاکھ 90 ہزار کمائے تھے۔
اب جبکہ مارکیٹ کے حالات بدل چکے ہیں، لہذا ان سے دوبارہ رابطہ کیا گیا۔ نسیم خان نے بتایا کہ دراصل جس وقت انہوں نے نارک جی ون کی کاشت کی تھی، تب اس کی کاشت کرنے والوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں تھی۔
’2022 میں ہم نے فی کلو بیج پانچ سو روپے میں خریدا تھا اور جب مئی 2021 میں فصل تیار ہوئی تو فی کلو بیج پانچ ہزار میں تھا۔ تاہم اس بار مسئلہ یہ ہوا کہ بڑے سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں خوف پھیلا دیا ہے کہ جی ون سستا ہوگیا ہے، اس پروپیگنڈے کی وجہ سے جنہوں نے 12 ہزار فی کلو خریدا تھا جب انہیں پتہ چلا تو انہوں نے اپنا مال سستا بیچ دیا۔‘
نسیم خان نے بتایا کہ اگرچہ یہ درست ہے کہ مارکیٹ میں اس وقت مانگ نہیں ہے اور مال زیادہ ہے، تاہم انہوں نے کہا کہ اسی قسم کا پروپیگنڈہ پچھلے سال بھی چلایا گیا تھا، لیکن وقت آنے پر فی کلو 14 ہزار روپے میں بیچا گیا۔
ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ سراب کے پیچھے بھاگنے کی بجائے ’رسد اور طلب‘ کو دیکھتے ہوئے سرمایہ کاری کرنی چاہیے اور اس سلسلے میں ماہرین زراعت سے مشاورت بھی ضرور کرنی چاہیے

سعودی عرب اور کینیڈا نے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرلیے ..Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز
25/05/2023

سعودی عرب اور کینیڈا نے 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرلیے ..
Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

25/05/2023

عمران خان کو فوج کے اندر کی خبریں غلط انداز میں کون فیڈ کرتا تھا.

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

25/05/2023

سعودی عرب میں روزگار کے مزید مواقع پیدا ہو گئے..

Admin_mwz

25/05/2023

عمران خان مائنس ہونے کو تیار ، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ؟
خوفناک انکشافات..

25/05/2023

عمرعطاء بندیال اور قاضی فائز عیسیٰ آمنے سامنے!
9مئی کے ملزمان کا آرمی ایکٹ ٹرائل آئینی ہے؟
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کی زبردست گفتگو

25/05/2023

انسداد دہشتگردی کی عدالت نےعالیہ حمزہ کو شناخت پریڈ کے لئے جیل بھیج دیا...
STN Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

25/05/2023

کاش کے وقت میں پیچھے جاسکتے تو یہ 9 مئی کو جو واقعات ہوئے ہیں انہیں پاکستان اور اسکی سیاسی تاریخ سے ڈیلیٹ کردیتے، مسرت جمشید

صوابی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باریSwabi Talk News صوابی ٹاک نیوز
25/05/2023

صوابی کے مختلف علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

Welldone Punjab Police Pakistan Police.Proud Pakistan Police.. آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی یوم تکریم شہداء پاکستان ...
25/05/2023

Welldone
Punjab Police Pakistan Police.

Proud Pakistan Police..

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع پر شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کے گھر آمد۔ شہید طارق کمبوہ نے 16دسمبر 2000ء کو وفاقی کالونی لاہور کے نزدیک دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے میں ملک و قوم کی حفاظت کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے طارق کمبوہ شہید کے ورثا کی خیریت دریافت کی اور ان کی لازوال قربانی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
سنٹرل پولیس آفس کی ایک عمارت کو شہید ڈی ایس پی طارق کمبوہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیںSTN
25/05/2023

سعودی عرب میں حج کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئیں
STN

25/05/2023

پاکستان کی سمندری تجارت میں بڑا انقلاب

💗❤️
25/05/2023

💗❤️

25/05/2023

صوابی:ضلع صوابی میں بارش کیساتھ شدیدژالہ باری ہوئی۔

24/05/2023

اسد عمر نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

24/05/2023

اسد عمر پریس کانفرنس میں مستقبل کی سیاست کا اعلان کریں گے

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

24/05/2023

فواد چوہدری کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
One more Weeket

اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار عدالت کارہا کرنے کا حکم......Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز صوابی ٹاک نیوز
24/05/2023

اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار عدالت کارہا کرنے کا حکم......

Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز صوابی ٹاک نیوز

حکومت کی جانب سے یوم یکجھتی شھداء کنونشن کا انعقاد آج ہوگا۔۔۔۔۔۔ Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز
24/05/2023

حکومت کی جانب سے یوم یکجھتی شھداء کنونشن کا انعقاد آج ہوگا۔۔۔۔۔۔
Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

میں پاکستان تحریک انصاف میں تھا ہوں اور رہوں گا ۔ شاہ محمود قریشی ..  Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز
24/05/2023

میں پاکستان تحریک انصاف میں تھا ہوں اور رہوں گا ۔ شاہ محمود قریشی ..
Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

24/05/2023

پنجاب میں انتخابات کا معاملہ عدالت سے بڑی خبر آگئی

24/05/2023

" پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔شیریں مزاری کا پریس کانفرنس میں اعلان..

24/05/2023

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نیب راولپنڈی میں پیش

24/05/2023

اس وقت پاکستان میں قانون کی کوئی حکمرانی نہیں، ،حکومت عدالتوں کا حکم نہیں مان رہی.
Imran khan

23/05/2023

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما شیریں مزاری نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

23/05/2023

ہمیشہ اپنے اللہ☝️سے مانگو کیونکہ نہ وہ ذات دیکھتا ھے نہ کسی کی اوقات

23/05/2023

حکومت نے 25 مئی کو’’یوم تکریم شہداء پاکستان“ منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔
Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز

💕 ما شا اللہ 🤍
21/05/2023

💕 ما شا اللہ 🤍





21/05/2023

پاکستان سے پہلی حج پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

21/05/2023
‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.‏یا ﷲ 🤲 ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہپڑھنا نصیب فرما!!...
21/05/2023

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ.
‏یا ﷲ 🤲 ہمیں موت کے وقت لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ
پڑھنا نصیب فرما!!
آمین ثم آمین 🤲

21/05/2023

دورانِ سفر احتیاطی تدابیر اختیار کرنا پریشانی سے بچا سکتا ہے۔

‎ ‎

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Swabi Talk News صوابی ٹاک نیوز:

Share