U m a i r

U m a i r Art's, Entertainment,Fun,Poetry

18/10/2023
🥀❤️🥀
03/10/2023

🥀❤️🥀



11/07/2022

سورۃ نمل ذہین females کی سورۃ ہے۔اس میں ایک چیونٹی ہے جو چیونٹی ہوکر بھی ملکہ ہے👑
اور اس میں ایک ملکہ ہے (ملکہ بلقیس) وہ ملکہ ہو کر بھی ایک چیونٹی ہی ہے💔
دیکھا جائے تو ساری عورتیں ایسی ہی ہوتی ہیں وہ کسی کے لیے ایک چیونٹی اور کسی کے لیے ملکہ ہوتی ہیں🥀💖🔗

11/07/2022

انکھ آنسو بہاتی ہے💖
دل غمگیں ہوتا ہے 🔗
مگر ہم زبان سے وہی کہے گے جس پر ہمارا رب راضی ہو✨
صبر ہمیشہ صدمے کی پہلی چوٹ پے ہوتا ہے👑🥀

11/07/2022

آنکھیں تو روح کی کھڑکیاں ہوتی ہیں✨
جو آنکھیں دیکھیں گی دل اس پر اپنا ردعمل دے گا🥀
سامنے والی روح کی گندگی دیکھنے کے لیے خود کی روح کا پاک ہونا بہت ضروری ہے💫🔗۔۔۔اسی لیے نظروں کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے💖

11/07/2022

آپ انمول ہیں ۔۔ ✨بہت انمول🥀_______
آپ جیسا کوئی نہیں ہے🔗 نہ کسی شکل آپ جیسی ہے نہ کسی نے آپ جیسی زندگی گزاری ہے💞 نہ کسی کی سوچ آپ جیسی ہے_____ نہ کسی کا تعلق اللہ پاک سے اتنا پیارا ہے جتنا آپ کا ___آپ نے انسانوں پر خوبصورت اثر چھوڑنا ہے_____ آپ نے اپنی شخصیت کو اتنا مثبت بنانا ہے کہ جو کوئی آپ سے ملے👑وہ ہلکے دل کے ساتھ وہاں سے اٹھے❣🥀

11/07/2022

جب دکھ شدت اختیار کر جائے تب بولنے کی غلطی مت کرنا یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں وہ لمحے جب اللّٰہ پاک آپ کے ساتھ ہوتا ہے اور جب وہ ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان کو فرش سے عرش تک پہنچا دیتا ہے دیکھو ۔۔۔۔۔۔ یہ موقع گنوانے کا نہیں، سب کچھ پالینے کا ہوتا ہے✨✨ کیونکہ وہ آپ کے صبر کو دیکھتا ہے ۔۔۔۔

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when U m a i r posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to U m a i r:

Videos

Share

Category