Sibi Voice

Sibi Voice Humanity

17/11/2024

شرم کی آنکھیں نم ہیں، حق آج پھر ہارا ہے
جھوٹ کی بازی جیتی، سچ کا دل مارا ہے

12/11/2024

جھل دب 🤪

10/11/2024

اللّٰہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ڈڈو چارجر اور بطخ جیسے القابات سے نواز کر ذلیل کرے عنقریب ذلالت میں اضافا کرنے والا نام بھاگڑ بلا ہوگا کیونکہ یہاں سے بھاگ کر مینڈیٹ کی چوری کہیں اور کرو گے 🌶️

09/11/2024

کون بچائے گا سبی کی شان 🤣

08/11/2024

پوچھنا یہ تھا کہ
تشریف کے نیچے تکیہ دینا بیٹھنے کا طریقہ ہے یا مجبوری

08/11/2024

ہر معیاری چیز قابل استعمال اور بھروسے کے لائق ہے
ماسوائے
چائنا کمپنی اور اس کمپنی میں بننے والے ڈڈُو چارجر کے۔

08/11/2024

اللّٰہ کی شان ہے
چماٹیں کھا کر خاموشی سے بھاگنے والے کے منہ میں بھی زبان ہے

08/11/2024

وانڑین جی وارڈ میں کونسلر 😂🤣

07/11/2024

اپنے نانا شہید نواب اکبر بگٹی کے قاتل مشرف کو پگ پہنانے والے سبی والوں سے سیالی کی باتیں کر رہے ہیں وہ بھی در در ووٹ کی بھیک مانگ کر۔
🤣🤣🤣

07/11/2024

کہتے ہیں بلوچ پٹھان روایات میں نہیں کے کوئی سفید ریش انتقال کر جائے اس سیٹ پہ مقابلہ کرو تو کیا عوام کا مینڈیٹ چوری کرنا ٹھپہ ماری کرنا عورتوں کو یرغمال کرنا روایات سمجھتے ہو۔؟

07/11/2024

نوابزادہ محمد بارو خان باروزئی کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے

05/11/2024

مسلح افراد کے چینک چوک کلمہ چوک ڈویژنل پبلک اسکول تک قبضہ کے بعد عوام کے آنے جانے میں شدید تکلیف اور روڈ ایکسیڈنٹ کا خطرہ

سبی کی عوام کا حق، ووٹ کو تسلیم کروسبی کی عوام کا سب سے بنیادی حق ووٹ ہے جس کا احترام ہونا چاہیے۔ دھاندلی اور ٹھپہ ماری ...
05/11/2024

سبی کی عوام کا حق، ووٹ کو تسلیم کرو

سبی کی عوام کا سب سے بنیادی حق ووٹ ہے جس کا احترام ہونا چاہیے۔ دھاندلی اور ٹھپہ ماری کے ذریعے ہمارے شہر کو پسماندگی اور مشکلات کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔ نا یہاں معیاری تعلیم ہے، نا روزگار کے مواقع، نا صحت کی سہولیات، نا گیس اور نا بجلی کا کوئی قابلِ اعتبار نظام ہے۔ اوپر سے بھتہ خوری نے سبی کے لوگوں کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔

لہڑی، تمہارا شہر ہے، اسے چاہو تو دبئی بناو، چاہو تو یورپ یا فلپائن کا نمونہ بنا دو۔ ہمیں اس سے سروکار نہیں۔ مگر سبی کو سبی رہنے دو۔ اسلام آباد کو بھی اسلام آباد رہنے دو۔ سبی کو مزید اجاڑنے کی کوشش مت کرو

05/11/2024

🤲🏻 یا اللہ ہمیں بھی سبی کے لیے ایسا نوکر چاہیے 🤲🏻

31/10/2024

Old Is Gold 🥇
🤣🤣🤣

الیکشن کے بعد چمچے اس طرح ملے گے 🤣
27/10/2024

الیکشن کے بعد چمچے اس طرح ملے گے 🤣

26/10/2024

منافقت
گرمیوں میں سبی کی عوام پہ ایف آئی اے کی ٹیم کو مسلط کرنے والے اب واپڈا دفتر میں بیٹھ کر چند تصویریں بنا کر سبی کی عوام کو یہ باور کرا رہے ہیں کہ ہم آپ کے خیر خواہ ہیں

Address

Sibi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sibi Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sibi

Show All