ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی💔
اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا😭
سبی گزشتہ روز ڈی آر او سبی حلقہ پی بی 8 سبی کم لہڑی میں مبینہ ہونے والی دھاندلی کے حوالے سےڈی آراو سبی صحافیوں سے بات چیت کیے بعیر بھاگ گٸے صحافی پیچھے پیچھےڈی آر او سبی آگے آگے
ایف سی اور ڈی سی سبی نے جس طرح اپنا ایمان بیچ کر ڈومکی سے پیسے لیکر جو دھاندلی کی ہے تحصیل لہڑی میں اب ان پیسوں کو حلال کرنے کے لیے رات کے پہر دھرنے پہ لاٹھی چارج کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اگر اب بھی سبی والے گھروں سے نکل کر دھرنے میں میر اصغر مری کا ساتھ نہیں دیتے تو پھر تم اسی غلامی میں پوری زندگی گزارو گے
سبی کے جوانوں دما دم مست قلندر کرنا ہے
خدارا اب ہماری جان چھوڑوں بس ہے آپ کی خدمت سے آپ نے 23 سالوں میں بہت کچھ کر کے دکھایا
👉🏻I Am Sibi 👈🏻
@followers
سبی پی ٹی آئی کی ریلی میں زوردار دھماکہ
ماگر تم باشعور ہو کر بھی شعور نہیں پھیلاتے، تو تم آنے والی نسلوں کے مجرم ہو !🌹
سبی کے حقوق کی جنگ
سبی اتحاد کے سنگ
@followers 👉🏻 I Am Sibi 👈🏻
Sibi Balochistan ❤️🍂
Follow: I Am Sibi ❤️
ماشاءالله یوٹیلیٹی اسٹور سبی ہرنائی پھاٹک مین اسٹور ایماندار ملازم افسوس یہ حالت ہے سرعام دن کے ٹائم گھی دوسرے دکان میں شفٹ کر رہے ہیں غریب عوام لائن میں دکھے کھا رہے ہیں دکانداروں کو ملازم خود پھنچا رہے ہیں کمشنر سبی نوٹس لے قانونی کاروائی کی جائے ائے اہلیان سبی
مردم شماری والا جان جوکھوں میں ڈال کر گیٹ پر نمبر لگاتے ہوئے 😜😂😅
سبی والے اپنے انداز میں بلوچ کلچر ڈے منا رہے ہیں 😍❤️