Pakistan tehreek insaaf Quetta

Pakistan tehreek insaaf Quetta Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan tehreek insaaf Quetta, News & Media Website, Sibi Balochistan, Sibi.

09/07/2023

ہاہاہاہا. مریم نانی تیرے بس کی بات نہیں


حکومت شہباز شریف کی ہے ائی ایم کی ٹیم عمران خان سے ملنے زمان پارک چلی گئی کیونکہ آئی ایم ایف کو چوروں کے ٹولے پر اعتماد ...
09/07/2023

حکومت شہباز شریف کی ہے ائی ایم کی ٹیم عمران خان سے ملنے زمان پارک چلی گئی کیونکہ آئی ایم ایف کو چوروں کے ٹولے پر اعتماد نہیں. جیو خان صاحب . بیشک عزت اور زلت میرے اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے

The IMF team called upon Chairman Imran Khan at his residence today. The meeting was attended by IMF country chief Nathan Porter who joined virtually from Washington and Resident Representative Esther Perez who was physically present.
PTI's team included Chairman Imran Khan, Shah Mehmood Qureshi, Hammad Azhar, Shaukat Tarin, Omer Ayub Khan, Dr Sania Nishtar, Shibli Faraz, Taimur Jhagra & Muzammil Aslam. The meeting lasted for more than an hour.

Discussions took place around the Staff Level Agreement that IMF has reached with the Government of Pakistan for a 9-month US$3 billion Stand-By Arrangement and in this context we support the overall objectives and key policies.

We welcome the SBA to preserve macroeconomic stability by anchoring external financing and sound policies ahead of the national elections due in the Fall of this year and until a new government is formed. We wish to stress the importance of programs to protect the lower-income segments of the population from high inflation.

Pakistan Tehreek Insaf considers political stability and rule of law as integral to the economic stability of Pakistan. Following free, fair, and timely elections as per the constitution, a new government mandated by the people will initiate reforms and engage on a longer term basis with multilateral institutions to further economic transformation, higher and more inclusive growth.

Chairman Imran Khan will shortly address the nation in this regard.

07/07/2023

سندھ بھی کہے چئیرمین عمران خان کی کال پر کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، گھوٹکی، نواب شاہ، بدین، کشمور، مورو، سکھر، کوٹری، عمر کوٹ، ٹنڈو الہ یار، لاڑکانہ، شکارپور، ٹنڈو جام، ٹنڈو محمد خان، ٹھٹھہ، ماتلی، اباڑو، کھیپرو، گولارچی، جوہی، نوشہرو فیروز، تعلقہ حسین بخش مری، پنو عاقل، شہداد پور سمیت پورے سندھ میں سویڈن میں ہونے والی قران کی بےحرمتی کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج۔

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف صدر تحصیل چمکنی حاجی احسان اللہ اور جنرل سیکرٹری محمد...
07/07/2023

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف صدر تحصیل چمکنی حاجی احسان اللہ اور جنرل سیکرٹری محمد امتیاز برکی کی زیر نگرانی چمکنی بازار مین چوک میں بڑی ریلی نکالی گئی اور بھرپور احتجاج کیا گیا ۔


سوات تحصیل مٹہ محمد خان بازار مٹہ میں مٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف مٹہ تحصیل کی زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پ...
07/07/2023

سوات تحصیل مٹہ
محمد خان بازار مٹہ میں مٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف مٹہ تحصیل کی زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ.

دیر بالا تحصیل براول تھانہ چوک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی...
07/07/2023

دیر بالا تحصیل براول تھانہ چوک میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ


چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔ ‎
07/07/2023

چیئرمین عمران خان کی کال پر‏سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔

‏پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج چترال لوئر میں احتجاج ریکارڈ کیا گیا اور...
07/07/2023

‏پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف آج چترال لوئر میں احتجاج ریکارڈ کیا گیا اور سویڈن حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے

پارٹی ورکرز کے ہمراہ علاقے کی عوام نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

‏ضلع خیبر: تحصیل لنڈی کوتل میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پی ٹی آئی ضلع خیبر تحصیل لنڈی کوتل  نے احتجاجی مظا...
07/07/2023

‏ضلع خیبر: تحصیل لنڈی کوتل میں
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پی ٹی آئی ضلع خیبر تحصیل لنڈی کوتل نے احتجاجی مظاہرہ کیا. جسمیں مقامی قائدین، پارٹی ورکرز اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی.


‏ضلع خیبر: تحصیل باڑہ میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کامیاب ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. ‎  ‎
07/07/2023

‏ضلع خیبر: تحصیل باڑہ میں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف کامیاب ریلی اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.


‎ ‎

‏لوئر دیر گورگوری چوک تیمرگرہ شھر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج گورگوری چوک تیمرگرہ شہر میں قرا...
07/07/2023

‏لوئر دیر گورگوری چوک تیمرگرہ شھر
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج
گورگوری چوک تیمرگرہ شہر میں قران پاک کی بے حرمتی کے خلاف زبردست احتجاج جاری
احتجاجی مظاہرے سے تحریک انصاف لیڈرشپ اور علاقائی مشراں خطاب کررہے ہیں.

‏پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ضلع ہنگو میں احتجاج جاری پارٹی ورکرز کے ہمر...
07/07/2023

‏پارٹی چئیرمین عمران خان کی ہدایت پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف ضلع ہنگو میں احتجاج جاری

پارٹی ورکرز کے ہمراہ عوام کی بھی کثیر تعداد میں شرکت.


سوات: نشاط چوک مینگورہ  میں چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری۔پاکستان تحریک...
07/07/2023

سوات: نشاط چوک مینگورہ میں چیئرمین عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج جاری۔

پاکستان تحریک انصاف کے تمام ورکرز اپنا احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ۔

07/07/2023
جمعہ مبارک ❤️
07/07/2023

جمعہ مبارک ❤️

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف پوری قوم عمران  خان کی کال کے جواب میں متحد ہو کر پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک ...
06/07/2023

سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف پوری قوم عمران خان کی کال کے جواب میں متحد ہو کر پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوکر اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیں۔
جمعہ 7 جولائی، بعد از نماز جمعہ

05/07/2023

کوئٹہ والوں پاکستان تحریک انصاف کی علاقائی اپڈیٹس کیلئے فالو کریں

لاہور رائٹ ناو. 😎♥️♥️لاہوریوں نے خوف کے بت کو توڑ دیا 🔥✌️  walon all updates k leye page ko follow krte Rahen
05/07/2023

لاہور رائٹ ناو. 😎♥️♥️
لاہوریوں نے خوف کے بت کو توڑ دیا 🔥✌️
walon all updates k leye page ko follow krte Rahen

"کپتان کا خطاب، اب سے کچھ دیر میں براہِ راست"چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین ...
05/07/2023

"کپتان کا خطاب، اب سے کچھ دیر میں براہِ راست"

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اب سے کچھ ہی دیر میں قوم سے اہم ترین خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف کا اہم ترین خطاب 10.15PM بجے نشر کیا جائے گا

پاکستان میں غیرقانونی سنسرشپ اور بدترین ریاستی جبر کے باعث چیئرمین تحریک انصاف کا خطاب سوشل میڈیا پر نشر کیا جائے گا

حکومتِ پاکستان نے بغیر کسی قانونی جواز اور کارروائی محض ریاستی جبر کے ذریعے مقامی میڈیا چینلز کو چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کو نشر کرنے سے روک رکھا ہے

پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی پاکستان تحریک انصاف کے آفیشیل یوٹیوب، فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پیجز پر یہ خطاب دیکھ سکیں گے

05/07/2023

مرشد ❤️

24/05/2023

اجتماعی دعا کی ضرورت ہے
یا رب اس ملک کو غداروں ، چوروں ، ڈکیتوں ,جھوٹوں فراڈیوں اور رشوت خوروں سے پاک کر دے🤲

24/05/2023

‏“جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب صبح ہونے والی ہے”

ایک نئے دن، ایک نئی امید کا سورج طلوع ہو چکا۔ ہم تھوڑی دیر میں شاہدرہ سے کامونکی کے سفر کا آغاز کریں گے
29/10/2022

ایک نئے دن، ایک نئی امید کا سورج طلوع ہو چکا۔

ہم تھوڑی دیر میں شاہدرہ سے کامونکی کے سفر کا آغاز کریں گے

29/10/2022

Address

Sibi Balochistan
Sibi
81200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan tehreek insaaf Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Sibi

Show All