یونان میں 10 سال قبل غربت مٹانے کےلیے آیا تھا مگر 10 سال میں اپنا پاکستانی پاسپورٹ بھی نہیں بنا سکا۔
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر شہر ڈسکہ آ دمکے چیمہ اور جامکے چیمہ کے ساتھ اپنا رشتہ بتاتے ہوئے ۔
ویڈیو لازمی دیکھیں اور شیئر کریں ۔
2منٹ میں 200 پاکستانی شہروں کے نام سنیں۔
کھانسی والا شربت زیادہ پی لیا؟؟؟؟؟؟؟؟
68سال بعد دوسری مرتبہ قومی ترانے کی جدید طرز پر ریکارڈنگ ، 13 ماہ کے طویل عرصے میں کی گئی ریکارڈنگ میں 155 گلوکاروں نے آواز کا جادو جگایا۔
ہم لوگ، اس غلط فہمی میں مر جائیں گے کہ ہم سے صرف نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج کے بارے میں ہی پوچھا جائے گا😢۔اپنے اردگرد خیال ضرور کیا کریں۔
صبح سے سپریم کورٹ ہیں پہلے یہ بکتر بند گاڑیاں موجود تھیں لیکن بھیج دی گئی تھی واپس
اب شام کے وقت میں دیکھنے میں آرہا ہے کہ یہ گاڑیاں واپس بلا لی گئی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ واٹر ٹینک جو ہے وہ بھی سپریم کورٹ کے باہر موجود ہیں
شجاعت حسین والی بندوق ملا گئی جو اپنا بند خود مر دیتی😂
Pakistani young street talent
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے اندرونی مناظر۔۔
سردار زادہ محمد سیف الدین خان جیٹ کی خوشی میں مبارکباد دیتے کے لیے آنے والے
حلقہ کے لوگوں کہ خواہش پر بلوچی جمھر مارتے ہوئے
#sardar_saifuldeen_khosa
"الٹی ہو گئیں سب تدبیریں" پرسوں ن لیگ اور اداروں کی میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا کہ PTI کو لاہور میں 1 اور ن لیگ کو 3 سیٹیں دیتے ہیں ، کچھ صحافیوں کو ایجنسیاں فیڈ کر رہی تھیں کہ ن لیگ جیت رہی ہے، چوہدری غلام حسین کی ضمنی الیکشن کے حوالے سے خصوصی انٹرویو
الیکشن کو صاف شفاف نہیں کہ سکتا، پی پی 7 میں 2بار آرٹی ایس کیوں بیٹھا ؟دھاندلی ایک خاندان کا مائنڈ سیٹ ہے جسے شکست ہوئی . 10 ہزار پی ٹی آئی ووٹرزکو دھمکیاں دینے والاآج معافیاں مانگ رہا ہے . فیفن کے سابق سربراہ سرور باری سے خصوصی گفتگو
Video by. #Siast.pk
میری ککڑی مر گئی 😀😂
پنجاب کی سیاست 😂
چوہدری مقبول احمد گجر ایم ایل اے آزاد کشمیر کی 92 نیوز کے پروگرام میں دبنگ گفتگو ۔
چوہدری مقبول احمد گجر ایم ایل اے آزاد کشمیر کی 92نیوز کے پروگرام میں دبنگ گفتگو ۔
#ch_maqbool_mla
مسلم لیگ ن کو ضمنی الیکشن سے چند گھنٹے قبل بڑا دھچکا مسلم لیگ ن کا ایک اور رکن پنجاب اسمبلی مستعفی ہوگیا شیخوپورہ سے مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی جلیل شرقپوری اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے!جلیل شرقپوری کی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی سے ملاقات
#pervezilahi
#mianjalilsharqpuri
الیکشن سے قبل بڑا سروے۔
معرکہ لاہور پروگرام تماشا کا عوامی سروے, پی پی 167 اور پی پی 158 میں اپ سیٹ کا امکان، پی پی 170 میں تحریک انصاف کا پلڑا بھاری، پی پی 168 میں ن لیگ کا پلڑا بھاری۔
#Muhammadkhudayaar