Azan News HD

Azan News HD تھاکوٹ میڈیا روم

14/02/2023

اللّٰہ تعالیٰ انکو سلامت رکھے آمین ثم آمین

11/02/2023
انتہائ افسوس ناک خبر :تحریک انقلاب کے روح رواں شاہد نادان صاحب کے  محترم چچا معین خان ٹھیکدار صاحب مرحوم جو آج طویل علال...
11/02/2023

انتہائ افسوس ناک خبر :
تحریک انقلاب کے روح رواں شاہد نادان صاحب کے محترم چچا معین خان ٹھیکدار صاحب مرحوم جو آج طویل علالت کے بعد کراچی میں رضاء الٰہی سے وفات پاگیا ہے اللّٰہ انکی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر وجمیل عطاء فرمائیں۔ آمین
شاہد نادان آج رات دس (10) بجے کی فلائٹ سے کراچی کے لئے روانہ آللہ تعالیٰ خیریت سے پہنچائیں

04/02/2023

تمام دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیں آمین ثم آمین

30/01/2023

عوام پٹرول ⛽ اور آٹے کی دوڑ میں اور ریاست کے لٹیرے ،💺 کرسی کی دوڑ میں
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن 🙌

29/01/2023

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ۔ شہری سراپا احتجاج

قیامت کے دن ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل.. پھر اعلان ہوگا  َامۡتَازُوا__الۡيَوۡمَ_...
23/01/2023

قیامت کے دن ایک عدالت لگنے والی ہے اس عدالت میں نہ وکیل ہوگا اور نہ آئنی دلائل.. پھر اعلان ہوگا َامۡتَازُوا__الۡيَوۡمَ_اَيُّهَا_الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ.. 😥

23/01/2023

تحریک انصاف اراکین قومی اسمبلی کا بڑا یوٹرن

ضروری اطلاع ،ہوشیار رہیں آج کل کسی اجنبی بندے پر اعتماد نہ کریں ۔مثلاً ، نا معلوم نمبر سے مسج یا کال آتی ہیں اور آپکو کہ...
22/01/2023

ضروری اطلاع ،
ہوشیار رہیں آج کل کسی اجنبی بندے پر اعتماد نہ کریں ۔
مثلاً ، نا معلوم نمبر سے مسج یا کال آتی ہیں اور آپکو کہتا ہے کہ آپکا انعام نکلا ہے،
یا آپکا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا پیمنٹ آیا ہے،
یا آپکو اے آر وائی نیوز شو میں شامل کیا ہے انکی طرف سے آپکا قراندازی میں نام نکلا ہے۔
یا میں آپکو جانتا ہوں میں فلاں جگہ سے فلاں بندہ بول رہا ہوں آپ مجھے ایزی پیسہ بھیج دیں ۔
اس قسم کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہوتا ارہا ہے ۔ غریب لوگ لالچ میں آکر انکے ساتھ فراڈ ہوجاتا ۔ لالچ میں لیکر ان سے پیسے کے ڈیمانڈ کرتا ہے اور یہ انکو پیسے ٹرانسفر کر تاہے۔ اور اسی طرح اس کوبلیک میل کر کے ان سے مزید پیمنٹ کی آفر کرکے پیسے وصول کرتے ہیں ۔ بعد میں جب اس پیچارے کو پتہ چلتا ہے پر کہتا ہے کہ مجھ سے فراڈ ہوگیا ہے اس کو واپس کرو لیکن پھر ہاتھ سے نکل جاتا ہے
ایسے آفر پر ہرگز توجہ نہ دیں اور ایسے لوگوں سے پچ رہے اور انکے ساتھ کال پر بات چیت ہر گز نہ کریں۔
تمام لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ ہر بندہ اپنے نام کا سم ہر گز کسی کو نہ دیں۔ کیونکہ آج کل لوگ کال پر پیسوں کی ڈیمانڈ کرتا ہے اور پیسے وصول کرتے ہیں اور وردات کرتے ہیں فراڈ کرکے ۔ اور پر جب اس سم کا ڈیٹا نکالا جاتاہے تو وہ کسی اور کے نام پر نکلتا ہے۔

اوپر والي ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں  یہاں کونسا کاروبار شروع کروںجو خوب چلے..🤔تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ م...
12/01/2023

اوپر والي ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں یہاں کونسا کاروبار شروع کروں
جو خوب چلے..🤔
تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ میرے پیسے ضائع نہ ہوں...

‏سوشل میڈیا پر لڑکی کی آئی ڈی بنا کر نوجوانوں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتارپانچ رکنی گروہ عرصہ دراز سے فیس بک پر لڑکی...
11/01/2023

‏سوشل میڈیا پر لڑکی کی آئی ڈی بنا کر نوجوانوں کو لوٹنے والا 5 رکنی گروہ گرفتار

پانچ رکنی گروہ عرصہ دراز سے فیس بک پر لڑکی بن کر نوجوانوں سے دوستیاں کرتا تھا

پانچ رکنی گروہ ملاقات کے بہانے نوجوانوں کو بلا کر لوٹ لیتا تھا

پانچ رکنی گروہ درجنوں نوجوانوں کو لوٹ چکا ہے

گروہ میں نبیل راجہ، سمیع، بلال احمد، امتیاز عباسی اور محمد عمران شامل

گروہ میں تمام ملزمان کا تعلق کشمیر سے ہے

ملزمان کے قبضے سے پسٹل، رسیاں اور چہرہ ڈھانپنے والا کپڑا برآمد

Address


Telephone

+923455429402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azan News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share