Speed Star Sialkot

Speed Star Sialkot media and news company
(1)

03/11/2022

عمران خان پر حملہ کرنے والا گرفتار

28/10/2022

عمران خان کا سیالکوٹ میں شاندار استقبال

23/10/2022

سیالکوٹ چرچ روڈ پر واقعہ الیاس مارٹ کے مالک ملک حیدر کی عرصہ چار سال سٹور پر کام کرنی والی خاتون پر جھوٹا الزام لگا کر گندی غلیظ گالیاں سرعام دھمکیاں خاتون کے شوہر کو ساتھ بھی غلیظ زبان استعمال کی آخر ان نام نہاد بدمعاشوں کے خلاف کاروائی کون کرے گا

اشفاق گوندل ولد محمد اسلم گوندل  إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
17/10/2022

اشفاق گوندل ولد محمد اسلم گوندل
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

06/09/2022

Imran Riaz Khan interview | imran riaz Flood relief Camp in Sialkot

16/08/2022

سیالکوٹ کوبیجا شوز فیکٹری میں لگی آ گ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا

15/08/2022

سیالکوٹ میں نجی فیکٹری کوبیجا میں آگ لگ گئ

14/08/2022

Dubai Marina Vlog By Zain Butt

01/08/2022

DHA Lahore Civic wala Pagal Hu Gea Wife Caught Red Handed with Someone else

15/07/2022

راہنما انصاف یوتھ ونگ چوہدری اذان نذر کا پنجاب کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالہ سے قوم کے نام اہم پیغام!

09/07/2022

Gujranwala k Roads Barish k Bad

06/07/2022

سیالکوٹی لڑکا حکومت اور نیوٹرلز پر برس پڑا۔بلاول بھٹو کے بارے میں کیا کہا سنیں ذارا۔

05/07/2022

اینکر پرسن عمران ریاض خان کی گرفتاری، اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر خواتین بھی عمران ریاض خان سے اظہار یکجہتی کیلئے پہنچ گئیں، گفتگو کرتے ہوئے کیا کہا؟

05/07/2022

سینئر صحافی عمران ریاض خان گرفتار۔

05/07/2022

سینئر اینکر عمران ریاض خان گرفتار !

05/07/2022

سینئر صحافی عمران ریاض خان کا گرفتاری سے قبل اہم پیغام

05/07/2022

پاکستان کے بہادر بیٹے نے "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ لگا کر اپنی گرفتاری پیش کی ♥️✌️

02/07/2022

ہم نیوٹرل نہیں ہیں۔یہ ملک ہماری ماں ہے

08/06/2022

سیالکوٹ میں حرمت رسولﷺ ریلی

30/05/2022

اتوار کے دن حاجی کے ساتھ مچھلی کا شکار

14/05/2022

عثمان ڈار اور تحریک انصاف کے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

13/05/2022

ماشااللہ

12/05/2022

14 مئی سیالکوٹ جلسے میں خلل ڈالنے کی کوشش نہ رکی تو پھر سڑکوں پر دمادم مست قلندر ہوگا۔

ترجمان اے این ایف ہیڈ کوارٹر ٹکرزاے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف بلوچستان کی ضلع کلہ سیف اللہ میں بڑی کاروائی، 1.382...
09/05/2022

ترجمان اے این ایف ہیڈ کوارٹر

ٹکرز

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف بلوچستان کی ضلع کلہ سیف اللہ میں بڑی کاروائی، 1.382 ٹن منشیات برآمد

ابتدائی تفتیش کے مطابق، برآمدشدہ منشیات افغانستان سے اسمگل کرنے کے بعدکلہ سیف اللہ، تحصیل بادینی کے علاقے کلی لوئی بند کے مقام پر ذخیرہ کی گئی تھی، اوربعد ازاں براستہ گوادر بیرون ملک اسمگل کی جانی تھی

برآمدشدہ منشیات میں 867 کلو گرام مارفین، 260 کلوگرام ہیروئن اور 255 کلو گرام آئس شامل ہے

انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے

28/04/2022

PTI leader Qasim Khan Suri attacked by guards of Shahzain Bugti at a local restaurant in Kohisar Islamabad

21/04/2022

عثمان ڈار لاہور مینار پاکستان جلسہ گاہ کی جانب جانے والے رستے میں انتظامیہ کی طرف سے لگائی گئی رکاوٹیں ہٹانے خود میدان میں نکل آئے۔

14/04/2022
14/04/2022

Salman Rafique guards brutally beating a serving army officer in lahore on ferozpur road lahore
Officer is in critical condition in CMH

29/03/2022

حاجی نے دوستوں کو مچھلی کا شکار کروایا۔

20/03/2022

دولہا دولہن کے گھر والوں کی آپس میں لڑائی

20/03/2022

یا اللہ خیر
سیالکوٹ مدثر شہید روڈ کے قریب پاکستان آرمی کے بمب سٹور میں آگ لگ گئی ہے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ نیکاپورہ میں تعینات 57 سالہ اے ایس آئی محمد حسین نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر  آج ص...
14/03/2022

ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ نیکاپورہ میں تعینات 57 سالہ اے ایس آئی محمد حسین نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہو کر آج صبح کے وقت اپنے سر میں گولی مار کر خود کشی کر لی ہے.

ڈی پی اوسیالکوٹ محمد حسن اقبال انتہائی افسوسناک واقع کا نوٹس لیتے ہوئے
خود موقع پر پہنچ چکے ہیں ، ایس پی انویسٹی گیشن فاروق امجد ، ڈی ایس پی سٹی سرکل ہمراہ موجود ہیں فرانزک سائنس ایجنسی اور پولیس ٹیموں نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے.
ڈی پی او کہنا ہے کہ واقع کی تمام پہلوؤں سے تحقیق کی جائے گی اور دوران تفتیش قانون اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا.

ترجمان سیالکوٹ پولیس

12/03/2022

یوسی حمزہ غوث پی ٹی آئی کے کارکنان ظفر چیمہ کی قیادت میں مرے کالج گراونڈ کی طرف جاتے ہوئے۔

01/03/2022
26/02/2022

Mr Sialkot 2022 | Sialkot Bodybuilding Competition

24/02/2022

ایشین چمپین 2022 مسٹر کلاسک فزیک ارسلان بیگ سے خصوصی گفتگو

22/02/2022

5th PAK CHAMPION Men's Physique Competition 2022

13/02/2022

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیسے ممکن سیالکوٹ کے شہری کی نظم

11/02/2022

سیالکوٹ کا مشہور ٹک ٹاک سٹار

Address

Sialkot

Telephone

+923322663636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speed Star Sialkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Speed Star Sialkot:

Share


Other Social Media Agencies in Sialkot

Show All