What is goin on in Attock

  • Home
  • What is goin on in Attock

What is goin on in Attock Bringing you the most Up_ to_ date and genuine information from

17/01/2024
17/01/2024
17/01/2024
30/12/2023

نیوزاپڈیٹ
پنجاب حکومت کی جانب سےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں9جنوری تک اضافہ

28/12/2023

ڈی پی او اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفس اٹک کا وزٹ کیا۔دوران وزٹ ڈی پی او اٹک نے ٹریفک آفس میں عوام الناس کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا اور اس بابت مناسب احکامات جاری کیے انہوں نے ٹریفک آفس میں تعینات تمام پولیس افسران کو ہدایات جاری کیں کہ ٹریفک آفس میں آنے والی عوام کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک طاہر عباس بھی انکے ہمراہ موجود تھے۔

*ترجمان اٹک پولیس*

28/12/2023

معززصارفین کرام بوجہ سالانہ مینٹیننس شیڈول کے کل مورخہ 2023۔12۔29 ڈھوک فتح فیڈر،دارالسلام کالونی ،فاروقِ اعظم کالونی ،اعوان شریف اور کچہری فیڈراوراٹک سٹی سب ڈویژن کے تین میلہ فیڈرکی بجلی9بجے سے2بجے تک بندرہےگی
تکلیف کےلیےمعذرت خواہ ہیں،
ذرائع اٹک واپڈا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ (اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین)
25/12/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ (اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین)

13/12/2023

(ناظم جامعہ نرتوپہ اٹک)
کی
والدہ صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے
ان کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر نرتوپہ مغربی بانڈہ والی جنازہ گاہ میں ادا کیا جائے گا ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

12/12/2023

اعلان فوتگی
یعقوب مرحوم کی گھر والی
وحید کیری والے کی والدہ
بقضاء الہی انتقال کر چکی ہیں
ان کی نماز جنازہ آج 12 دسمبر 2023 بروز منگل
عشاء کی نماز کے بعد چھوٹے قبرستان میں آدا کیا جائے گا
دعا کے لیے قاری اقبال حسین کی مسجد میں بیٹھے ہوئے ہیں
انا الیہ و انا الیہ راجعون

12/12/2023

چھچھ کے گاؤں تاجک کے دوافراد کو اغوا کرلیا گیا
اغواء کاروں نے ورثاء سے 5 کروڑ روپے مانگ لیے
اغواء ہونے والے تاجک گاؤں کے حسن خان اور زاہد خان کو ورثاء کی پیر میاں صفدر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
آئی جی پنجاب اور ڈی پی او اٹک سردار غیاث گل ہمارے بھائی کو بازیاب کرائیں ,ہم بہت غریب لوگ ہیں اغواء کاروں کی ڈیمانڈ پوری نہیں کر سکتے وسیم خان آف تاجک کی مڈیا سے تفصیلی گفتگو

حضرو: تاجک کے حسن خان ، زاہد خان نامی دو افراد کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغواء کر لیا، 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ!اللّٰہ دون...
12/12/2023

حضرو: تاجک کے حسن خان ، زاہد خان نامی دو افراد کو کچے کے ڈاکوئوں نے اغواء کر لیا، 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ!
اللّٰہ دونوں کوخیریت سے گھر واپس لے آ ئے

01/12/2023

جمعہ مبارک

24/11/2023

بیٹی کی تربیت

11/11/2023

قصوروں سے درگزر کی دعا

الممتحنۃ 5

رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ اغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا١ۚ اِنَّكَ اَنْتَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ

اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنا دے اور اے ہمارے رب، ہمارے قصوروں سے درگزر فرما، بے شک تو ہی زبردست اور دانا ہے

10/11/2023

ثابت قدمی اور اللہ کی مدد کی دعا

آل عمران 147

رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ اِسْرَافَنَا فِیْۤ اَمْرِنَا وَ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ

اے ہمارے رب! ہماری غلطیوں اور کوتاہیوں سے درگزر فرما، ہمارے کام میں تیرے حدود سے جو کچھ تجاوز ہو گیا ہو اُسے معاف کر دے، ہمارے قدم جما دے اور کافروں کے مقابلہ میں ہماری مدد کر

07/11/2023

مغفرت اور رحمت کی دعا

المؤمنون 109

رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَ ارْحَمْنَا وَ اَنْتَ خَیْرُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ

اے ہمارے پروردگار، ہم ایمان لائے، ہمیں معاف کر دے، ہم پر رحم کر، تُو سب رحیموں سے اچھا رحیم ہے

دلاور عالیجاہ مرحوم کی نماز جنازہ رات 8 بجے بڑے قبرستان میں آدا کیا جائے گا3نومبر2023 بروز جمعہ
03/11/2023

دلاور عالیجاہ مرحوم کی نماز جنازہ رات 8 بجے بڑے قبرستان میں آدا کیا جائے گا
3نومبر2023 بروز جمعہ

03/11/2023

حضرات ایک ضروری اعلان سماعت فرمائیے
سجاول عالیجاہ کا بھائی دلاور عالیجاہ بقضا الہی وفات پا جکے ہیں
نماز جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
3نومبر2023 بروز جمعة المبارک
دعا کے لیے مفتی عبد الدیان کی مسجد میں بیٹھے ہیں
گاؤں زنگو تاجک ضلع ٹک تحصیل حضرو ضلع اٹک
انا للہ و انا الیہ راجعون

03/11/2023

اسلام علیکم محترم بھائیوں گاؤں رنگوں تاجک سے مخاطب ہوں چند دن پہلے میرے بھائی بابو فیض الرحمن نے اپنے گھر کے سامنے ایک بہت خراب راستے کی مرمت کیا ایک فلاحی کام تھا نہ تو راستے پر قبضہ کیا اور نہ اپنا گھر بنایا جس سے میرے گاؤں کے چند لوگوں کو بہت تکلیف ہوئی اپنی جھوٹی سیاست کا دکھلاوہ دکھا کر میرے بھائی پر رنگوں تھانہ میں درخواست دائر کی پورے گاؤں کو پتہ ہے ہم شریف لوگ ہیں لہذا ہمیں کسی بات کے لیے مجبور نہ کریں ہر بندے کی عزت اپنے ھاتھ میں ہوتی ہے ہماری شرافت سے غلط فائدہ نہ اٹھایا جائے ہم نے ایک فلاحی کام کیا محلے والوں کے مرضی سے نہ تو قبضہ کیا نہ کوئی گھر بنایا اچھی طرح جانتے ہیں آپ لوگوں کی سیاست صبح ایک کے ساتھ تو شام کو دوسرے کے ساتھ

02/11/2023


2. سپریم کورٹ کے موضوع کے حکم میں شامل ہدایات کی تعمیل کرنے کے لیے، کمیشن، مناسب غور و خوض کے بعد، اس طرح قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات کے لیے پولنگ کی تاریخ کو مقرر کرنے کی تجویز پیش کرتا ہے۔

02/11/2023

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is goin on in Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share