Hum News Shakargarh

Hum News Shakargarh Hum news Shakargarh page
(1)

28/01/2024

دانیال نے احسن اقبال کو ہر جانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کیا

28/01/2024

احسن اقبال

28/01/2024

بلاول ہمارے قائد کا نام احترام سے لیں۔احسن اقبال

28/01/2024

ہرن جنگل میں آزاد

احسن اقبال
28/01/2024

احسن اقبال

28/01/2024

بلاول کا لیول نہیں نواز شریف سے مناظرہ کریں۔پہلے الیکشن لڑنے والی پی پی پی کے سربراہ تو بن جائیں۔احسن اقبال

28/01/2024

دانیال عزیز کی حفاظتی ضمانت منظور

28/01/2024

امیدوار این اے 75 طلحہ انیس کی میڈیا سے گفتگو

28/01/2024

آزاد امیدواروں کو ووٹ نہ دیں یہ آپ کا ووٹ فروخت کریں گے ۔احسن اقبال کا منڈی خیل میں خطاب

28/01/2024

دانیال عزیز کے الزامات

28/01/2024

احسن اقبال کا جلسہ عام سے خطاب

28/01/2024

سب کو تنگ کیا جا رہا ہے ۔دانیال عزیز

28/01/2024

دانیال عزیز کا پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کا الزام

28/01/2024

عجیب بات ہے مشکلات ہم جھیلیں مزے کوئی اور لے ۔میرے سمیت ازاد امیدواروں کو پریشان کیا جا رہا ہے۔دانیال عزیز کا این 75 میں خطاب

28/01/2024

مسلم لیگ ن کی جیت معشیت اور عوام کے لئے آسانی لائے گی۔احسن اقبال کا این اے 75 میں انوارالحق چوہدری کے ہمراہ جلسہ سے خطا

30/11/2023

کرتار پور آئے سکھ یاتری جہاں سہولیات اور عزت پر حکومت پاکستان سے خوش ہیں وہیں وہ پاکستانی ٹی وی ڈراموں خاص طور پر ہم ٹی وی کے ڈراموں کے معترف اور فین ہیں

22/10/2023

کرتار پور میں تقسیم کے وقت بچھڑے ایک اور خاندان کی ملاقات ۔ساہیوال کے محمد اسماعیل کو جالندھر کی رہائشی بہن مل گئی۔جذباتی مناظر

17/10/2023

بھارتی اداکاروں کی کرتار پور آمد

15/10/2023

مسلم لیگی رہنما احسن اقبال کا نورکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کہتے ہیں گولی کھائی جیلیں کاٹی لیکن پارٹی چھوڑی نہ سیاست
#مسلم لیگ #نوازشریف

08/09/2023

شکرگڑھ کے سرحدی گاؤں مقام کی دیسی برفی کے سکھ یاتری بھی دیوانے ۔برفی ملک بھر کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی سوغات کے طور پر بھیجی جا تی ہے ۔تہواروں پر بھارتی فوجیوں کو بھی پیش کی جاتی ہے۔مزید جانتے شکرگڑھ سے دلشاد شریف کی رپورٹ میں

19/08/2023
19/08/2023

نالہ بئیں میں نہاتے ہوئے منڈی خیل کے رہائشی 2 کم عمر جوان ڈوب گئے

01/08/2023

شکرگڑھ کے علاقے سکھو چک سے 15 فٹ لمبا 60 کلو وزنی سانپ نکل آیا

پاکستان بھر کے تعلیمی نظام میں آئین اور کمپیوٹر کوڈنگ شامل۔
12/07/2023

پاکستان بھر کے تعلیمی نظام میں آئین اور کمپیوٹر کوڈنگ شامل۔

09/07/2023

شکرگڑھ
بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں 1 لاکھ 71 ہزار کیوسک پانی چھوڑ دیا گیا۔دریائے راوی اور دریائے اوج میں سیلابی صورتحال ہے۔جلالہ کے مقام پر 60 ہزار کیوسک کا ریلہ گزر رہا ہے ۔کوٹ نیناں ۔جلالہ جسڑ میں فلڈ مانیٹرنگ کیمپ قائم ۔10 مقامات پر فلڈ ریلیف کیپمپ قائم کر دیئے گئے
مزید جانتے ہیں شکرگڑھ سے نمائندہ Hum news دلشاد شریف سے

12/06/2023

شکرگڑھ نورکوٹ روڈ کو شہید نائیک مدثر فیض کے نام منسوب کر دیا گیا۔شہید مدثر فیض سیلاب متاثرین کی مدد کرتے ہوئے لسبیلہ کے قریب ہیلی کاپٹر حادثہ میں دیگر آرمی افسران کے ساتھ شہید ہو گئے تھے

03/06/2023

شکرگڑھ کے نوجوان نے بے گھر پرندوں کو گھر دینے کا فیصلہ کر لیا۔اپنی مدد آپ کے تحت100 سے سے زائد گھونسلے لگا دیئے۔چھوٹے پرندوں اور چڑیوں نے گھر بنا لئے۔مزید شکرگڑھ سے رپورٹر ہم نیوز دلشاد شریف کی رپورٹ میں

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum News Shakargarh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Media/News Companies in Shakargarr

Show All